counter easy hit

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

WE, WERE, IN, STATE, OF, WAR, NOW, SITUATION, IS, BETTER, ANWAR, SIAL

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ حالت جنگ میں تھے اور ہیں، لیکن اب صورتحال بہتر ہوری ہے۔وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سال نو کے موقع پر سی ویو کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ 2008 سے 2017 کی صورتحال مختلف ہے اور اب شہر کی روشنیاں بحال ہوگئی ہیں۔ان کا کہنا تھا انہوں نے سی ویو کے راستے کھول کر کل کیا وعدہ پورا کردیا تاہم آئی جی سندھ کی تبدیلی کے سوال پر وزیر داخلہ نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ سب کو ہیپی نیو ایئر اور نوجوانوں نے وزیر داخلہ سندھ کے ساتھ سیلفیز بنوائیں۔