counter easy hit

سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایک قابل اور معملا فہم شخصیت کا نام ہے،خرم ڈار، چوہدری خلیل

Arshad is the name

Arshad is the name

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایک قابل اور معملا فہم شخصیت کا نام ہے انہوں نے اپنے دور میں عوام کی بے لوث خدمات کی تاریخ رقم کی اب پی ٹی آئی میں ان کی شمولت سے پی پی 114 میں پاکستان تحریک انصاف کی جیت یقینی ہوچکی ہے ان خیالات کا اظہار معروف سماجی کارکنان فاروق شہید فاونڈیشن کے راہنماوں خرم ڈار، چوہدری خلیل،راجہ مسعود حیدر نے اپنے بیان میں کیا انہون نے مزید کہاکہ علاقے میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سابق وزیر قانون فاروق شہید کے بعدچوہدری محمد ارشد کی کارکردگی اہلیان علاقہ کی بے لوث خدمات اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بے مثال رہی ہے یہی وجہ ہے کہ حلقہ کے عوام آج بھی ان کے ساتھ ہیں انشااللہ جب بھی الیکشن ہوئے ہماری تمام تر دعائیں اورہمدردیاں چوہدری محمد ارشد کے ساتھ ہوں گی اور ان کی جیت کے لیے آخری حد تک جائیں گے