counter easy hit

ذوالفقار علی باگڑی نے حسب الحکم جناب ڈی سی او صاحب گجرات لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا

Mr. Hakam Ali

Mr. Hakam Ali

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں جناب ذوالفقار علی باگڑی نے حسب الحکم جناب ڈی سی او صاحب گجرات لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔د دران چیکنگ سبزی منڈی لالہ موسیٰ میں آڑھتی غضنفر علی ولد محمد فضل حسین ، خلیل اشرف ولد محمد اشرف ، عمر یوسف ولد محمد ارشد اقوام آرائیں سکنائے لالہ موسیٰ کے خلاف آلو 54توڑے ، پیا ز 76بوریوں کی بولی نہ کرنے پر زیر دفعہ 3/6فوڈ سٹف کنڑول ایکٹ اور 188ت ،پ کے تحت تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کرادیے گئے ہیں