counter easy hit

جہالت

دعوت و تبلیغ کی اہمیت

دعوت و تبلیغ کی اہمیت

تحریر: محمد ریاض پرنس سرور کونین ۖکی بعثت و نبوت سے قبل عرب وعجم کفروشرک اور جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہواتھا۔ایرا ن کے آتش کدے اور ہندوستان کے بتکدے شرک کی ترغیب کے اڈے بنے ہوئے تھے ۔روم کی عیسائی سلطنت عیاشیوں میں مگن ہوکر انجیل کی تعلیمات کو پس پشت ڈال چکی تھی […]

اسلام میں عورت کی قدرو منزلت

اسلام میں عورت کی قدرو منزلت

تحریر : ملک نذیر اعوان اسلام نے عورت کو ایک عزت اور مقام دیا ہے ۔ اگر ایک عورت مجبوری کے تحت گھر سے باہر نکلتی ہے تو اس کو بھی وہی مقام اور عزت دینی چایئے جو ہم اپنی ماں ۔بہن اور بیٹی کو دیتے ہیں۔دور جدید میں بھی عورت پرہونے والی نا انصافیوں […]

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

تحریر : واٹسن سلیم گل مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے پہلی بار اس گیت کے بول جب میرے کانوں تک پہنچے تو میں اس گیت کی شاعری، دھن، میوزک اور آواز سے بہت متاثر ہوا۔ یہ سوچ واقعئ بہت بُلند اور وسیع ہے ۔ کہ آپ اس شخص سے جو آپ سے دشمنی […]

سرکار کی آمد مرحبا

سرکار کی آمد مرحبا

تحریر : ملک نذیر اعوان نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]

جہالت ہر موت کی ذمہ دار

جہالت ہر موت کی ذمہ دار

تحریر: شاہ بانو میر سالٹ رینج موٹر وے کا دس کلو میٹر کا ایریا خطرناک جہاں کچھ کچھ فاصلے پر بار بار وارننگ سائن بورڈز کے ذریعے لگائی گئی ہےـ شائد جتنے بورڈز لکھے ہوئے ہیں جن پر حدِ رفتار تحریر ہے جو درجہ بدرجہ کم سے کم ہوتی جاتی ہے جوں جوں اترائی گہری […]

دینی مدارس اور ادارے نہیں بلکہ یونیورسٹیاں جہالت، گمراہی اور بد اخلاقی پھیلانے والی نرسریاں ہیں، محمد عدنان قادری

دینی مدارس اور ادارے نہیں بلکہ یونیورسٹیاں جہالت، گمراہی اور بد اخلاقی پھیلانے والی نرسریاں ہیں، محمد عدنان قادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) مدارس نہیں بلکہ یونیورسٹیاں جہالت، گمراہی اور بد اخلاقی پھیلانے والی نرسریاں ہیں ، حقیقی اسلامی تعلیمات اور شریعیت سے نا بلد افراد ہی انتہا پسندی ، دہشتگردی، شر انگیزی، بد امنی اور شدت کا راستہ اختیار کرتے ہیں ، پاکستانی قوم کے امیر المجا ہدین چیف آف آرمی […]

تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

تحریر: سید انور محمود عام طور پر یہی سمجھاجاتا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی صرف غربت، افلاس اور جہالت سے پیدا شدہ یاس و ناامیدی کا نتیجہ ہے لیکن دہشت گردی اور انتہاپسندی کے معاملے میں یہ سوچ غلط تھی اور غلط ثابت ہورہی ہے۔ امریکہ میں ہوئے نو گیارہ کے سانحے کو […]

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد آج بھی لوگوں کا ہجوم تھا کتنے ہی عقیدت سے بھلائی اور دانائی کی باتیں سن کر سر ہلا رہے تھے درویش کے چہرے پر عجب نور تھا۔ کشش بھی انوکھی بعض اوقات وہ اپنی گفتگو میں ذہنوں میں امڈتے سوال خود بیان کردیتا تو کئی حیرت سے […]

عدم توجہی کا شکار خصوصی بچے

عدم توجہی کا شکار خصوصی بچے

تحریر: ریاض جاذب زمانہ جہالت میں معذور واجب القتل سمجھے جاتے تھے،اور انہیں غلام تصور کیا جاتا تھا۔ اسلام کا نور نمودار ہوا۔ تب نبی کریمۖ رحمت ا للعالمینۖ ذہنی و جسمانی طور پر معذور مرد و زن کے لیے اْمید و خوشی کا پیام لیے دنیا میں تشریف لائے۔ آپۖ نے بہ حکمِ خداوندی […]

جہالت کی انتہا

جہالت کی انتہا

تحریر : ثناء سیٹھی ابھی کل ہی کی بات ہے کہ میں نے مختلف نیوز چینلز پر ایک خبر کی سی سی ٹی وی فوٹوز دیکھیں، ویسے توہم آئے دن ہی مختلف چینلز پر مختلف ویڈیوز دیکھتے رہتے ہیں، لیکن میرے لئے یہ اس لئے بھی اہم تھی کہ یہ میرے شہر (جوکہ تحصیل ہے […]

عالم میں اسلام کا کردار

عالم میں اسلام کا کردار

تحریر : مجید احمد جائی صدیوں پہلے انسان جانوروں کی طرح زندگی گزراتا تھا۔لباس کی تمیزنہ رشتوں کی پہچان۔جہالت ہی جہالت ہر سوں پھیلی تھی۔انسان نے جانوروں پرندوں کو دیکھ کر زندگی گزارنا سیکھا۔اللہ تعالیٰ نے تو ہر دور میں انسان کی راہنمائی کے لئے اپنے رسول ،نبی روح زمین پر بھیجے۔جہنوں نے توحید کا […]

اس انداز سے بھی سوچئے

اس انداز سے بھی سوچئے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی ٔ رحمت ۖصلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی […]

حق خودارادیت چہ معنی وارد؟

حق خودارادیت چہ معنی وارد؟

تحریر : انجینئر خالد پرویز بٹ جہالت غلامی کی نشانی ہے کشمیریوں کی جہالت سے بھی زمانے نے کیا کیا فوائد حاصل کیے ہیں اس وقت کشمیر کے لوگ تین حصوں میں بٹے ہوئے ہیں ایک گروہ وہ ہے جو کشمیر کو پاکستان کا حصہ سمجھتا ہے اور آزادی کیلئے بھی پاکستان کی طرف منہ […]

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

تحریر :صباءاکرم دنیا میں موجود تمام انسانوں کے درمیان کوئی نہ کوئی رشتہ ہوتا ہے۔ ایک انسان کے گرد بسنے والے لوگوں کے ساتھ مختلف رشتے ہوتے ہیں وہ خود ایک بیٹا، خاوند، باپ ،بھائی کے رشتے سے منسلک ہوتا ہے۔ اگر کسی انسان سے اس کا کوئی رشتہ نہیں بھی ہوتا تو ایک رشتہ […]

دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے

دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے

تحریر : ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے […]