counter easy hit

دوسرے شہروں سے

چکوال، صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر دنگل ہوگا، تیاریاں مکمل

چکوال، صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر دنگل ہوگا، تیاریاں مکمل

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 20 چکوال میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، پولنگ کے دوران 2لاکھ 79ہزار 530ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔حلقے میں امن و امان کی ذمہ داری فوج، رینجرز اور پولیس سنبھالے گی جبکہ پولنگ منگل کی صبح 8 سے شام 5 […]

جمہوریت کا نام لینے والوں کو جمہوریت کے گورکن سے اتحاد مبارک، مریم نواز

جمہوریت کا نام لینے والوں کو جمہوریت کے گورکن سے اتحاد مبارک، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ جمہوریت کا نام لینے والوں کو جمہوریت کی قبریں کھودنے والے گورکن سے اتحاد مبارک ہو۔ طاہرالقادری نے آج ایک پریس کانفرنس سے […]

سرفراز شاہ قتل: رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط قرار

سرفراز شاہ قتل: رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط قرار

صدر ممنون حسین کی جانب سے کراچی میں نوجوان کو قتل کرنے والے رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط نکلی۔ مقامی ٹیلی وژن چینل سے بات کرتے ہوئے ایوان صدر کے حکام نے کہا کہ صدر ممنون حسین کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کی سزا معاف کرنے کی خبر غلط ہے۔ حکام کی جانب […]

طاہرالقادری کا 17 جنوری سے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

طاہرالقادری کا 17 جنوری سے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 17 جنوری سے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنا سے استعفے مانگیں گے نہیں بلکہ لیں گے۔ لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے […]

ملتان کے بعد کراچی پر موسمی انفلوئنزا کا حملہ، 28 کیسز سامنے آگئے

ملتان کے بعد کراچی پر موسمی انفلوئنزا کا حملہ، 28 کیسز سامنے آگئے

ملتان کے بعد کراچی میں بھی موسمی انفلوئنزا ایچ1 این 1 کے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے اور شہر کے ایک نجی اسپتال میں 28 مریضوں کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر واقعہ نجی اسپتال کی جانب سے 28 مریضوں کے […]

عمران اور پرویز خٹک کی سیاست نہیں ملتی ،پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑا غرق کردیا ، بلور

عمران اور پرویز خٹک کی سیاست نہیں ملتی ،پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑا غرق کردیا ، بلور

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ وفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں جا کر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑا غرق کردیا ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں غلام احمد بلور نے کہا کہ مرکزی حکومت ان سے پوچھے کہ یہ […]

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ قادری صاحب سے کینیڈا کی سردی برداشت نہیں ہوتی وہ مفادات لینے آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں اور اب بھی ایسا ہی ہو گا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ نواز لیگ کی حکومت گرانے کی […]

جب سے وزیر قانون بنا ہوں میرا استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اگر احتجاج پرامن نہ ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا، رانا ثنا

جب سے وزیر قانون بنا ہوں میرا استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اگر احتجاج پرامن نہ ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا، رانا ثنا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ خاں نے خبردار کیاہے کہ طاہرالقادری کی تحریک پرامن نہ ہوئی توقانون حرکت میں آئے گا،انہوں نے کہاکہ میرے استعفے کا ساڑھے چارسال سے مطالبہ کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے وزیرقانون پنجاب نے طاہرالقادری کی 17جنوری سے شروع ہونے والی ملک گیرتحریک پراپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

نواز شریف ہمارے لیڈر تھے ،ْ ہیں اور رہیں گے ،ْعدالتی فیصلے ردی کی ٹوکری میں جائیں گے ،ْشاہد خاقان عباسی

نواز شریف ہمارے لیڈر تھے ،ْ ہیں اور رہیں گے ،ْعدالتی فیصلے ردی کی ٹوکری میں جائیں گے ،ْشاہد خاقان عباسی

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے ،ْ کسی کو گالیاں نہیں دیں ،ْ ہر روز پارٹی اور لیڈر بدلنے والے پاکستان کی خدمت نہیں کرتے ،ْ سیاست کے فیصلے عدالتوں میں نہیں پولنگ اسٹیشنز پر ہوتے ہیں ،ْ2018کے انتخابات میں پاکستان کے عوام نوازشریف اور ن لیگ […]

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے راولپنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین المعروف مولاداد کے امامبارگاہ میں ادا کی جائیگی، جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہونگے۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کے داماد […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس، کارکردگی کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس، کارکردگی کا جائزہ لیا

کراچی (وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے ۔اجلاس میں صاف پانی کی فراہمی کے کیس پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ اجلاس میں سندھ میں صاف پانے گی۔اجلاس کے بعد ناصر علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت […]

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی بختاوربھٹو زرداری کی بھٹو لیگیسی فائونڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض کی لاہور میں گھر جاکر عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی بختاوربھٹو زرداری کی بھٹو لیگیسی فائونڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض کی لاہور میں گھر جاکر عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری نے بھٹو لیگیسی فاؤنڈیشن کے چئیرمین بشیر ریاض کی لاہور میں ان گھر جا کر عیادت کی۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے تقریباً ایک گھنٹہ بشیر ریاض کی ساتھ گذارا اور ان کی جلد صحتیابی کی امید کی۔اس موقع پر فیصل میر ، چوہدری ریاض […]

امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

 کراچی: امور خانہ داری کے حوالے سے ملک بھر میں مشہور زبیدہ طارق انتقال کرگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہر امور خانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کرگئیں، انہیں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم حرکت قلب بند ہونے کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ وہ معروف ادیب و ڈرامہ نگار انور مقصود […]

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی ،لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد تک موٹروے کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا اور ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی بری طرح متاثر ہواہے۔پنجاب کے میدانی علاقے ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میںہیں، ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]

سرفراز بگٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں

سرفراز بگٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں

بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے عہدے سے برطرفی کے بعد ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں۔سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نئی سیاسی جماعت میں شمولیت پر رائے مانگ لی ۔اس دوران ایک صارف نے سرفراز بگٹی پر کٹھ پتلی ہونے کا الزام عائد کیا تو سابق صوبائی […]

پی ٹی آئی کا کراچی میں دھرنا ختم،6 پولیس اہلکار زخمی

پی ٹی آئی کا کراچی میں دھرنا ختم،6 پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں گنے کے کاشتکاروں کے حق میں پاکستان تحریک انصاف نے احتجاجی ریلی نکالی، مظاہرین کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ بھی کی گئی پھر حلیم عادل شیخ سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار اور پھر رہا کیا گیاجبکہ مظاہرین کے تشدد سے 6 […]

لاڈلے کی ضمانت نہیں ہوگی تو اور کس کی ہوگی؟ مریم نواز

لاڈلے کی ضمانت نہیں ہوگی تو اور کس کی ہوگی؟ مریم نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کی ضمانت منظور ہونے پر انہیں ’لاڈلہ ‘کہہ کر تنقید کی ۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی حملہ سمیت 4 مقدمات میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ضمانت منظور کی تو مریم نواز نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ […]

صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی نےبھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا جبکہ صوبائی وزیر ماہی گیری میر سرفراز چاکر ڈومکی مستعفی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر ماہی گیری بلوچستان میر سرفراز چاکر ڈومکی اور صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے اپنی اپنی وزارتوں سے مستعفی ہونےکا فیصلہ کیا تھا۔میر سرفراز ڈومکی نے مستعفی ہونے کےبعد اپنا استعفی […]

آئی جی کی تبدیلی،سندھ حکومت ایک بار پھر متحرک

آئی جی کی تبدیلی،سندھ حکومت ایک بار پھر متحرک

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں جبکہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس بارے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔سندھ حکومت نے 30 دسمبر کو آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لیے وفاق کو خط لکھا تھا، جس میں سردار عبدالمجید، غلام […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر حکمت عملی طے کرنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پارلیمانی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا جائے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ، وزیر داخلہ احسن اقبال […]

بھارت نے معذور بچہ پاکستان کے حوالے کردیا

بھارت نے معذور بچہ پاکستان کے حوالے کردیا

بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔بی ایس ایف نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی گونگے بہرے بچے 10 سالہ حسین کو گزشتہ رات واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیاہے۔بچے کو لینے کے لیے واہگہ بارڈر پر اس کے گھر سے والد […]

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کےو زیراعظم کے امیدوار شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد نے القدس کے معاملے پر شہبازشریف کے کردار کو سراہا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سعودی ولی […]