counter easy hit

وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ اسٹاک ایکسچینج کی پچیس کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ کراچی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیر اعظم کراچی اسٹاک مارکیٹ کا دورہ کریں گے اور ٹاپ 25 کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اسٹاک ایکسچینج کی پچیس کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب گزشتہ تین سال سے نہیں ہو سکی۔