مری:ٹریفک پولیس کی کاروائی ،مشکوک گاڑی پکڑی گئی مری:مشکوک شخص کی شناخت اکبر کے نام سے کوئی ہے،اسلام آباد سے تعلق ہے،پولیس

ٹریفک پولیس کے آفیسر مری سرکل کے انچارج شفیق الرحمان نے کاروائی کرتے ہوئے پکڑا ہے، مشکوک گاڑی سے احساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹس اتار لی گئی،پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو گارفتار کر کے گاڑی سمیت مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا








