counter easy hit

سٹی نیوز

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل […]

امید ہے جوڈیشل کمشن سے دھرنا سیاست ختم ہو جائے گی: زرداری

امید ہے جوڈیشل کمشن سے دھرنا سیاست ختم ہو جائے گی: زرداری

کراچی(جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمشن کے قیام سے پی ٹی آئی کے ارکان کو سڑکوں کے بجائے پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔ اُمید ہے کہ جوڈیشل کمشن کے قیام سے دھرنا سیاست ختم ہو جائے گی۔ آصف […]

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: صدر

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین نے پریڈ کے کامیاب انعقاد اور معیار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ پریڈ دہشتگردی کے خلاف قومی عزم کی عکاس ہے۔ ملک کا مثبت تشخص […]

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں، رابطہ کمیٹی

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کےبیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کے لیے عمران خان […]

عمران خان کو خواب میں بھی اگلا الیکشن نظر آتا ہے: پرویز رشید

عمران خان کو خواب میں بھی اگلا الیکشن نظر آتا ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہےکہ عمران خان کو خواب میں بھی اگلا الیکشن نظر آرہا ہے تاہم وہ یاد رکھیں کہ وہ اپنی اننگز کھیل چکے ہیں۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان پہلے اپنی جماعت کے انتخابات میں بد ترین دھاندلی کا جواب دیں […]

پاکستانی چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، شہباز شریف

پاکستانی چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام چین کے صدر کے دورے کا بے تابی سےانتظار کر رہے ہیں۔ چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں کہ ان کا ملک پاکستان کے ہر مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھتاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےبیجنگ میں چین کےوزیر خارجہ وانگ ژی […]

دھاندلی ثابت ہوگئی تو نواز شریف اسمبلی توڑنے کے پابند ہونگے :خورشید شاہ

دھاندلی ثابت ہوگئی تو نواز شریف اسمبلی توڑنے کے پابند ہونگے :خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے دھاندلی ثابت کر دی تو نواز شریف اسمبلی توڑنے کے پابند ہوں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے ، اگر کوئی عسکری ونگ ہے تو ایم کیو ایم اس سے اظہارلاتعلقی کرے۔ اسلام آباد میں قومی […]

عذیر بلوچ کو پاکستان لا کر مقدمہ چلایا جائے :شرجیل میمن

عذیر بلوچ کو پاکستان لا کر مقدمہ چلایا جائے :شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ نے پیپلز پارٹی پر جو الزامات لگائے ہیں وہ غلط ہیں، عذیر بلوچ کو پاکستان لا کر مقدمہ چلایا جائے۔ کراچی کےعلاقے بہادر آباد میں شجر کاری اور صفائی مہم کے موقع پر وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن نے […]

بل گیٹس کی عمران خان کو صحت کے منصوبوں کی نگرانی کیلئے سیٹلائٹ سسٹم کی پیشکش

بل گیٹس کی عمران خان کو صحت کے منصوبوں کی نگرانی کیلئے سیٹلائٹ سسٹم کی پیشکش

پشاور (جیوڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو صوبہ خیبر پختونخوا میں صحت کے منصوبوں کی نگرانی کے لئے جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ بل گیٹس کی جانب سے عمران خان کو لکھے گئے خط میں صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو سمیت دیگر […]

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہورہا اور وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]

کنٹونمنٹس بورڈ میں غیر جماعتی بلدیاتی الیکشن، پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

کنٹونمنٹس بورڈ میں غیر جماعتی بلدیاتی الیکشن، پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے کنٹونمنٹ علاقوں میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں میں انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف مزید دو درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لی ہیں۔ سابق وزیر اعظم راجا […]

ایم کیو ایم وفد کو وزیراعظم سے ملاقات کا وقت نہ مل سکا

ایم کیو ایم وفد کو وزیراعظم سے ملاقات کا وقت نہ مل سکا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد کو وزیراعظم نوازشریف کی کراچی آمد پر ان سے ملاقات کا وقت نہ مل سکا۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار نے کراچی آپریشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے ملاقات کا وقت مانگا تھا جو تاحال نہ مل سکا۔ متحدہ وفد […]

وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ اسٹاک ایکسچینج کی پچیس کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ کراچی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعظم کراچی اسٹاک مارکیٹ کا دورہ کریں گے […]

ذکی الرحمان کی نظر بندی، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

ذکی الرحمان کی نظر بندی، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ […]

خیرپور حادثہ: الطاف حسین کا سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت

خیرپور حادثہ: الطاف حسین کا سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیر پور سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ اور اسکے نتیجے میں درجنوں افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ، افسوس اور سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا کیا ہے۔ الطاف حسین نے ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات او راسکے نتیجے […]

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس کے بلاک ’بی‘ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس کے بلاک ’بی‘ میں 4 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہورہے تھے کہ ان کا سامنا پولیس سے ہوگیا، پولیس کو دیکھتے […]

وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے خیرپور کے علاقے ٹھیری میرواہ میں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں ہونیوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر اور ڈی آئی جی سے حادثے کی رپورٹ طلب […]

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کے اہم فریق ہیں، مسئلہ کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کشمیری عوام کے حوالے سے دیے گئے بیان پر منگل کو ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان […]

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ […]

ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے، شاہ محمود قریشی

ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے، شاہ محمود قریشی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے۔ کراچی کے لوگ متبادل جماعت کے خواہش مند ہیں ،ایم کیوایم کو کوئی دیوار سے لگا رہا ہے تو سندھ حکومت لگا رہی ہوگی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی […]

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

لاہور (جیوڈیسک) کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی ایوب کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ایوب کو شیخوپورہ کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ بہاولپور کی نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام یاسین کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ چنی گوٹھ سے تعلق رکھنے والے غلام یاسین نے 2002 میں […]

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گا: نواز شریف

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گا: نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مڈل ایسٹ سے آئے اوورسیز پاکستانیوں کے بیس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے دفتر سے سزا یافتہ مجرم اور اسلحہ برآمد ہونا افسوسناک ہے۔ کراچی […]