counter easy hit

کالم

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست

تحریر: محمد شاہد محمود دنیا کے معتبر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013ء میں دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 270 تھی جو اب کم ہوکر 16 ہزار 300 پر آگئی […]

یوم تکبیر کا ہیرو مجتبی رفیق

یوم تکبیر کا ہیرو مجتبی رفیق

تحریر : کے ایم خالد ”چاغی میں اس روز موسم صاف اور خوشگوار تھا۔گراونڈ زیرو (ایٹمی دھماکے والے علاقے)سے متعلقہ لوگوں کے سوا تمام افراد کو ہٹا لیا گیا تھا۔دو بج کر تیس منٹ پرپی اے ای سی کے چئیر مین ڈاکٹر اشفاق احمد،ڈاکٹر عبدالقدیرخاں،جاوید ارشد مرزا،اور فرخ نسیم بھی وہاں موجود تھے۔تین بجے تک […]

اسلام اور نفاذ شریعت کا مطالبہ

اسلام اور نفاذ شریعت کا مطالبہ

تحریر : عارف محمود کسانہ۔ سویڈن قرآن کے بعد حدیث نبوی کو اہمیت حاصل ہے اور صحیح احادیث رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔ سنت خیرالانام ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔ جب تک حضورؐ سے بے پناہ محبت نہ ہو وکوئی مومن ہی نہیں ہوسکتا۔ محبت کا یہ تقاضا ہے کہ آپؐ کے اسوہ حسنہ […]

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ سانحہ ڈسکہ کی ہر محب نے شدید مذمت کرتے ہوئے قوم سانحہ قراردیاہے۔سانحہ میں جاں بحق ہونیوالے تحصیل بار کے صدر رانا خالد عباس اور ایڈووکیٹ عرفان چوہان آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کردیاگیا ‘نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک اور دیگر معزز جج […]

جعلی پاکستانی بل گیٹس شعیب احمد شیخ

جعلی پاکستانی بل گیٹس شعیب احمد شیخ

تحریر : سید انور محمود بِل گیٹس کا پورا نام ولیم ہنری گیٹس ہے۔ بِل گیٹس مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ بِل گیٹس28 اکتوبر 1955ء کو امریکہ واشنگٹن کے ایک مضافاتی علاقے سیایٹل میں ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنکو بچپن سے ہی کمپیوٹر چلانے اور اُس کی […]

یوم تکبیر پر عہد کریں!

یوم تکبیر پر عہد کریں!

تحریر : اختر سردار چودھری اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ ” اور ان کے لیے تیار رکھو جو قوت تمہیں بن پڑے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو کہ ان سے ان کے دلوں میں دھاک بٹھاؤ جو اللہ کے دشمن ہیں اور ان کے سوا کچھ اوروں کے دلوں میں جنہیں […]

صورت حال مشکل ضرور ہے مگر۔۔۔۔۔؟

صورت حال مشکل ضرور ہے مگر۔۔۔۔۔؟

تحریر : محمد صدیق مدنی ہم کہتے ہیں پاکستان کو اللہ نے ہر چیز سے نوازا ہے کیا ہے اِس مْلک میں نہ کھانا وافر ،نہ پانی موجود۔ معدنیات کے قدرتی ذخائر ہیں تو زیرِ زمیں دفن۔ مْجھے اْن سے شدید اختلاف تھا کیونکہ واقعی پاکستان خْدا کی طرف سے ایک نوازا ہوا مْلک ہے […]

پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے

پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات اور اِن میں معصوم اِنسانی جانوں کے ضیائع پر حکومتی حلقوں کی جانب سے ہربار آہنی ہاتھ سے نمٹنے کی باتوں کے بعد بھی کچھ نہ ہونے پرپھرکسی المناک دہشت گردی کے واقعے کے رونماہونے جانے کے بعد….. آخرکار ایک روزہمارے […]

۔،۔ محاذ آرائی ۔،۔

۔،۔ محاذ آرائی ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ ١٢ مئی ٢٠٠٧ کے بعد ١٣ مئی ٢٠١٥ بھی خونی کفن میں لپٹا ہوا ہے اگر چہ سفاکیت کی یہ دونوں وارداتیں بالکل مختلف انداز لئے ہوئے ہیں لیکن مقصد دونوں کا کراچی کو انارکی کا گھڑھ بنانااور حکومتِ وقت کو بے بس کر نا ہے تا کہ کراچی کی علیحدگی […]

آئے اللہ ! میرا پاکستان لوٹا دے

آئے اللہ ! میرا پاکستان لوٹا دے

تحریر: مجیداحمد جائی دنیا میں کیا ہور ہا ہے۔؟ چھوڑیں پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔؟ کس کو خبر نہیں ہے؟ ہم کہاں سے چلے تھے اور کہاں آگئے ہیں۔ کیا ہونے چلا ہے ؟دوسے لمحے کیا ہو جائے گا۔ خوف وہراس ہر سو وحشی درندے کی طرح دندنا رہا ہے۔ ہر چہرہ اداس ہے۔ […]

حیات اندر حیات

حیات اندر حیات

تحریر: شاہ فیصل نعیم انسان دو زندگیاں جیتا ہے ایک خود ی کو جاننے سے پہلے اور ایک خودی میں ڈوبنے کے بعد۔ اگر کسی زندگی کی اصلیت ہے تو وہ موخرالذکر ہے باقی سب خواب ، خیال اور وبال کے سوا کچھ نہیں۔ خودی کو پہچانے بغیر زندگی گورکھ دھندوں کی نظر ہوتی ہے۔ […]

پرندے ،کائنات کی خوبصورت تصویر

پرندے ،کائنات کی خوبصورت تصویر

تحریر :ایم ایم علی جس طرح حضرت انسان اس کائنات میں اشرف المخلوقات کا ررجہ رکھتا ہے اسی طر ح پرندے بھی اس کائنات کی خوبصورت مخلوق ہیں۔ اگر بات کی جائے پاکستان کی تو پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے لیکن اس کے علاوہ پاکستان میں تقریباً 786 قسم کے پرندے پائے جاتے ہیں […]

ڈسکہ وکلاء و پولیس ۔۔۔ میدانِ جنگ اور قانون کی دھجیاں

ڈسکہ وکلاء و پولیس ۔۔۔ میدانِ جنگ اور قانون کی دھجیاں

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی سیالکورٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پولیس اور وکلاء کے دوران پولیس کی مبینہ فائرنگ ڈسکہ بارکے صدر رانا خالد عباس سمیت دو وکلاء جاں بحق جبکہ ایک وکیل اور ایک راہ گیر ز خمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا، لاہور میں وکلاء تنظیموں کا مشترکہ اجلاس […]

خوش آمدید سمیرہ

خوش آمدید سمیرہ

تحریر: نوید فاروقی سمیرہ عزیز آج کل پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ان کا آنا مثل بہار ہے۔ہم ارض مقدس سے آنے والی سعودی میڈیا پرسنیلٹی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔سمیرہ کو میں تقریبا بیس سال سے جانتا ہوں۔پچھلی بار جدہ گیا تو اس کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔کھلائے […]

سانحہ یوحنا آباد کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ

سانحہ یوحنا آباد کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ

تحریر: ع.م.بدر سرحدی ٢٩،اپریل ١٥ہ٢، شام ,ARY،پر بریکنگ نیوز کی کلپ دکھائی جا رہی تھی، عین اسی وقت مجھے لندن سے عمانوایل ظفر کا فون آیا ،کہ یہ بریکنگ نیوز دیکھ رہے ،یار میرے پاس تو ٹی وی نہیں …..اُس نے کہا کہ جوزف فرانسس کے اکسانے پر یو حنا آباد میٹرو سٹیشن پر توڑ […]

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

تحریر: صبا عیشل آپی! چینل کیوں بدل دیا، اف اس گھر کی ڈیکوریشن کتنی مہنگی کرائی گئی ہے۔ آپ لگا رہنے دیتی ناں!! میں اپنی 12 سالہ کزن کے منہ سے حسرت بھرا جملہ سن کر کافی حیران ہوئی۔ کچھ عرصہ کے مشاھدے سے اندازہ ہوا کہ ایسی بے شمار حسرتیں ہر دوسرے شخص کے […]

بول اب کیا ہو گا؟

بول اب کیا ہو گا؟

تحریر: عقیل خان پچھلے کئی ماہ سے میڈیا کی دنیا میں بول کا بہت بول بالا ہو رہا ہے۔ جس کو دیکھو بول کے گن گارہا ہے۔ بڑے بڑے چینلز سے بڑے بڑے نام بول میں شامل ہورہے ہیں۔ کامران خان، نصرت جاوید، افتخاراحمد اور عاصمہ شیرازی جیسی ہستیوں نے سب سے پہلے بول کی […]

یوم تکبیر 28 مئی

یوم تکبیر 28 مئی

تحریر: حبیب اللہ سلفی تقسیم ہند کے موقع پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 17 برس گزر چکے ہیں۔ ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور پاکستان کی بقا، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔ گذشتوں […]

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد آج بھی لوگوں کا ہجوم تھا کتنے ہی عقیدت سے بھلائی اور دانائی کی باتیں سن کر سر ہلا رہے تھے درویش کے چہرے پر عجب نور تھا۔ کشش بھی انوکھی بعض اوقات وہ اپنی گفتگو میں ذہنوں میں امڈتے سوال خود بیان کردیتا تو کئی حیرت سے […]

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

تحریر : ابن نیاز مجھے یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ۔ سکول کا زمانہ تھا تو اکثر گھروں میں کوئی بندہ دروازہ کھٹکھٹا کر ایک کاغذ ہاتھ میں تھما دیتا تھا۔ اس پر لکھا ہوتا تھا کہ سیالکوٹ کے فلاں شخص کو بی بی زینب خواب میں آئی ہیں اور انھوں نے […]

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

تحریر : امتیاز شاکر میڈیا ورلڈلائن کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر پرہے اور پاکستان میں بدعنوانی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے : عالمی اقتصادی فورم کی طرف سے افرادی قوت انڈیکس سے متعلق جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ […]

واقعہ معراج

واقعہ معراج

تحریر : علینہ ملک سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت میں ارشاد باری تعالء ہے. “پاک ہے ذات اس (خدا) کی جس نے سیر کراء اپنے بندے(محمدرسول ۖ) کو رات کے ایک حصے میں مسجدالحرام سے مسجداقصی تک. جس کا ماحول (اردگرد)ہم نے مبارک بنایا تاکہ اس (بندے) کو نشانیاں دکھائیں ،یقیناوہ (اللہ) بہت سننے […]

شب و روز زندگی قسط 40

شب و روز زندگی قسط 40

تحریر : انجم صحرائی مجھے اس الیکشن مہم کے دوران ہو نے والا ایک واقعہ نہیں بھو لتا میں نے اس پر ایک کالم بھی لکھا تھا اس زما نے میں کالم کا عنوان تھا” انجم خورشید کے ساتھ سجتا ہے “تفصیل اس کی یوں ہے کہ پیر خورشید اسی الیکشن مہم کے دوران حلقہ […]

شفقت

شفقت

تحریر : شاہد شکیل بچوں کے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ان پر دھونس اور بے جا دباؤ ان کی صحت ، مستقبل اور زندگی کیلئے شدید نقصان دہ ہے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے مثلاً مار پیٹ اور جنسی استحصال وغیرہ سے زیادہ تکلیف دہ ان پر رعب جھاڑنا ،دھونس جماناایک غیر […]