counter easy hit

کالم

بھارتی میزائلوں اور ہتھیاروں کی طرح ٹھس

بھارتی میزائلوں اور ہتھیاروں کی طرح ٹھس

تحریر: قاضی کاشف نیاز واہ مودی جی واہ!آپ تو چلے تھے لنکاڈھانے’ بڑے زوروشور سے اعلان فرمارہے تھے کہ پاکستان ہمارے لیے کیاچیزہے۔ ہم نے تو مشرقی پاکستان میں بھی مکتی باہنی کے ساتھ مل کر پاکستانی فوجیوں کو شکست فاش دی اور بنگلہ دیش بنانے میں ہمارااور ہمارے فوجیوں کالہو شامل ہوا۔ یوں توبھارت […]

’’اعتکاف کی فضیلت‘‘

’’اعتکاف کی فضیلت‘‘

تحریر : رانا اعجاز حسین رمضان المبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اعتکاف ہے ۔ روح انسانی کی تربیت ، ترقی اور نفسانی قوتوں پر اس کو غالب کرنے کے لئے پورے مہینے رمضان المبارک کے روزے تمام مسلمانوں پر فرض کئے گئے گویا کہ اتنا مجاہدہ اور نفسانی […]

”وقت کو قیمتی بنائیے”

”وقت کو قیمتی بنائیے”

تحریر : رانا اعجاز حسین یہ دنیا دار فانی اور عارضی ہے ، آخرت کی زندگی کو دیکھتے ہوئے دنیا کی زندگی بہت ہی قلیل ہے۔ ہر نفس نے یہاں مقرر مدت گزارنے کے بعد دار آخرت کی طرف کوچ کرنا ہے۔جو مستقل اور ابدی ٹھکانہ ہے۔ بہ حیثیت مسلمان ہمیں وقت کی قدر کرنی […]

چراغ سے چراغ جلانے کی روایت

چراغ سے چراغ جلانے کی روایت

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام ( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں گا۔۔۔آپ ۖنے تبسم فرماکرکہا […]

فلاح انسانیت فاؤ نڈیشن ۔۔۔۔ قابل فخر اثاثہ

فلاح انسانیت فاؤ نڈیشن ۔۔۔۔ قابل فخر اثاثہ

تحریر: محمد عتیق الرحمٰن حقوق وفرائض کی ادائیگی اور باہمی تعاون کوفروغ دینا اسلامی معاشرے کا ایک بنیادی اصول ہے لیکن حقیقت حال یہ ہے کہ آج کے مادیت، حرص اور دنیاپرستی کے دور نے حضرت انسان سے اس کا مقصد حیات ہی چھین لیا ہے ۔ایک ایک فرد کی آمدن ایشیاوافریقہ کے بعض ممالک […]

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام نے جب اللہ کے حکم سے کشتی بنانا شروع کی تو ایک مومنہ بڑھیا نے حضرت نوح سے پوچھا۔ کہ آپ یہ کشتی کیوں بنا رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا بڑی بی! ایک بہت بڑا پانی کا طوفان آنے والا ہے جس میں سب کافر ہلاک ہو جائیں گے۔ اور مومن […]

’’ بی بی سی کے انکشافات ۔۔۔ ملکی ایجنسیاں کہاں ہیں؟‘‘

’’ بی بی سی کے انکشافات ۔۔۔ ملکی ایجنسیاں کہاں ہیں؟‘‘

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت جو کہ روز اول سے ہی پاکستان کی سلامتی کے درپے ہے اور اسکی ایجنسی ’’را‘‘ پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی وارداتوں میں مصروف ہے جس کا بنیادی مقصد پاکستان میں انتشار اور عدم تحفظ کی فضا پیدا کرکے اسکی سا لمیت کو کمزور کرنا ہے۔ اس […]

رمضان المبارک اور کرکٹ

رمضان المبارک اور کرکٹ

مضان المبارک کا مہینہ اپنی برکتوں سمیت رواں دواں ہے اور نیک لوگ بھر بھر کے نیکیاں اور ثواب کما رہے ہیں تو دوسری طرف منافع خور بس زیادہ سے زیادہ نوٹ کمانے کی فکرمیں خود کو بوڑھا کررہے ہیں۔ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہاں نیکیوں اور نوٹوں کا سیزن شروع ہوجاتا ہے […]

انویسٹی گیشن بیورو سے راء تک۔۔۔

انویسٹی گیشن بیورو سے راء تک۔۔۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد بد نامِ زمانہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی راء 1969 میں وجود میں آئی۔ اس سے پہلے یہ کام انوسٹی گیشن بیورو نامی ایک ادارا کرت تھا، راء کے قیام کا بنیادی مقصد ہمسایہ ممالک کی مخبری کرنا اور انکے خفیہ رازوں تک رسائی حا صل کر نا تھا۔ اس سارے عمل […]

قومی رنگیلے

قومی رنگیلے

تحریر: ممتاز ملک ۔ پیرس دنیا بھر میں قوموں کے حکمران ہوتے ہیں رہنما ہوتے ہیں یا سیاستدان ہوتے ہیں جو انہیں کامیابی کے راستوں پر لے جاتے ہیں لیکن پاکستانی قوم کو قائداعظم کے بعد ان میں سے کچھ بھی میسر نہیں آیا . بلکہ جو بھی ملے رنگیلے ملے یا رنگیلیاں ملیں . […]

فتح مکہ

فتح مکہ

تحریر: محمد علی رانا وہ جانتا تھا کہ رحم و مروت اور مہرو محبت میں آپ صلی اللہ علی وآلہ وسلم کا کوئی ثانی نہیںاور دوسری وجہ مسلمان باشندوں کے درمیان مدینہ تنہا ہی چلے آنے کی یہ بھی تھی کہ جزیرة العرب میں اکیلا چلا آنا ایک طرح کی مدد مانگنا بھی تصور کیا […]

تین سالہ طعنے اور تین دن

تین سالہ طعنے اور تین دن

تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور وہ اپنے بچوں سے ملاقات کا وقت ختم کر کے کراچی پہنچ گئے جنہیں موصوف نے بلبلہ کہا تھا اور سندھ کی دھرتی کے نام نہاد وارث سندھی ٹوپی اور اجرک کی حرمت کے دعوے دار پاکستان کے غریب عوام جب لاشیں اٹھا رہے تھے یہ لوگ عرب کی […]

10 رمضان حضرت خدیجہ کی وفات کا دن

10 رمضان حضرت خدیجہ کی وفات کا دن

تحریر : عقیل خان دس رمضان المبارک کو تاریخ ایک تلخ اور ناگوار واقعہ کی یاد دلاتا ہے۔ آج کے دن دنیا سے ایک جانثار زوجہ اور مہربان ماں حضرت خدیجہ (س) کی وفات کا دن ہے۔آپ نے اسلام کے لئے بہت زیادہ زحمتیں برداشت کیں۔ مسلمانوں پرآپ کا بڑا احسان ہے۔ حضرت خدیجہ بنت […]

پی ٹی اے اور ایس ایم ایس سروس

پی ٹی اے اور ایس ایم ایس سروس

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمنیکیشن اتھارٹی ایک قومی ادارہ ہے۔ جو ہر قسم کے ٹیلی کمنیکیشن روابط کی ترسیل کا زمہ دار ہے۔گزشتہ سال جو دہشت گردی کی بزدلانہ واردات پشاور کے ایک آرمی سکول میں ہوئی جس سے ہمارے معصوم بچوں بچیوں کو بے دردی سے زبح […]

’’نیکیوں کا سیزن۔۔۔ رمضان المبارک‘‘

’’نیکیوں کا سیزن۔۔۔ رمضان المبارک‘‘

تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے لیے یہ نہایت سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بار پھر ماہ رمضان کے یہ مبارک ایام نصیب فرمائے جن میں عبادات کا اجر ستر گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ ایام رفتہ رفتہ گزر رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اپنی غفلت اور […]

پاکستان کا سپاہ سالار

پاکستان کا سپاہ سالار

تحریر: محمد شعیب تنولی بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ راحیل شریف نے چیف آف آرمی سٹاف بننے سے پہلے ہی پاک فوج کی جنگی ڈاکٹرائن میں دو بنیادی تبدیلیاں کی تھیں۔ پاکستان کے خلاف انڈین جنگی حکمت عملی “کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن ” کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے ” عظم نو ” […]

صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔

صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔

وہ مصر کا ایک امیر بزنس مین تھا۔ابھی اس کی عمر پچاس کے لگ بھگ تھی۔کہ ایک دن اس کو دل میں تکلیف کا احساس ہوا۔اور جب اس نے قاہرہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں اپنا علاج کرایا توانہوں نے معذرت کرتے ہوئے اسے یورپ جانے کا کہا،یورپ میں تمام ٹیسٹ مکمل کرنے کے […]

کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے حصہ 1

کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے حصہ 1

تحریر: رانا عبدالرب زیست کے سفر پر جب ماضی کے صفحات کو کریدنے کا موقع ملتا ہے تو دامن ِزیست میں سوائے کانٹوں کے کچھ ہاتھ نہیں آتا، لیکن جہاں اتنے کانٹے ہوں وہاں پھول کی مہک نہ ہو یہ ممکن ہی نہیں، یہی مہک سفر میں زاد راہ کا کام دیتی ہے اور انسان […]

بھارتی دراندازی

بھارتی دراندازی

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے، اسی وجہ سے آئے روز بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شور و واویلہ کیا جاتا رہتا ہے، کبھی پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو کبھی ملکی ترقی […]

حضرت خبیب بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت خبیب بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہم مسلمانوں کی زلت کے کئی اسباب ہیں ان میں ایک توحید و رسالت پر ایمان کی کمزوری ہے۔ ورنہ جو مسلمان کامل ہو جاتا ہے۔ اللہ رب العزت دنیا جہاں اور آخرت کی کامیابیاں اس کا مقدر بنا دتیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے۔ ایک صحابی رسول ۖ حضرت خبیب […]

(امن نوبل انعام اور برما (میانمار

(امن نوبل انعام اور برما (میانمار

تحریر: عتیق الرحمن دوسری جنگ عظیم کے بعد ہٹلر ومسولینی کی تحریکوں کے ساتھ ساتھ برطانیہ کا سورج بھی ڈوب رہاتھا ۔1948ء میں برماکو آزادی ملی۔ آمریت سے چھٹکارے کے لئے جنرل آنگ سان کی بیٹی آنگ سان سوچی نے ’’نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی‘‘بنائی اور عوام کونعرہ دیا ’’خوف سے آزادی‘‘ ۔1990ء میں بھاری اکثریت […]

کتاب سے دوستی

کتاب سے دوستی

تحریر: رانا اعجاز حسین کتاب ایک قوم کی تہذیب و ثقافت اور معاشی، سائنسی اور عملی ترقی کی آئینہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے۔ کتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے،جب تمام دوست اور پیار کرنے والے ساتھ چھوڑ […]

کجریوال حضرت عمر فاروق سے متاثر کیوں ہے؟

کجریوال حضرت عمر فاروق سے متاثر کیوں ہے؟

تحریر : علی عمران شاہین ”میں حضرت عمر کے طرز حکمرانی سے بہت متاثر ہوں، عوام کی فلاح کیلئے میں یہی کوشش کروں گا کہ انہی کے طرز پر حکومت و خدمت کروں”۔ یہ الفاظ ہیں بھارت کی سیاسی تاریخ میں سب سے بڑا بھونچال بپا کرنے والے نووارد سیاستدان اروند کجریوال کے جس نے […]

بے تیغ سپاہی

بے تیغ سپاہی

تحریر : طارق حسین بٹ کاشغر تک معاشی راہداری نے ایسا غلغلہ بلند کیا ہوا ہے کہ بڑے بڑوں کا پتہ پانی ہو رہا ہے۔امریکہ اپنی حیثیت میں متفکر ہے جبکہ بھارت کی پریشانیوں کی کوئی حد حساب نہیں ہے۔ان دونوں کے پائوں کے نیچے سے زمین سرک رہی ہے اور انھیں اپنی معاشی برتری […]