counter easy hit

سٹی نیوز

ذوالفقار علی باگڑی نے حسب الحکم جناب ڈی سی او صاحب گجرات لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا

ذوالفقار علی باگڑی نے حسب الحکم جناب ڈی سی او صاحب گجرات لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں جناب ذوالفقار علی باگڑی نے حسب الحکم جناب ڈی سی او صاحب گجرات لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔د دران چیکنگ سبزی منڈی لالہ موسیٰ میں آڑھتی غضنفر علی ولد محمد فضل حسین ، خلیل اشرف ولد محمد اشرف ، عمر یوسف ولد محمد ارشد اقوام […]

سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایک قابل اور معملا فہم شخصیت کا نام ہے،خرم ڈار، چوہدری خلیل

سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایک قابل اور معملا فہم شخصیت کا نام ہے،خرم ڈار، چوہدری خلیل

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایک قابل اور معملا فہم شخصیت کا نام ہے انہوں نے اپنے دور میں عوام کی بے لوث خدمات کی تاریخ رقم کی اب پی ٹی آئی میں ان کی شمولت سے پی پی 114 میں پاکستان تحریک انصاف کی جیت یقینی ہوچکی ہے ان خیالات […]

ن لیگ پاکستان اور عوام سے محبت کر نے والوں کا گلدستہ ہے، ذکا محی الدین ڈار

ن لیگ پاکستان اور عوام سے محبت کر نے والوں کا گلدستہ ہے، ذکا محی الدین ڈار

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما ذکا محی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ پاکستان اور عوام سے محبت کر نے والوں کا گلدستہ ہے اس کے قائدین اور کارکنوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی کے لیے نمایاں کردار ادا کیاہے کیونکہ ہم جانتے ہیں […]

ملک و قوم کی ترقی کے حوالے سے میاں برادران کی کامیاب حکمت علی کو مخالف ممالک بھی تسلیم کر چکے، ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

ملک و قوم کی ترقی کے حوالے سے میاں برادران کی کامیاب حکمت علی کو مخالف ممالک بھی تسلیم کر چکے، ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ملک و قوم کی ترقی کے حوالے سے میاں برادران کی کامیاب حکمت علی کو مخالف ممالک بھی تسلیم کر چکے ہیںیہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی اور پی پی سمیت دوسری سیاسی جماعتیں مسلم لیگ ن […]

عوام کو سہولیات کی فراہمی حکومت کا فرض اور عوام کا حق ہے،چوہدری خان احمد

عوام کو سہولیات کی فراہمی حکومت کا فرض اور عوام کا حق ہے،چوہدری خان احمد

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)عوام کو سہولیات کی فراہمی حکومت کا فرض اور عوام کا حق ہے مگر بد قسمتی سے مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو مزید سہولیات تو دوکنار ہلکا ساریلیف دینے میں بھی مکمل ناکام ہوچکی ان خیالات کا اظہار کسان بورڈ کے اہم رہنما چوہدری خان احمد نے اپنے بیان میں کیا […]

مسلم لیگ ن کے میگاپروجیکٹس کی وجہ سے اپوزیشن کے کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں،سید تو صیف حیدر

مسلم لیگ ن کے میگاپروجیکٹس کی وجہ سے اپوزیشن کے کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں،سید تو صیف حیدر

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)مسلم لیگ ن کے میگاپروجیکٹس کی وجہ سے اپوزیشن کے کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں مخالفین کا گٹھ جور میاں برادران کے راستے کی دیوار نہیں بن سکے گاان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے رہنماسید تو صیف حیدر عرف شانی شاہ ہے اپنے بیان میں کابیان میں […]

سرائے عالمگیر مختلف ٹریفک حادثات میں3افراد جابحق جبکہ 1شخص شدید زخمی

سرائے عالمگیر مختلف ٹریفک حادثات میں3افراد جابحق جبکہ 1شخص شدید زخمی

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر مختلف ٹریفک حادثات میں3افراد جابحق جبکہ 1شخص شدید زخمی ،تفصیل کے مطابق جی ٹی روڈکریالہ سرائے عالمگیر کے مقام پر ٹرک نمبری TKY634کا ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکرمسافرہائی ایس نمبریLES1153سے جاٹکرایا جس کے نتیجہ میں ہا ئی ایس ڈرائیوردلاور حسین ولد محمد سعید سکنہ کامونکی موقع پر جابحق جبکہ شفیق […]

عوام کا عید کی خریداری کیلئے بازاروں کا رخ ،دوکانداروں کے چہروں پر رونقیں آگئیں

عوام کا عید کی خریداری کیلئے بازاروں کا رخ ،دوکانداروں کے چہروں پر رونقیں آگئیں

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)رمضان کا آخری عشرہ ۔۔عوام کا عید کی خریداری کیلئے بازاروں کا رخ ،دوکانداروں کے چہروں پر رونقیں آگئیں،تفصیل کے مطابق رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی بازاروں میں عواکا رش دیکھنے میں آرہاہے ،لوگ عید کی خریداری کیلئے بازاروں ،شاپنگ سینٹروں کا رخ کرلیا ،گاہکوں کا گرمی کے باعث دن کی […]

ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ مرد آہن ثابت ہوئے ہیں ،راجہ کامران حنیف

ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ مرد آہن ثابت ہوئے ہیں ،راجہ کامران حنیف

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ مرد آہن ثابت ہوئے ہیں این اے 107 میں ترقیاتی کاموں کے میگا پراجیکٹ دیکر حلقہ کی عوام کے د ل جیت لیے ہیں اور ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ کامران حنیف راجڑ نے اپنے بیان میں کیا اور انہوں […]

اے سی کھاریاں کی اہل علاقہ ان کی خدمات لائق صد تحسین ہے، انس وحید بٹ

اے سی کھاریاں کی اہل علاقہ ان کی خدمات لائق صد تحسین ہے، انس وحید بٹ

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی کاورباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی نے جب سے کھاریاں کا بطور اسسٹنٹ کمشنر چارج سنبھالا ہے علاقہ میں جرائم وکرائم اور کرپشن میں تیزی سے کمی آئی ہے ان کا یہاں تعینات ہونا اہل علاقہ کی خوش […]

ن لیگ ہر میدان میں ناکا م نظر آرہی ہے،شیخ خالد محمود

ن لیگ ہر میدان میں ناکا م نظر آرہی ہے،شیخ خالد محمود

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ن لیگ ہر میدان میں ناکا م نظر آرہی ہے ن لیگ کے تمام تر دعوے دھرے کے دھر ے اور کھوکھلے رہ گئے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت نو منتخب جنر ل کونسلر شیخ خالد محمود نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کے دور […]

حضرت علیؓ نے اپنی ساری زندگی دین اسلام پر قربان کی آپ کی سنہری زندگی ہی منافق کی موت ہے،خالد جاوید بٹ نوری

حضرت علیؓ نے اپنی ساری زندگی دین اسلام پر قربان کی آپ کی سنہری زندگی ہی منافق کی موت ہے،خالد جاوید بٹ نوری

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )حضرت علیؓ نے اپنی ساری زندگی دین اسلام پر قربان کی آپ کی سنہری زندگی ہی منافق کی موت ہے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ حضرت علی انے اپنی ساری زندگی اسلام کو فروغ دیا ایک […]

لالہ موسیٰ اور گردنواح میں مصنوعی مہنگائی عروج پر

لالہ موسیٰ اور گردنواح میں مصنوعی مہنگائی عروج پر

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )لالہ موسیٰ اور گردنواح میں مصنوعی مہنگائی عروج پر ہے ہر طرف مہنگائی ہی مہنگائی اب روح اور جسم کار شتہ برقرار رکھنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوگیا ہے پرائس کنٹرول کمیٹیاں لمبی تان کر سورہی ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت حاجی اختر اسلام پراپر ٹی […]

ذوالفقار علی باگڑی کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا۔

ذوالفقار علی باگڑی کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا۔

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )مورخہ 28-06-2016کو اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں جناب ذوالفقار علی باگڑی کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا۔دوران چیکنگ سٹینڈرڈ بیکرز لالہ موسیٰ کوبوجہ ناقص صفائی اور لائسنس فوڈ اتھارٹی نہ ہونے پر سیل کردیا گیا۔حسن ٹریڈرز غلہ منڈی لالہ موسیٰ سے کافی تعداد […]

چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر کوٹلہ کی تعمیر و ترقی کیلئے لازوال خدمات سرانجام دے رہے ہیں،چوہدری اللہ یار چاڑ

چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر کوٹلہ کی تعمیر و ترقی کیلئے لازوال خدمات سرانجام دے رہے ہیں،چوہدری اللہ یار چاڑ

کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ کی تعمیر و ترقی کیلئے لازوال خدمات سرانجام دے رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار چوہدری اللہ یار چاڑ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہاس سے قبل عوامی نمائندوں نے کھاریاں شہر میں اس طرح […]

کھاریاں میں مہنگائی کے ریکارڈ توڑے جا رہے ہیں،افسران کی کاروائیاں برائے نام

کھاریاں میں مہنگائی کے ریکارڈ توڑے جا رہے ہیں،افسران کی کاروائیاں برائے نام

کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)کھاریاں میں مہنگائی کے ریکارڈ توڑے جا رہے ہیں،افسران کا برائے نام کاروائیاں کرنا عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہو رہا ہے، ، تاجروں کی اکثریت زائد قیمتیں وصول کرنے کے ساتھ ساتھ ناقص اور غیر معیاری اشیاء جو صحت کے حوالے سے سخت نقصاب دہ ہیں فروخت کی […]

کراچی: شہریوں کی جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر دھلائی

کراچی: شہریوں کی جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر دھلائی

عید کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے ایسے میں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لئے جیب کترے بھی میدان میں آگئے ہیں کراچی (یس اُردو) کراچی کے مختلف بازاروں میں عید کی خریداری میں تیزی آتے ہی جیب تراش خواتین و مردوں کے گروہ سرگرم ہو گئے ۔ طارق روڈ بازار میں […]

الیکشن کمیشن انتخابات مرحلہ وار کرانے کا خواہش مند، اصلاحات کمیٹی نہ مانی

الیکشن کمیشن انتخابات مرحلہ وار کرانے کا خواہش مند، اصلاحات کمیٹی نہ مانی

الیکشن کمیشن نے 2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار کرانے کی تجویز دے دی، انتخابی اصلاحات کمیٹی نے تجویز مسترد کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو تجویز دی کہ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات بھی مرحلہ وار کرائے جائیں تاکہ بہت سے انتظامی مسائل […]

رائل پام کلب سیل کرنے پر وزیر ریلوے اور سیکرٹری ریلوے سے وضاحت طلب

رائل پام کلب سیل کرنے پر وزیر ریلوے اور سیکرٹری ریلوے سے وضاحت طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں الیکشن کمشن کے ریٹائرڈ ارکان کی تنخواہوں اور مراعات کے معاملے پر گرما گرم بحث ہوئی۔ مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا نے ممبران سے کروڑوں روپے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت اجلاس میں […]

رائل پام کلب سیل کرنے پر وزیر ریلوے اور سیکرٹری ریلوے سے وضاحت طلب

رائل پام کلب سیل کرنے پر وزیر ریلوے اور سیکرٹری ریلوے سے وضاحت طلب

لاہور کی سول عدالت نے حکم امتناعی کے باوجود رائل پام کلب کو سیل کرنے پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، آئی جی اور سیکرٹری ریلوے سے 12 جولائی کو تحریری وضاحت طلب کر لی۔ لاہور: (یس اُردو) حکم امتناعی کے باوجود کینال روڈ پر واقع نجی کلب کیوں سیل کیا؟۔ ریلوے پولیس نے کس […]

ضرب عضب کے سبب 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے’

ضرب عضب کے سبب 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے’

قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ممکن ہوا، حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پولیو کے مرض میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) روٹری انٹرنیشنل کے نمائندگان سے بات چیت […]

لیسکو کی پھرتیاں ، شہری کو 13 لاکھ کا بل بھیج دیا

لیسکو کی پھرتیاں ، شہری کو 13 لاکھ کا بل بھیج دیا

چار مرلے کے گھر میں رہنے والا نجی کمپنی میں ڈرائیور ہے اور چار مرلے کے گھر میں رہائش پذیر ہے لاہور (یس اُردو ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی شہری کو 13 لاکھ 92 ہزار سے زائد کا بل بھیج دیا ۔ لیسکو کی جانب سے 13 لاکھ 92 ہزار سے زائد کا بل عوامی […]