counter easy hit

اے سی کھاریاں کی اہل علاقہ ان کی خدمات لائق صد تحسین ہے، انس وحید بٹ

Anas Waheed Butt

Anas Waheed Butt

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی کاورباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی نے جب سے کھاریاں کا بطور اسسٹنٹ کمشنر چارج سنبھالا ہے علاقہ میں جرائم وکرائم اور کرپشن میں تیزی سے کمی آئی ہے ان کا یہاں تعینات ہونا اہل علاقہ کی خوش قسمتی ہے ان کی تعیناتی سے جرائم میں تیزی سے کمی آئی ہے اہل علاقہ نے ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی آئندہ بھی اہل علاقہ کی خدمت اسی طرح کریں گے اور جرائم کو گراف سے ختم کریں گے ہم اے سی کھاریاں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیلئے حاضر ہیں ان کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں گے اور اے سی کھاریاں کی اہل علاقہ ان کی خدمات لائق صد تحسین ہے ان کی ان کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں