counter easy hit

ذوالفقار علی باگڑی کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا۔

Lala Musa city.

Lala Musa city.

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )مورخہ 28-06-2016کو اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں جناب ذوالفقار علی باگڑی کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا۔دوران چیکنگ سٹینڈرڈ بیکرز لالہ موسیٰ کوبوجہ ناقص صفائی اور لائسنس فوڈ اتھارٹی نہ ہونے پر سیل کردیا گیا۔حسن ٹریڈرز غلہ منڈی لالہ موسیٰ سے کافی تعداد میں ایکپسائرڈ اشیاء از قسم اچار ، دلیہ وغیرہ ہونے پر سیل کردیاگیا ہے اور چالان برخلاف مالکان روبروجناب عرفان علی کاٹھیا صاحب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر صاحب کی عدالت میں پیش کردیے گئے ہیں۔