counter easy hit

Sajjad Ali Shakir

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

تحریر: سجاد علی شاکر میں اپنے نئے کاروبار کی تشہیر میں مگن اور اپنی سوچوں کو آپس میں گھما گھما کر اچھے سے اچھا آئیڈیا زدماغ سے حاصل کرنے میں مصروف ہی تھا ، کہ ایک آدمی نے میری ان تمام سوچوں اور نئے کا روبار کے منصوبے کا ستیاناس کر ڈالا۔ ان صاحب کا […]

رنگین شب اور دل آفروز سماں (2)

رنگین شب اور دل آفروز سماں (2)

تحریر: سجاد علی شاکر آصف ،عمران کے پاس گیا اور کہا کہ یار ہماری بھی کبھی بات کرواں بھابھی سے ،کیا ہم تمہارے کچھ نہیں لگتے جو تم نے اپنی محبت بارے ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا، ایسے ہی ڈائیلاگ طارق نے بھی بولے ، عمران کو دوستوں نے احساس ڈلوایا کہ ہم تمہارے دوست […]

دکھوں اور مصیبتوں سے نڈھال عوام

دکھوں اور مصیبتوں سے نڈھال عوام

تحریر؛ سجاد علی شاکر وطن عزیز پاکستان ایسے خطے میں واقع ہے جہاں متعدد اقسام کے قدرتی ذخائر پائے جاتے ہیں، جن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نہ صرف ملکی ضروریات بلکہ ذخائر کو بیرون ممالک کو فروخت کر کے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان آج متعدد بحران خاص کر […]

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

تحریر: سجاد علی شاکر: لاہور ماں اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لیئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا کوئی نعم البدل نہیںہے۔ ماںکے بغیر اس دنیا میں کچھ بھی نہیںہے۔ ماں کائنات میں انسانیت کی سب سے قیمتی متاع اور عظیم سرمایہ ہے۔ اسلام میں اولاد کی پوری زندگی ماں کے تقدس، اس کی […]

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

تحریر: سجاد علی شاکر تاریخ گواہ ہے کہ پہلے ہر طالب علم کیلئے لازمی ہوتا تھا کہ وہ کسی استاد کی خدمت میں رہ کر علم حاصل کرے۔ بغیر استاد کے عموماً یہ تصور ہوا کرتا تھا کہ ”بے استاد طالب علم بے دین ہے جس نے شیطان کو اپنا رہنما بنا لیا ہے۔ حضرت […]

داتا علی ہجویری کے مزار پر حاضری اور بزرگان دین کا فیض

داتا علی ہجویری کے مزار پر حاضری اور بزرگان دین کا فیض

تحریر : سجاد علی شاکر دنیا کی گونا گوں مصروفیات سے روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے راقم اکثر مرشد سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست معراجدین کے پاس حاضری دیتا ہے اور مرشد کے پاس جا کر وقت کی قید سے آزاد ہو کر روحانی فیض حاصل کرتا ہوں ۔ جمعتہ المبارک کے […]

شراب پینے کے نقصانات

شراب پینے کے نقصانات

تحریر ؛ سجاد علی شاکر لاہور شراب کو مذہب اسلام نے حرام قرار دیا ہے ‘ شراب بنانے والے ‘ پینے والے ‘ شراب کا کاروبار کرنے والے ‘ اس کی آمدنی کھانے والے ‘ شراب کو تحفے میں دینے والوں پر محسن عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے۔پاکستان میں سر […]

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

تحریر ؛ سجاد علی شاکر نشہ اسلام میں حرام ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، اٹھانے والے پر، جس کی طرف اٹھا کر لے جائی جا رہی […]

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

تحریر ؛ سجاد علی شاکر علم کی دنیا میں سب سے زیادہ اہمیت اور فوقیت فنی تعلیم کو حاصل ہے۔ نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ وہ معمار قوم ہیں۔ انہیں علم و ہنر سے منور کرنے سے ان کی خداداد صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے بلکہ ان میں خودکفالت سے […]

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

تحریر: سجاد علی شاکر پاکستان اور بھارت کی آزادی سے لے کر اب تک دونوں ملک نہ صرف متعدد چھوٹی و بڑی جنگیں لڑ چکے ہیں بلکہ ان ملکوں کے ایٹمی طاقتیں بننے کے بعد اب ماہرین اس خطہ،با لخصوص کشمیر کو ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ” قرار دیتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی لڑائی […]

حضرت علی فیاضی، شجاعت اور علم میں بے مثال تھے

حضرت علی فیاضی، شجاعت اور علم میں بے مثال تھے

تحریر : سجاد علی شاکر امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو حیات نبی میں وہ منفرد اعزازات حاصل ہیں جو کہ کسی اور کو حاصل نہیں۔ جن میں یہ اہم ہیں۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی پیدائش کے بعد ان کی پہلی نظر حضرت محمد کے چہرہ انوار پر پڑی۔ آپ کی […]

کڈنی اینڈ لیور

کڈنی اینڈ لیور

تحریر: سجاد علی شاکر شوگر اور بلڈ پریشر کے امراض سے گردے متاثر ہو جاتے ہیں، مناسب کھانا، ورزش، سبزیوں اور پھلوں کے استعمال سے گردوں سمیت دیگر امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ملک میں 2 کروڑ کے قریب افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں، ہر سال 27000 ایسے نئے مریضوں […]

نائن زیرو ،رینجرآپریشن اور احتجاج

نائن زیرو ،رینجرآپریشن اور احتجاج

سجاد علی شاکر پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی […]

ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حاد ثات

ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حاد ثات

تحریر؛سجادعلی شاکر ہمارے ملک میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات اس جدیددور میں بھی مسافروں کیلئے محفوظ سفر پر سوالیہ نشان ہیں۔ ہمارے ملک میں آئے روز ٹریفک حادثوں میں قیمتی جانوں کا ضیاع معمول بنتا جارہا ہے ہمارے ملک میں اب تک سینکڑوں ٹریفک حادثوں ہزروں لوگ اپنی قیمتی جانیں گنوا چکے ہیں۔اور ان […]