counter easy hit

دوسرے شہروں سے

کموڈور پاک بحریہ عبدالباسط بٹ کی بطور ریئر ایڈمرل ترقی

کموڈور پاک بحریہ عبدالباسط بٹ کی بطور ریئر ایڈمرل ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور عبدالباسط بٹ کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی ہوگئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل عبدالباسط بٹ نے 1989ء میں پاکستان نیوی کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔انہوں نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور ترکش آرمڈ فوسز وار کالج ترکی سے گریجویشن […]

تیل کی قیمتیں آدمی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا، بلاول بھٹو

تیل کی قیمتیں آدمی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کھلم کھلا عوام دشمنی پر اتر آئی ہے، تیل کی قیمتیں فوری طور پر آدھی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نئے سال پر عوام پر مہنگائی کا بم […]

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی وجہ سے ریاض گئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق نوازشریف نے ہمیشہ ذاتی تعلقات کو قومی مفاد کے لئے استعمال کیا […]

نوازشریف کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام

نوازشریف کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارک باد دی ہے ۔ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں پوری پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،یہ امر اطمینان بخش ہے کہ گزشتہ سال منفی ہتھکنڈوں، سیاسی عدم استحکام اورانتشار کی سیاست کے باوجود مسلم لیگ […]

آصف زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزارات پر حاضری

آصف زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزارات پر حاضری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش اور مزار بی بی پاک دامن پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔سابق صدر پہلےحضرت داتاگنج بخش کےمزارپرگئے،جہاں انہوں نےپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ان کے ہمراہ پیپلزپارٹی لاہور […]

پاکستان میں نئے سال کا استقبال، مختلف شہروں میں جشن

پاکستان میں نئے سال کا استقبال، مختلف شہروں میں جشن

پاکستان میں سال 2018 کا آغاز ہوگیا،جس کی آمد پر ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا،،چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی، میوزیکل شو، ہلا گلا، شور شرابا، ہر ایک […]

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ حالت جنگ میں تھے اور ہیں، لیکن اب صورتحال بہتر ہوری ہے۔وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سال نو کے موقع پر سی ویو کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ 2008 سے […]

مری، پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی

مری، پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی

مری:ٹریفک پولیس کی کاروائی ،مشکوک گاڑی پکڑی گئی مری:مشکوک شخص کی شناخت اکبر کے نام سے کوئی ہے،اسلام آباد سے تعلق ہے،پولیس اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی ،پولیس کے مطابق گاڑی میں دو مشکوک افراد سوار ہیں، گاڑی پر احساس ادارے کی جعلی پلیٹ نمبر کے یو 1615 […]

ایک سال میں اکیس لاکھ مقدمات کا فیصلہ ، سسٹم کو مزید درست کرنے کی ضرعورت ہے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ایک سال میں اکیس لاکھ مقدمات کا فیصلہ ، سسٹم کو مزید درست کرنے کی ضرعورت ہے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ایک سال میں اکیس لاکھ مقدمات کا فیصلہ ، سسٹم کو مزید درست کرنے کی ضرورت ہے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصورعلی شاہ کالاہور میں سیمینار سےخطاب  میں کہنا تھا کہ ہم سب مل کر سسٹم کوٹھیک کررہےہیں، عدالتوں پرلوگوں کااعتماد بڑھ رہاہے،دیکھنا ہوگاسسٹم کوکس طرح مزید بہترکیاجاسکتاہے،اس سال […]

اوکاڑہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

اوکاڑہ: شنکر داس کے قریب دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس اردو نیوزکے مطابق اوکاڑہ کے علاقے شنکر داس میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شوکت اٹھوال اور ظفراٹھوال کے مابین زمین کا […]

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

اسکردو: سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی […]

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پی ایس […]

ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں، ناصرحسین شاہ

ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں، ناصرحسین شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں۔ کراچی:  کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصرحسین شاہ نے کہا کہ کراچی کے سارے کام جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق ناظم نعمت اللہ خان نے شروع کئے لیکن نام نہاد […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مرکزی ملزم رحمان بھولا اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مرکزی ملزم رحمان بھولا اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا

 کراچی:سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم رحمان بھولا نے اپنے اعترافی بیان سے مُکرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت میں پیش کیا گیا بیان زبردستی لیا گیا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران واقعے کے مرکزی ملزم رحمان بھولا نے ملزم رضوان […]

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

 لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔   یس اردو نیوز کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا کہ عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس کا مقصد سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بنیاد بنا کر ن لیگ کی […]

بلاول بھٹو کی ایک بار پھر پرویز مشرف پر کڑی تنقید

بلاول بھٹو کی ایک بار پھر پرویز مشرف پر کڑی تنقید

سکھر پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نہ کل نظریاتی تھے ، نہ آج نظریاتی ہیں ، خان صاحب جب سندھ میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں تو لہجہ اور سخت ہوجاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ہی لاڈلے ہیں اور دونوں […]

فنکشنل لیگ کی رہنما سائرہ نصیر کے قتل کی گتھی سلجھ گئی

فنکشنل لیگ کی رہنما سائرہ نصیر کے قتل کی گتھی سلجھ گئی

حیدر آباد میں مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما سائرہ نصیر کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، بیٹا ہی ماں کا قاتل نکلا ۔ٹنڈومحمد خان روڈ پرہوسڑی موڑکےقریب سے7دسمبر کوجلی ہوئی کارسےخاتون کی لاش ملی تھی جس کی شناخت بعد میں فنکشنل لیگ کی رہنما سائرہ نصیرکےنام سےہوئی تھی، بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج […]

بےنظیر بھٹو کی برسی پر خورشید شاہ کا نادر شاہی حکم

بےنظیر بھٹو کی برسی پر خورشید شاہ کا نادر شاہی حکم

ملک میں ایئر پورٹ سیکیورٹی سے متعلق قوانین ہوں گے مگر خورشید شاہ کا حکم ان سب پر بھاری ہے، جنہوں نے سکھر ایئر پورٹ کے مسافر لاؤنج کو ذاتی مہمان خانے میں تبدیل کردیا ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے بے نظیربھٹو کی دسویں برسی میں شرکت کیلئے آئے مہمانوں کیلئے زبردست […]

ن لیگ کے اہم رہنماؤں کی سعودی عرب روانگی

ن لیگ کے اہم رہنماؤں کی سعودی عرب روانگی

نواز لیگ کے اہم رہنما سعودی عرب میں جمع ہورہے ہیں، پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بعد نواز شریف کی بھی ریاض روانگی متوقع ہے، جبکہ ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔سعودی عرب ایک بار پھر ن لیگ کا سیاسی مرکز بننے جا […]

قرضوں کیلیے خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے، رضا ربانی

قرضوں کیلیے خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے، رضا ربانی

 کراچی:  چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ غیرملکی قرضوں کے حصول کیلیے اپنی خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے۔   شپ ایف پی سی سی آئی کی 41 ویں ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ غیرملکی قرضوں کے حصول کیلیے اپنی خودمختاری گروی رکھنی پڑتی […]

آصف زرداری اور طاہرالقادری کل ملاقات کریں گے

آصف زرداری اور طاہرالقادری کل ملاقات کریں گے

 لاہور: آصف زرداری اور طاہرالقادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کل ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کل پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں […]

پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں عوام لیڈرزکوچنیں گے، چیف جسٹس پاکستان

پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں عوام لیڈرزکوچنیں گے، چیف جسٹس پاکستان

 لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹسثاقب نثارنے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کا غیر معیاری پرائیویٹ لا کالجز سے الحاق سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں عوام لیڈرزکو چنیں گے اور ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]