counter easy hit

مسلم لیگ ن کے میگاپروجیکٹس کی وجہ سے اپوزیشن کے کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں،سید تو صیف حیدر

 Syed Haider If syf

Syed Haider If syf

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)مسلم لیگ ن کے میگاپروجیکٹس کی وجہ سے اپوزیشن کے کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں مخالفین کا گٹھ جور میاں برادران کے راستے کی دیوار نہیں بن سکے گاان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے رہنماسید تو صیف حیدر عرف شانی شاہ ہے اپنے بیان میں کابیان میں کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان اور عوام کی ترقی و خوشحالی مسلم لیگ ن کے منشور کا اہم جزہے میاں برادران کے ماضی کے دور حکومت میں اگر دیکھا جائے توہر حال میں ملک و قوم کی ترقی کو اہمیت حاصل رہی ہے اب بھی ٹریک ریکارڈ کی بنیاد پر ملکی ترقی کے مشن پر قائم ہے انشااللہ یہ میگا پروجیکٹس آنے والے سالوں میں عوام کی خوشحالی کی بنیاد بنیں گیاور بہت جلد پاکستان معاشی حوالے سے دنیا کے نقشے پر روشن ستارابن کر ابھرے گا۔