counter easy hit

28 انگلیوں والے بھارتی، کا نام گینز بک میں شامل

28 انگلیوں والے بھارتی کا نام گینز بک میں شامل

28 انگلیوں والے بھارتی کا نام گینز بک میں شامل

لندن……..گینز بک ویسے تو ان گنت عجائبات سے بھری پڑی ہے مگران عجائبات فطرت میں ایک بھارتی شہری بھی شامل ہے جس کے دونوں ہاتھوں اور پاؤں کی کل 28 انگلیاں ہیں۔ گویا اس کے ہاتھوں اورپاؤں میں 8 اضافی انگلیاں ہیں۔ھارتی ٹی وی کے مطابق عجیب الخقلت بھارتی شہری کی ایک ویڈیو فوٹیج بھی […]