counter easy hit

bol

پاکستانی ٹک ٹاکرز ماہانہ کتنا کماتے ہیں؟ ماہانہ لاکھوں کمانے والے بہن بھائی ٹاپ 10 میں شامل

کراچی: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ہے جس نے مقبولیت میں انسٹاگرام اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ٹک ٹاک پر نظر […]

پی ایف یو جے ورکرز اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ورکرز کا بول ٹی وی کے خلاف بھرپور احتجاج

پی ایف یو جے ورکرز اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ورکرز کا بول ٹی وی کے خلاف بھرپور احتجاج

پی ایف یو جے ورکرز اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ورکرز کا بول ٹی وی کے خلاف بھرپور احتجاج اسلام آباد: ایم ڈی بول ٹی وی سمیع ابراہیم سے ملازمین تنخواہوں کی مد میں 50 لاکھ کا گرنٹی چیک صدر پی ایف یو جے ورکرز کے نام کا لے لیا گیا آر آٸی […]

, بول نیوز کے صحافیوں اور ورکرز کیلئے خوشخبری, سینئر صحافی راہنما پرویز شوکت اور شکیل قرار کی کوششیں رنگ لے آئیں،بیوروچیف سمیع ابراہیم نے تمام مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ضمانتی چیک حوالے کردیا

, بول نیوز کے صحافیوں اور ورکرز کیلئے خوشخبری, سینئر صحافی راہنما پرویز شوکت اور شکیل قرار کی کوششیں رنگ لے آئیں،بیوروچیف سمیع ابراہیم نے تمام مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ضمانتی چیک حوالے کردیا

اسلام آباد: (زین کاظمی) تفصیلات کے مطابق عالمی سطح کے صحافی راہنما پرویز شوکت کی کوششوں سے آج طے شدہ فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی یونین آف جرنلسٹس اورمیڈیا ورکرز آرگنگائزیشن کا مشترکہ احتجاج سہ پہر 03:00 بجے بول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے سامنے شروع ہوا۔ جو کہ بغیر کسی وقفہ کے جاری رہا۔ […]

بول اور ایگزیکٹ کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ہے

بول اور ایگزیکٹ کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ہے

شعیب شیخ اور بول ٹی وی چینل پاکستانی صحافت اور وطن عزیز کے ماتھے پر ایک بدنما داغ کی مانند ہیں۔ شعیب شیخ نے اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ایگزیکٹ کی آڑ میں ڈارک ویب پر پورنو گرافی کی ویب سائٹس اور جعلی ڈگریوں کا دھندہ چلا کر سالہا سال نہ صرف اربوں روپے اس کالے […]

پیرس ، چوہدری فرانس کمپنی کی طرف سے قائداعظم ایوارڈز کا انعقاد، بول ٹیلی ویژن کے اینکر امیر عباس اور پروڈیوسر بشام یوسف کی شرکت کیلئے پاکستان سے پیرس آمد

پیرس ، چوہدری فرانس کمپنی کی طرف سے قائداعظم ایوارڈز کا انعقاد، بول ٹیلی ویژن کے اینکر امیر عباس اور پروڈیوسر بشام یوسف کی شرکت کیلئے پاکستان سے پیرس آمد

پیرس(یاسرالیاس)پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔ وہ پیرس میں چوہدری فرانس کمپنی کے آصف چوہدری کی طرف سے بائیس دسمبر کو ہونے والے قائداعظم ایوارڈ شو میں شرکت کریں گے۔ اس ایوارڈ شو کے مہمان خصوصی سفیر […]

سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے لاہور: سابق صدر ِ پاکستان آصف علی زرداری کے نجی ٹی وی چینل جوائن کرنے کی خبر نے تہلکہ مچا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر لکھا ہے ۔کہ پی پی پی کے […]

بول ٹی وی اڑنے لگا، ڈی ایس این جی جدید ترین وینز کا شہر اقتدار میں فلیگ مارچ، جنگ جیو، ایکسپریس اور حریف چینلز کے دفاتر کے سامنے ترانے بجائے گئے

بول ٹی وی اڑنے لگا، ڈی ایس این جی جدید ترین وینز کا شہر اقتدار میں فلیگ مارچ، جنگ جیو، ایکسپریس اور حریف چینلز کے دفاتر کے سامنے ترانے بجائے گئے

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)گزشتہ سال حریف چینلز کی سازشوں کا شکار بول ٹی وی چینلز اور ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ نے بول ٹی وی کے شاندار آغا زکا عندیہ دے کر کمر کس لی، آج دن بھر پاکستان کی سب سے جدید ترین ڈی ایس این جی وینز اور ٹرکس جڑواں شہروں […]

سندھ ہائی کورٹ کا بول ٹی وی کا لائسنس بحال

سندھ ہائی کورٹ کا بول ٹی وی کا لائسنس بحال

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے بول ٹی وی کی لائسنس معطلی کا حکم آئندہ سماعت تک کے لئے معطل کر دیا ہے۔ یس نیوز کے نمائندہ کراچی کے مطابق بدھ کے روز سندھ ہائی کورٹ میں بول ٹی وی کے لائسنس کے حکم کی معطلی کیس کی سماعت ہوئی جس کی سماعت […]

بول کا قصور کتنا بڑا ہے؟

بول کا قصور کتنا بڑا ہے؟

تحریر : شہزاد سلیم عباسی بالآخر 15 اگست کو فیصلہ آگیا ۔عدالت نے بول ٹی وی کے ملزمان کی ضمانت یہ کہہ کر منظور کرلی کہ ایگز یکٹ سکینڈل کے شعیب شیخ کے خلاف پولیس، رینجرز اور دوسرے قانون نافذکرنے والے سیاسی وفادار جعلی ڈگریوں کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے اور نہ ہی ایگزیکٹ […]

آئندہ کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، پرویز رشید

آئندہ کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے اگلے کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، وہ پی ایف یو جے کی جانب سے بول کے ملازمین کے حق میں کئے جانے والے مظاہرے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسلام آباد پریس کلب میں […]

بول اب کیا ہو گا؟

بول اب کیا ہو گا؟

تحریر: عقیل خان پچھلے کئی ماہ سے میڈیا کی دنیا میں بول کا بہت بول بالا ہو رہا ہے۔ جس کو دیکھو بول کے گن گارہا ہے۔ بڑے بڑے چینلز سے بڑے بڑے نام بول میں شامل ہورہے ہیں۔ کامران خان، نصرت جاوید، افتخاراحمد اور عاصمہ شیرازی جیسی ہستیوں نے سب سے پہلے بول کی […]

بول ٹی وی کے خلاف سازش کا پس منظر

بول ٹی وی کے خلاف سازش کا پس منظر

تحریر: ایم آر ملک بول ٹی وی کے خلاف سازش کا طوفان کھڑا کرنے والو ں کے مقاصد پورے ہوں یا نہ ہوں لیکن بول ٹی وی نے اپنی نشریات کا آغاز کرکے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں کیا ہم حقائق سے نظریں چرا سکتے ہیں کہ بول ٹی وی کے خلاف ہونے […]