counter easy hit

Shah Faisal Naeem

خانہ خراب

خانہ خراب

تحریر: شاہ فیصل نعیم سوچ قوموں کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ کوئی قوم کیسی ہے؟ اس کا اندازہ اس کی سوچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ آفاقی سوچ کی حامل اقوام کم وسائل کے باوجود دنیا میں اپنا نام پیدا کرتی ہیں اور گھٹیا سوچ قوموں کو وسائل کی بہتات کے باوجود ایسی […]

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

تحریر: شاہ فیصل نعیم رسول اللہ ۖ کی خدمت میں دو اشخاص آئے اور کہاکہ اللہ نے آپ کو جن علاقوں پر حاکم بنایا ہے اُن میں سے کسی علاقے پر ہمیں بھی گورنر بنادیں۔ اس پر رسولۖ نے اُن کی نفی کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ” اللہ کی قسم ! ہم اُس آدمی کو […]

شہنائیاں اور ماتم

شہنائیاں اور ماتم

تحریر: شاہ فیصل نعیم میں عام طورپر شادی بیا ہ کی تقریبات میں بہت کم جاتا ہوں اکثر گھر والوں کو بھیج دیتا ہوں تاکہ رشتہ داری خراب نا ہواور اگر جائوں بھی تو صرف ولیمے والے دن جاتا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ آ ج کے ہمارے معاشرے نے جو ہندوانہ رسم […]

یونہی کربلا کسی کو عطا نہیں ہوتی

یونہی کربلا کسی کو عطا نہیں ہوتی

تحریر: شاہ فیصل نعیم یہ زمان و مکاں کی وسعتوں سے ورا ایک ایسی انوکھی داستان ہے کہ جہاں آکر وقت ٹھہر جاتا ہے ، عقل حیران ہے، الفاظ میں اتنی وقعت نہیں کہ وہ اس کو بیان کر سکیں، قلم میں اتنی سکت نہیں کہ وہ اس کو صفحہ ِ قرطاس پہ اُتار سکے […]

ہم نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا نہیں کر سکتے

ہم نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا نہیں کر سکتے

تحریر: شاہ فیصل نعیم “ہم میں سے ہی نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا ہوں گے”۔یہ اس کے آخری الفاظ تھے اور اس کے بعد تالیوں کی ایک لمبی گونج۔۔۔۔! الحمرا کلچرل کمپلیکس میں انٹر میڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں نا صرف پنجاب بلکہ باقی صوبو […]

مشکلات اصلِ بقا

مشکلات اصلِ بقا

تحریر: شاہ فیصل نعیم آج کا انسان سکون کی تلاش میں سر گرداں ہے مادیت پرستی کے باعث تسکین کا پہلو انسانی زندگی سے مفقود ہو کر رہ گیاہ ے تسکین کا تعلق جسم، ذہن اور روح سے ہے انسان روحانی تسکین کے لیے جنگلوں، درگاہوں اور تنہائیوں کے نا ختم ہونے والے سفر پر […]

جل گیا جب کھیت پھر برسا مینہ تو کس کام کا

جل گیا جب کھیت پھر برسا مینہ تو کس کام کا

تحریر: شاہ فیصل نعیم کنگھی سے بے نیاز بال، جھریوں سے بھرا ہوا چہرہ اور اس پر جمی ہوئی میل کی تہیں، بے نور آنکھیں، پھٹا ہوا بوسیدہ سا لباس، ٹوٹے ہوئے جوتے اور ہاتھ میں سگریٹ لیے ہوئے دنیا ومافیہاسے بے خبرکش پہ کش لگائے جا رہا تھا۔اس کے چہرے پر موجود بڑھاپے کے […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو دادِ تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

تحریر: شاہ فیصل نعیم ١١ سال کی عمر میں وہ آغوشِ محبت سے محروم ہو گیا ابھی کوئی زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ ١٤ سال کی عمر میں باپ کا سایہ ِ شفقت بھی سر سے اُٹھ گیا۔ مگر دنیا کو اُس میں ایک عظیم شخص کی جھلک نظر آتی تھی ۔ لوگوں نے […]

اور پھر ہم رسوا ہوئے

اور پھر ہم رسوا ہوئے

تحریر: شاہ فیصل نعیم اردگرد پھیلے ہوئے پہاڑوں کے نشیب و فراز اور ان پر تاحدِ نظر پھیلی ہوئی خوبصورتی دیکھنے والوں کے لیے ایک حسین منظر پیش کرتی ہے دور دراز سے سیاح اپنے ذوق کی تسکین کے لیے یہاں آتے ہیں اور چار سو بکھرے ہوئے قدرتی حسن کے مزے لوٹتے ہیں۔ اسی […]

تاریخ بتائے گی ہم کون تھے

تاریخ بتائے گی ہم کون تھے

تحریر: شاہ فیصل نعیم جب زمانے کے لبوں پہ ہمارا نام آئے گا دنیا زمان و مکاں کی وسعتوں کے باوجود سمٹ جائے گی، وقت پھر تمہیں اُس مقام پہ لا کھڑا کرے گا جہاں سے اس کی ابتدا ہوئی تھی، اُس سے قبل کیا تھا الفاظ تھے مگر اعمال کی روح سے ماورا الفاظ […]

کشتیاں جلانے والے

کشتیاں جلانے والے

تحریر : شاہ فیصل نعیم یہ سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کا منظر ہے۔ ویزہ کے لیے آنے والوں کی ایک لمبی لائن ہے دھوپ کی شدت اپنا آپ دکھا رہی ہے میں بھی پسینے سے شرابور لائن میں کھڑا ہوں۔ میرے بعد کھڑا شخص بار بار کہے جار ہا ہے: “مجھے معلوم ہے […]

لہو بولتا ہے

لہو بولتا ہے

تحریر: شاہ فیصل نعیم اس کے چہرے سے عیاں رُعب و جلال ہر کسی کو بات کرنے سے پہلے ہزار بار سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ اُ س کی ہر بات سننے والوں کی سماعتوں میں نئی راہیں وا کرتی ہے۔ وہ فو ج میں مختلف اعلیٰ عہدوں پہ خدمات سر انجام دے چکا ہے […]

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

تحریر : شاہ فیصل نعیم دیکھنے سے تو آج کا انسان تہذیب آشنا نظر آتا ہے مگر کبھی کبھی یہ ایسے افعال کا مرتکب ہوتا ہے جن کو دیکھ کر یو ں لگتا ہے کہ زرق برق ملبوسات میں ایک ایسا حیوان چھپا ہے جو کئی برس جنگلوں میں گزار کر آیا ہے جانوروں کے […]

زمانہ ہم سے خود ہے زمانے سے ہم نہیں

زمانہ ہم سے خود ہے زمانے سے ہم نہیں

تحریر: شاہ فیصل نعیم اگر مری ملکئہ کوہسار ہے تو مال روڈ کی رونق اس کا جُھومر ہے ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ مری جائیں لیکن مال روڈ کو شرف رفاقت بخشے بغیر لوٹ آئیں۔ مری میں پھیلی ہوئی خوبصورتی، اونچے انچے درخت اور ان پر چہکتے ہوئے طیور، آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے جانور، […]

حیات اندر حیات

حیات اندر حیات

تحریر: شاہ فیصل نعیم انسان دو زندگیاں جیتا ہے ایک خود ی کو جاننے سے پہلے اور ایک خودی میں ڈوبنے کے بعد۔ اگر کسی زندگی کی اصلیت ہے تو وہ موخرالذکر ہے باقی سب خواب ، خیال اور وبال کے سوا کچھ نہیں۔ خودی کو پہچانے بغیر زندگی گورکھ دھندوں کی نظر ہوتی ہے۔ […]

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ

تحریر: شاہ فیصل نعیم لوگوں کے ذوق بدل گئے ہیں ، وہ عادات جو حسنِ زیست ہوا کرتی تھیں اب دم توڑ چکی ہیں، ایک وقت تھا جب علم دوست انسان ملتے تھے، انسان کی قدرو منزلت کو ناپنے کا پیمانہ علم ہوا کرتا تھا، لوگ زندگی سیکھنے کے لیے علم حاصل کرتے تھے ، […]

ایک نمبر یا دو نمبر

ایک نمبر یا دو نمبر

تحریر: شاہ فیصل نعیم بہت سی حیوانی مخلوقات جو زمانہ قدیم میں ہوتی تھیں آج معدوم ہوچکی ہیں۔ شاید تب کے انسان نے انہیں بتایا ہو گا کہ اب آپ کا ختم ہونا ہی ضروری ہے کیونکہ ایک وقت ایسا آنے والا ہے جب آپ کا کام انسان خود ہی بطریقِ احسن کرلے گا۔ میں […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو داد تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

صلہ

صلہ

تحریر: شاہ فیصل نعیم کنگھی سے بے نیاز بال، جھریوں سے بھرا ہوا چہرہ اور اس پر جمی ہوئی میل کی تہیں،بے نور آنکھیں، پھٹا ہوا بوسیدہ سا لباس، ٹوٹے ہوئے جوتے اور ہاتھ میں سگریٹ لیے ہوئے دنیا ومافیہاسے بے خبرکش پہ کش لگائے جارہاتھا۔اس کے چہرے پر موجود بڑھاپے کے آثار سے لگتا […]