counter easy hit

کالم

سلطان محمود غزنوی

سلطان محمود غزنوی

تحریر: آمنہ نسیم، لاہور سلطان کا پورا نام یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین تھا جو تاریخ میں محمود غزنوی کے نام سے مشہور ہوا۔ سلطان کی پیدائش بروزمنگل 2 نومبر 971ء ہوئی کو ہوئی اور انتقال 30 اپریل 1030ء کو ہوا۔ سلطان محمود 997ء سے اپنے انتقال تک سلطنت غزنویہ کا حکمران تھا۔ […]

شب و روز زندگی قسط 49

شب و روز زندگی قسط 49

تحریر : انجم صحرائی گذشتہ ایک قسط میں ملک منظور حسین جو تہ کا ذکر ہوا تھا میرا ملک منظور سے شناشائی کا تعلق ربع صدی پر مشتمل ہے میں اس تعلق کو دوستی کہتا ہوں مجھے نہیں پتہ کہ ان کے نزدیک اس تعلق کا کیا سٹیٹس ہے ۔ملک منظور جو تہ پرویز مشرف […]

کیا انصاف اسی کا نام ہے۔۔۔؟؟

کیا انصاف اسی کا نام ہے۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر لال بھجکڑکی حکومت میں ایک شخص نے قتل کردیا۔ جج نے اسے موت کی سزاسنائی ۔جب جلاد قاتل کو پھانسی دینے لگا تو پتہ چلاکہ قاتل کی گردن بہت پتلی ہے اور پھانسی کا پھندا بہت کھلا ۔سبھی پریشان کہ اِس کا کیا حل نکالا جائے ۔ چاروناچار طے ہوا کہ […]

تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

تحریر: سید انور محمود عام طور پر یہی سمجھاجاتا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی صرف غربت، افلاس اور جہالت سے پیدا شدہ یاس و ناامیدی کا نتیجہ ہے لیکن دہشت گردی اور انتہاپسندی کے معاملے میں یہ سوچ غلط تھی اور غلط ثابت ہورہی ہے۔ امریکہ میں ہوئے نو گیارہ کے سانحے کو […]

جیت میں ہار یا ہار میں جیت؟

جیت میں ہار یا ہار میں جیت؟

تحریر: شاہ بانو میر آج الیکشن ٹریبیونل کی جانب سے ایک فیصلہ آیاد سپیکر قومی اسمبلی کے بارے میں جب کیس کیا گیا تو پاکستان کے بام و در کو ہلا کر رکھ دیا گیا ایک ایک سیاسی رہنما کی ذات کی تضحیک اور اسکی عزت کی دھجیاں اڑا دی گئیںـ چار ماہ تک ہم […]

جماعت اسلامی: ایک انوکھی جماعت !

جماعت اسلامی: ایک انوکھی جماعت !

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ یہ سال ١٩٦٨ء کی بات ہے کہ مجھے ایک پرانے دوست نے ایک ملٹی نیشنل کیمپنی میں ملازمت دلائی۔ اس سے قبل ہم دونوں کراچی کے ایک بنک میں کام کر چکے تھے۔ میں ایک عام سا مسلمان تھا مجھے اسلام کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔وہ دوست […]

مسئلہ کشمیر کے تناظر میں پاک بھارت جنگ کے خطرات!

مسئلہ کشمیر کے تناظر میں پاک بھارت جنگ کے خطرات!

تحریر: نعیم الاسلام چودھری اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پاکستان اوربھارت سے اپیل کی ہے کہ دونوں ممالک بین الاقوامی سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی میں تصادم اور ایٹمی جنگ سے بچتے ہوئے اپنی سرحدوں پر تحمل سے کام لیں۔ […]

کیسی جمہوریت

کیسی جمہوریت

تحریر : ایم سرور صدیقی کیسی جمہوریت یوں تو وہ خوش لباس تھا پہلی ہی ملاقات میں اس کے رکھ رکھائو اور صورت سے آسودگی کااحساس بھی ہوتا تھا لیکن اس وقت اس کا متغیر چہرہ سوچ میں ڈوباہوا تھا وہ بڑی دیرسے اپنے جذبات پر قابو پانے کی کوشش کررہا تھا۔۔آخر اس نے لب […]

جامعہ کراچی بازی لے گئی

جامعہ کراچی بازی لے گئی

تحریر: ابن ریاض، سعودی عرب جب سے ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہوئی ہے، سکولوں، کالجوں اور جامعات کے نصابی و تفریحی دورے شاذو نادر ہی ہوتے ہیں۔ یہ دورے بچوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کے لئے بہت اہم ہوتے تھے۔ تاہم اب امن و امان کی صورتحال کے پیشِ […]

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

تحریر ؛ سجاد علی شاکر نشہ اسلام میں حرام ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، اٹھانے والے پر، جس کی طرف اٹھا کر لے جائی جا رہی […]

سی ٹی۔کمپیوٹر ٹومو گرافی

سی ٹی۔کمپیوٹر ٹومو گرافی

تحریر : شاہد شکیل سی ٹی ایک کمپیوٹرائزڈ جدید ایکسرے مشین ہے جس سے ڈاکٹرز انسانی جسم کا تفصیلی معائنہ کرنے اور کئی بیماریوں کی تشخیص کے بعد ڈیجیٹل تصاویر سے باآسانی علاج کرتے ہیں یہ مشین روائتی ایکسرے مشین سے کہیں زیادہ فاسٹ اور بیماری کا فوری پتہ لگانے میں استعمال کی جاتی ہے، […]

پرویز الہی صاحب اپنے تحفے لے جائیں

پرویز الہی صاحب اپنے تحفے لے جائیں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری البتہ اس خبر پر ہم خوش ہیں کہ ریحام انٹرا پارٹی الیکشن لڑیں گی۔اس سے پاکستان کی خواتین پارٹی کے ورکرز بھی خوش اور چودھری پرویز الہی بھی خوش ہو جائیں گے۔اس لئے کے انتحابات کے نتیجے میں پرویز الہی صاحب کو ان کے بچھڑے ساتھی اور تحریک انصاف کو ٣٠ […]

بیروز گاری اور حکمرانوں کی بیزاری

بیروز گاری اور حکمرانوں کی بیزاری

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری ماں کے بطن سے کوئی بچہ چور، ڈاکو یا دہشت گرد بن کر پیدا نہیں ہوتا وہ اسی معاشرہ میں بچپن گزارتا ہے۔ جوانی کے مرحلوں تک پہنچتے ہوئے اس کا پالامقامی چوہدریوں ،بااثر افراد ناظمین ،ایم پی اے، ایم این اے جیسے لو گوں سے پڑتا ہے۔ ماں باپ […]

کنجوس بنیا

کنجوس بنیا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک کنجوس بنیا روزانہ کئی کئی گھنٹے مندر جا کر پرارتھنا کیاکرتا تھا۔اے بھگوان میری لاٹری لگا دے اے بھگوان میری لاٹری لگا دے۔” دس سال کی پرارتھنا کے بعدایک رات بھگوان اس کے خواب میں آیا اور اسے تھپڑ رسید کرتے ہوئے بولا تیری لاٹری کیسے لگائوں پہلے لاٹری […]

جہل یہ طے کر رہا ہے کہ علم کو کیسا ہونا چاہیے؟

جہل یہ طے کر رہا ہے کہ علم کو کیسا ہونا چاہیے؟

تحریر : شاہ بانو میر ہمارے ایک پرانے جاننے والے ہیں انتہائی اسلامی روایات اور گہری نگاہ رکھتے ہیں اسلامی مسائل پرـ یہاں تمام عمر انہوں نے گھر نہیں خریدا کہ سود پر رقم نہیں لے سکتا اتنی سخت وعید ہے کہ سود لینے دینے والا براہ راست اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے […]

شہباز شریف کی سوشل میڈیا میں بھی اونچی پرواز

شہباز شریف کی سوشل میڈیا میں بھی اونچی پرواز

تحریر : ایم ایم علی ایک وقت تھا جب دنیا میں صرف پریس میڈیا ہو کرتا تھا اور لوگ صرف اخبارات کے ذریعے ہی اپنے ملک اور دنیا کے حالات و حاضرہ سے واقف ہوا کرتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ حضرت انسان ترقی کی منازل طے کرتا گیا اور نت نئی ٹیکنالوجی متعارف […]

آپریشن ضرب عضب فیصلہ کن مراحل میں

آپریشن ضرب عضب فیصلہ کن مراحل میں

تحریر: مرزا رضوان وطن عزیز پاکستان کے عظیم سپوت اور پاکستان کی غیور عوام کے فخر ہمارے ہر دلعزیز چیف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی فقیدالمثال ”سپہ سالاری ”اور افواج پاکستان کی سربراہی سمیت پاک سرزمین سے بے لوث محبت ، سچی لگن ، مخلص پن اور ”شجاعت و بہادری ”کی بدولت ملک دشمن […]

اسلام میں میراث کا نظام اور معاشرے میں خواتین کی حق تلفی قسط ٢

اسلام میں میراث کا نظام اور معاشرے میں خواتین کی حق تلفی قسط ٢

تحریر : محمد رضا ایڈوکیٹ ہائی کورٹ جب باپ اپنی بیٹی کو اپنے اوپر بوجھ سمجھے گا ،بھائی اس کا حق وراثت کھا جائے گا، جب گھر میں بہن کو بھائی سے کم تر درجہ ملے گا اور جب خاوند اپنی بیوی کا مہر تک معاف کروا کے کھا جائے گا یا شرعی مہر کا […]

بھارت آخر کیا چاہتا ہے…؟

بھارت آخر کیا چاہتا ہے…؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے سرحدی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری سے اب تک بہت سے بے گناہ نہتے پاکستان شہری شہید ہوچکے ہیں۔گزشتہ روز بھی کھوئی، نکیال، جندروٹ اور کیریلہ سیکٹرز پر بھارت کی جانب سے شدید […]

خیبرپختون خواہ حکومت کو درپیش چیلنجز

خیبرپختون خواہ حکومت کو درپیش چیلنجز

تحریر: ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک ِ انصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوںکے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے […]

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

تحریر ؛ سجاد علی شاکر علم کی دنیا میں سب سے زیادہ اہمیت اور فوقیت فنی تعلیم کو حاصل ہے۔ نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ وہ معمار قوم ہیں۔ انہیں علم و ہنر سے منور کرنے سے ان کی خداداد صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے بلکہ ان میں خودکفالت سے […]

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ دوم

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ دوم

تحریر : شاہد شکیل ہنری موجودہ دماغی محقیقین سے اختلاف رکھتا ہے اس کا کہنا ہے بنیادی طور پر اعصابی خلیات کے درمیان روابط مضبوط ہوتے ہیں اور یکے بعد دیگرے بتدریج اپنے لئے راہیں ہموار کرتے رہتے ہیں ، ہنری عنقریب ایک نیا تجربہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور بذریعہ سیمولیشن کئی دہائیوں […]

سورة الحجرات مدنی 49

سورة الحجرات مدنی 49

تحریر : شاہ بانو میر اے لوگو جو ایمان لائے ہو ٬ نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں ٬ ہو سکتا ہے کہ وہ اِن سے بہتر ہوں٬ اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ہو سکتا ہے کہ وہ اِن سے بہتر ہوں٬ آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو٬ اور […]

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرہند شریف شیخ احمد سرہندی کا مزار پر انوار اور اُس کا گنبد مبارک میرے سامنے روشن تھا۔ آپ وہ عظیم بزرگ کہ جس کی مثل اللہ تعالی نے بہت کم کسی اور کو پیدا کیا رب ذولجلال نے وہ سانچہ ہی توڑ دیا جس میں حضرت مجدد الف ثانی […]