counter easy hit

زیکا وائرس پھیلانے کا، مجرم بھی مچھر ہی نکلا

زیکا وائرس پھیلانے کا مجرم بھی مچھر ہی نکلا

زیکا وائرس پھیلانے کا مجرم بھی مچھر ہی نکلا

کراچی…….زیکا وائرس پھیلانے کا مجرم بھی مچھر ہی نکلا،جو اس سے پہلے دنیا میں ملیریا، ڈینگی اور زرد بخار کی بیماریوں سے دہشت پھیلا چکا ہے اور ہر سال دس لاکھ انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارتا ہے۔ خطرناک مچھر کا ایک اور وار،ملیریا، ڈینگی سے دنیا بھر میں دہشت پھیلانے کے بعد اب زیکا […]