counter easy hit

جج

این اے 144: شیر دھاڑا، نہ بلا چلا، عوام کی عدالت کا جج کے حق میں فیصلہ

این اے 144: شیر دھاڑا، نہ بلا چلا، عوام کی عدالت کا جج کے حق میں فیصلہ

اوکاڑہ: حلقہ این اے 144 میں آج صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی۔ اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے عارف علی چودھری اور آزاد امیدوار چودھری ریاض الحق کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حلقے میں تین لاکھ سولہ ہزار ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا پی […]

برسٹ کینسر اور آنے والی نسلیں

برسٹ کینسر اور آنے والی نسلیں

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا صحت مند قوم کے لئے صحت مند ماں کا ہونا لازمی ہے ، افسوس پاکستان جیسے غریب ممالک میں تعلیم و تربیت کی کمی، بے جا شرم و ہچک چاہٹ کی وجہ سے خواتین کے امراض میں ایک جان لیوا مرض جس کو برسٹ کینسر کہتے ہیں ضعف نازک […]

کیا انصاف اسی کا نام ہے۔۔۔؟؟

کیا انصاف اسی کا نام ہے۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر لال بھجکڑکی حکومت میں ایک شخص نے قتل کردیا۔ جج نے اسے موت کی سزاسنائی ۔جب جلاد قاتل کو پھانسی دینے لگا تو پتہ چلاکہ قاتل کی گردن بہت پتلی ہے اور پھانسی کا پھندا بہت کھلا ۔سبھی پریشان کہ اِس کا کیا حل نکالا جائے ۔ چاروناچار طے ہوا کہ […]

کرنسی سمگلنگ، ایان علی عدالت پیش، جج کی رخصت کے باعث کارروائی نہ ہو سکی

کرنسی سمگلنگ، ایان علی عدالت پیش، جج کی رخصت کے باعث کارروائی نہ ہو سکی

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی محافظوں کے حصار میں عدالت پیش، کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کی رخصت کے باعت ماڈل گرل کیخلاف فرد جرم کی کارروائی کا آغاز نہ ہو سکا۔ کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت میں پیش ہوئیں، پیشی کے موقع پر ایان […]

فوج کو جج بنا کر اس پرمزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

فوج کو جج بنا کر اس پرمزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کا کام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہے لیکن فوج کو جج بنا کر اس پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک […]

سوناکشی سنہا انڈین آئیڈل جونیئر کی جج ہوں گی

سوناکشی سنہا انڈین آئیڈل جونیئر کی جج ہوں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈکی دبنگ گرل سوناكشی سنہا اب بچوں کے ريئلٹی شو’’انڈین آئیڈل جونیئر‘‘ ميں جج کے فرائض انجام دیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناكشی سنہا بچوں كے ریلیٹی شو ’’انڈین آئیڈل جونیئر‘‘ میں جج کے فرائض انجام دیتی نظر آئیں گی جس میں وہ بچوں کے گلوکاری […]

آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری ، فوجی عدالتوں کی اوپن کارروائی کا فیصلہ جج کریگا

آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری ، فوجی عدالتوں کی اوپن کارروائی کا فیصلہ جج کریگا

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے ، فوجی عدالتوں کی کاروائی اوپن یا بند کمرے میں کرنے سے متعلق جج خود فیصلہ کرے گا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ آرمی […]

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رانا بھگوان داس کو سیاسی، سماجی اور قانونی حلقوں میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا، رانا بھگوان داس […]

جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں ایک جج جب کہ سندھ ہائیکورٹ اور وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے بھی نام تجویز کر دیے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوا۔ سندھ ہائیکورٹ […]

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمشن نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا۔ جوڈیشل کمشن نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس فیصل عرب کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بنانے […]

جج کی رخصت، پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس عدالت منتقل نہ ہوسکا

جج کی رخصت، پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس عدالت منتقل نہ ہوسکا

اسلام آباد (یس ڈیسک) جج کی رخصت کے باعث سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر دو منتقل نہ ہو سکا۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت اسلام آباد میں قائم کی گئی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو میں […]