counter easy hit

General Hameed Gul

جنرل حمید گل بھی ہم سے روٹھ گئے

جنرل حمید گل بھی ہم سے روٹھ گئے

تحریر: لقمان اسد وہ ایک دبنگ جرنیل تھے اور امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا اُن کا شیوہ ، طرئہ امیتاز اور طرز زندگی رہا گویا وہ ایک عالمی بدمعاش اور بے جرم لاکھوں مسلم اور غیر مسلم انسانوں کے قاتل کو شرافت کی سند دینے سے گریزاں تھے میرے جن احباب […]

جنرل حمید گل یا کروڑوں دلوں کے بادشاہ

جنرل حمید گل یا کروڑوں دلوں کے بادشاہ

تحریر : علی عمران شاہین ”آج کے دور سے میرے آئیڈیل جنرل حمید گل ہیں۔” کوئی 20سال پہلے زمانہ طالب علمی میں گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں ایبٹ آباد کے لان میں کھڑے دوستوں کے ہمراہ نئے کلاس فیلو سے یہ جملہ سنا تو اس وقت جنرل حمید گل کا نام دل و دماغ کے ایک […]

جہادی جنرل حمید گل

جہادی جنرل حمید گل

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ مرحوم قاضی حسین احمد صاحب کی طرح مرحوم حمید گل صاحب بھی اسلام کے شیدائی اور ایک جہادی شخصیت تھے۔ دونوں کو اسی وجہ سے پاکستانی قوم بلکہ امت مسلمہ میں پزیرائی ملی۔ مسلم دنیا میں دونوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ہے اور مستقبل میں بھی […]

جنرل حمید گل بھی مرحوم ہو گئے

جنرل حمید گل بھی مرحوم ہو گئے

تحریر: نعیم الرحمان شائق موت قدرت کا اٹل فیصلہ ہے۔ موت بر حق ہے۔ چودہ صدیاں قبل دنیا کی سب سے اہم ترین کتاب نے انسانوں کو ان کے خالق کا یہ پیغام سنایاکہ ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ کئی لوگ روزانہ مر جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ مر کر بھی امر […]

جنرل (ر) حمید گل، شجاع خانزادہ ملک پاکستان کا سرمایہ تھے۔ جوزفین کرسٹینا

جنرل (ر) حمید گل، شجاع خانزادہ ملک پاکستان کا سرمایہ تھے۔ جوزفین کرسٹینا

بارسلونا (منیر احمد) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر جوزفین کرسٹینانے جنرل (ر) حمید گل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ حمید گْل ایک مخلص ، بہادر مجاہد تھے جن کا مشن پاکستان کو تمام خطرات سے محفوظ بنانا تھا۔ ان کے انتقال پر پاکستان کو بہت بڑا نقصان ہے۔ اللہ […]

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور وہ وقت آ ہی گیا کہ منحوس خبر سننے کو ملی کہ جنرل حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے۔ ظاہر ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے بقاء صرف اس ذات کو ہے ہمیشہ سے تھی اور رہے گی۔ بلال اظفر عباسی نے لاہور سے فون کیا کہ […]