By MH Kazmi on May 29, 2020 celebrations, Day, France, malik abid, president, pti, Takbeer اشتھارات, تارکین وطن
یوم تکبیر، پورے عالم اسلام کیلئے قابلِ فخر لمحہ ہے، پاک فوج اورایٹمی سائنسدانوں کو سلام، ملک عابد پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے یوم تکبیر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن پورے عالم اسلام کیلئے قابلِ فخر ہے، پاک فوج اورایٹمی سائنسدانوں […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 celebrates, CONSCENT, full, PTI France, Takbeer, youm-e-takbeer اشتھارات, تارکین وطن
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوم تکبیر ہر محب وطن پاکستانی کیلئے انتہائی قابل فخر لمحہ ہے، جب پاکستان کے عظیم سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کا جذبہ اورجرات دنیا کے سامنے لگاتار 6ایٹمی دھماکوں کی صورت میں سامنے آئی اور پاکستان نے دنیا پر اپنی ایٹمی صلاحیت واضح کردی۔ اس […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Day, lahore, of, on, ppp, pro, remembers, shaheet bhutto, Takbeer, YASMEEN FAROOQ ویڈیوز - Videos
شہید ذوالفقار علی بھٹو، عالم اسلام اورڈاکٹرعبدالقدیرخان، ایٹمی پاکستان کیلئے تینوں عوامل نے اہم ترین کرداراداکیا، یاسمین فاروق اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی پی آر او یاسمین فاروق نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقارع لی بھٹو نے اسلامی دنیا اور ڈاکٹرعبدالقدیر جیسے محب وطن سائنسدانوں کو اکھٹا کر کے ایٹمی پاکستان […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Day, EX-PM, France, League, Muslim, Nawaz, nuclear, pakistan, pays, Sharief, Takbeer, test, Tribute, Yaum تارکین وطن, ویڈیوز - Videos
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اور یوتھ ونگ کی طرف سے سابق وزیراعظم اورقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو یوم تکبیر کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ فرانس بھر میں موجود مسلم لیگ کے کارکنان نے مرکزی تنظیم اور یوتھ ونگ کے ساتھ مل […]
By Web Editor on May 31, 2019 A, and, e, great, meeting, NARA, Takbeer, youm اہم ترین, خبریں, کالم
ڈاکٹر بابر اعوان اور وزیراعظم عمران کی ملاقات ہوئی۔ ڈاکٹر بابر اعوان ایک جنوئن دانشور اور سیاسی سکالر آدمی ہیں۔ وہ علمی ادبی ذوق شوق رکھتے ہیں۔ انہوں نے عمران خان سے ملاقات میں نیازی قبیلے اور اس کے اہم لوگوں کا ذکر کیا۔ عالم دین مولانا کوثر نیازی شاعری کے خان اعظم منیر نیازی […]
By F A Farooqi on May 28, 2016 country, iran, military, pakistan, spending, Takbeer, Us, World, youm کالم
تحریر: محمد شاہد محمود دنیا کے معتبر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013ء میں دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 270 تھی جو اب کم ہوکر 16 ہزار 300 پر آگئی ہے۔ ان میں سے تقریباً چار ہزار ہتھیار […]
By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 Day, Muslim, pakistanis, proud, Takbeer, Ummah, امت, تکبیر, دن, قابل فخر, مسلمہ, پاکستانیوں تارکین وطن
پیرس ( زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔ جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم۔ چیئرمین راجہ علی اصغر، اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیرکے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے کہ ایک […]
By F A Farooqi on May 27, 2015 commitment, Day, enemy, kashmir, nuclear country, pakistan, Qur'an, strength, Takbeer, ایٹمی ملک, تکبیر, دشمن, عہد, قرآن, قوت, پاکستان, کشمیر, یوم کالم
تحریر : اختر سردار چودھری اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ ” اور ان کے لیے تیار رکھو جو قوت تمہیں بن پڑے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو کہ ان سے ان کے دلوں میں دھاک بٹھاؤ جو اللہ کے دشمن ہیں اور ان کے سوا کچھ اوروں کے دلوں میں جنہیں […]