counter easy hit

M Sarwar Siddiqui

مکروہ چہرے

مکروہ چہرے

تحریر: ایم سرور صدیقی کچھ لوگوں کا خیال ہے پاکستان کو بحرانوں کی سرزمین بھی کہا جا سکتا ہے ہر سال کوئی نہ کوئی بحران ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتاہے اور نقصان صرف اور صرف عوام کا ہوتاہے زیادہ تو بحران” ارینج” کئے جاتے ہیں مقصد صرف لوٹ مار اور عوام کااستحصال ہے […]

جب ایسی بات کرو گے ہنسی تو آئے گی!

جب ایسی بات کرو گے ہنسی تو آئے گی!

تحریر: ایم سرور صدیقی انکشافات ایسے ہیں کہ سن کر بندہ سن ہوجائے دل دہل جائے، روح لرز جائے الہی یہ عزیر بلوچ کیا کہہ رہا ہے یقین کرنے کو جی نہیں کرتا لیکن سچائی کو کون جھٹلا سکتاہے ۔۔۔ ہونی کو کون ٹال سکتاہے سچائی سچائی ہوتی ہے سچ کی ایک اپنی طاقت ہوتی […]

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

تحریر: ایم سرور صدیقی حقیقت اور دعوے دو الگ الگ باتیں ہیں یہ الگ بات کہ ہمارے حکمران باتیں بھی بہت کرتے ہیں اور دعوے مگر اس سے بھی زیادہ لیکن جب حقیقت آشکار ہوتی ہے تو دل کو بہت رنج ہوتا ہے جیسے نازک سے آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہو ۔ تازہ ترین ایک […]

بھوک اور آنسو

بھوک اور آنسو

تحریر: ایم سرور صدیقی خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو۔۔۔ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے […]

صلیبی جنگ جاری ہے

صلیبی جنگ جاری ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ ِ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طور پر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پر گیا اور بڑے تکبر سے قبر کو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑا […]

حکمران کس کے ساتھ ہیں !

حکمران کس کے ساتھ ہیں !

تحریر: ایم سرور صدیقی لاہور کی ایک پسماندہ آبادی کے بے ترتیب محلے کی دکان پر ایک شخص کھڑا تھا اس کے چہرے پر آڑھی ترچھی اتنی لکیریں تھیں جیسے دنیا بھر کے تفکرات اور غم اسی کا نصیب ہوں اس نے رس، دودھ کا بے بی ڈبہ، کلو آٹا ،آدھ پائو دال چنا اور […]

احساس کی دہلیز پر

احساس کی دہلیز پر

تحریر: ایم سرور صدیقی وہ ایک معروف ڈاکٹر کا ہسپتال تھا جس میں تمام جدید سہولتیں میسر تھیں میں یہاں دوسرے تیسرے ماہ ضرور آتا ہوں کہتے ہیں اس ڈاکٹر کے ہاتھ میں قدرت نے بہت شفا عطا کر رکھی ہے میں نے ڈاکٹر کی بھاری فیس ادا کر کے ٹوکن لے لیا اور استقبالیہ […]

خواہشات کی غلامی

خواہشات کی غلامی

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد حسب ِ معمول لوگوں کا ہجوم تھا ہر عمر کے افراد ہمہ تن گوش حکمت ودانش بھری باتیں سن کر سرہلارہے تھے۔ ایک شخص نے دوسرے کے کان میں سرگوشی کی۔۔ یہ درویش بھی کیا خوب ہوتے ہیں باتوں باتوں میں معرفت کی ایسی بات کہہ جاتے ہیں […]

کیسی جمہوریت

کیسی جمہوریت

تحریر : ایم سرور صدیقی کیسی جمہوریت یوں تو وہ خوش لباس تھا پہلی ہی ملاقات میں اس کے رکھ رکھائو اور صورت سے آسودگی کااحساس بھی ہوتا تھا لیکن اس وقت اس کا متغیر چہرہ سوچ میں ڈوباہوا تھا وہ بڑی دیرسے اپنے جذبات پر قابو پانے کی کوشش کررہا تھا۔۔آخر اس نے لب […]

جوتے مارنے کا کلچر

جوتے مارنے کا کلچر

تحریر : ایم سرور صدیقی قصور کے باسیوں کا کیا قصور کہ وہاں ”قیامت”آگئی خداکی پناہ 300 کے قریب معصوم بچوں کے ساتھ درندگی اور ان کے والدین کو بلیک میل کرنے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے یقینا مہذب معاشرہ کے چہرے پر ایسے واقعات بدنما داغ ہیں ان واقعات میں ملوث […]

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے

تحریر: ایم سرور صدیقی اسلام کو دین ِ فطرت کہا گیاہے جو ہرقسم کی انتہا پسندی کے خلاف ہے بلکہ یہ کہنا زیادہ موزوںہے کہ اسلام اور انتہا پسندی اور دہشت گردی ایک دوسرے کی ضد ہیں اب اسلام کے نام پر قتل و غارت والا فلسفہ کسی کی سمجھ میںنہیں آسکتا اور نہ مسلمانوں […]

ہاتھی اور سفید ہاتھی

ہاتھی اور سفید ہاتھی

تحریر: ایم سرور صدیقی پرانے وقتوں میں بادشاہ جس سے ناراض ہوجاتے ان کو ہاتھی انعام میں دیدیا جاتا غریب اپنے خاندان کی کفالت کرے یا ہاتھی کو پالے انکار اور اظہار دونوں مشکل۔۔نتیجتاً اس کی باں باں ہو جاتی اور رحم ظل ِ الہی۔۔۔ رحم عالم پناہ رحم کی صدائیں لگاتا دربار میں بادشاہ […]

چراغ سے چراغ جلانے کی روایت

چراغ سے چراغ جلانے کی روایت

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام ( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں گا۔۔۔آپ ۖنے تبسم فرماکرکہا […]

کبھی نہیں سوچا؟

کبھی نہیں سوچا؟

تحریر: ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہر کوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدار کے گرد گھوم رہا ہے۔۔۔ آپ نے ٹریفک […]

کوئی مانتا ہی نہیں

کوئی مانتا ہی نہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی بلدیاتی اداروں کو جمہوریت کی نرسری قرار دیا جاتا ہے آج پارلیمنٹ میں درجنوں سیاستدان ایسے موجودہیں جو بلدیاتی اداروں کی پیداوار ہیں بنیادی جمہوریت کے اس پلیٹ فارم پر کام کرنے والے ہمیشہ فعال کردار کے حا مل رہے لیکن اس کے باوجود بلدیاتی ا نتخابات کے نام پر […]