counter easy hit

لاہور

پی سی بی نے سپر لیگ کے نئے نام کیلئے عوام سے رائے مانگ لی

پی سی بی نے سپر لیگ کے نئے نام کیلئے عوام سے رائے مانگ لی

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے نام کی عوام سے رائے مانگ لی گئی۔ آئندہ سال فروری میں یو اے ای میں شیڈول لیگ کا نیا نام کیا ہونا چاہیے۔ پی سی بی نے عوام میں مقابلہ رکھ دیا اچھا نام تجویز کرنے والے کے لیے 10ہزار روپے کا انعام بھی دیا جائے گا۔ لیگ […]

لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، دو افراد زخمی

لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، دو افراد زخمی

لاہور : لاہور کی لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہ جا سکا، عمارت کا شیشہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس کی […]

مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کا بجٹ مسترد کر دیا، احتجاج کا اعلان

مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کا بجٹ مسترد کر دیا، احتجاج کا اعلان

لاہور : لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب میں چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب کے حکمرانوں نے مجموعی طور پر آٹھواں بجٹ پیش کیا مگر بجٹ ان کی ناکامیوں کی داستان پیش کر رہا ہے۔ شہباز حکومت نے پچھلے سال ترقیاتی بجٹ کے لئے 345 ارب کا اعلان […]

میٹرو بس پراجیکٹ پر تنقید کرنے والے غریب دشمن ہیں :زعیم قادری

میٹرو بس پراجیکٹ پر تنقید کرنے والے غریب دشمن ہیں :زعیم قادری

لاہور : ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے میٹرو پر تنقید کرنے والے دراصل غریب کے دشمن ہیں ، پرویز الہی خود ساختہ اعداد و شمار سے قوم کو گمراہ نہیں کرسکتے۔ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا کہ […]

پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے، شہبازشریف

پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کی وزرات خارجہ کے مڈ کیریئر سفارت کاروں کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران دوطرفہ امور، خطے کی صورت حال اور چین کے […]

متحدہ کے قائد اور ایم کیو ایم کو غلط فہمی ہوئی ، پرویز رشید

متحدہ کے قائد اور ایم کیو ایم کو غلط فہمی ہوئی ، پرویز رشید

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے بھائی غلط فہمی کا شکار ہوئے۔ الطاف حسین کی کسی بھی بات پر رد عمل دینے کے لیے 36گھنٹے انتظار کر لینا چاہیے۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز کی تقریب میں پرویز رشید […]

یکم رمضان جمعہ 19 جون کو متوقع ہے، رویت ہلال ریسرچ

یکم رمضان جمعہ 19 جون کو متوقع ہے، رویت ہلال ریسرچ

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند جمعرات کو واضح دکھائی دینے کا امکان ہے جس کے باعث پہلا روزہ جمعہ 19 جون کو متوقع ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہےکہ رمضان المبارک کا چاند منگل 16 جون شام 7 بج کر 5 منٹ پر پیدا ہوگا […]

پنجاب کا 14 کھرب 47 ارب 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

پنجاب کا 14 کھرب 47 ارب 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

لاہور : پنجاب حکومت نے مالی سال 16-2015 کا 14 کھرب، 47 ارب، 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 400 ارب اور کل بجٹ کا 27 فیصد تعلیم کے شعبے کیلیے مختص کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وزیرخزانہ نے بجٹ پیش […]

گلوکارہ حمیرا ارشد کی اپنے شوہر احمد بٹ سے صلح ہو گئی

گلوکارہ حمیرا ارشد کی اپنے شوہر احمد بٹ سے صلح ہو گئی

لاہور : نامور گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر اداکار احمد بٹ کے درمیان صلح ہو گئی۔ آج عدالت میں پیش ہو کر ایک دوسرے کے خلاف دائر مقدمات واپس لیں گے۔ اس سے پہلے دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کروانے کے علاوہ ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد […]

پاکستان پرامن ملک ، مگر ایٹمی طاقت بھی ہے ،رفیق رجوانہ

پاکستان پرامن ملک ، مگر ایٹمی طاقت بھی ہے ،رفیق رجوانہ

لاہور : گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت اور پاکستانی قوم جرات و بہادری کا پیکر ہے۔دشمن کو حملے کے لیے ہزار بار سوچنا ہوگا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ دشمن یاد رکھے، […]

ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ

ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ

لاہور : مالی مشکلات کے شکار ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ورلڈ لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یومیہ 150 کے بجائے صرف 20 ڈالر ہی دیے جائیں گے، اس اعلان سے ایونٹ کی تیاریوں میں مصروف ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،مینجمنٹ […]

ہار پر سعید اجمل کی غیر موجودگی کا بہانے سے کوفت ہوتی ہے: رمیز راجہ

ہار پر سعید اجمل کی غیر موجودگی کا بہانے سے کوفت ہوتی ہے: رمیز راجہ

لاہور : ٹیم کا حصہ نہ ہونے کی کمی شاید سعید اجمل اتنی محسوس نہ کر رہے ہو جیتنی ٹیم منجمنٹ کو ہو رہی ہے۔ سعید اجمل کے جادو کے سب دیوانے رہے ۔ نئے ایکشن کے بعد اب یہ جادو بے اثر سا ہو گیا ہے۔ قومی ٹیم خاص کر ون ڈے میں شکستوں […]

نریندر مودی کے بیان کیخلاف عالمی ادارہ انصاف میں جانا چاہیے: سراج الحق

نریندر مودی کے بیان کیخلاف عالمی ادارہ انصاف میں جانا چاہیے: سراج الحق

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے والے حکمران اب قوم کے کٹہرے میں ہیں۔ مودی کے بیان پر حکمرانوں کا معذرت خواہانہ رویہ […]

بھارتی وزیراعظم کے بیان کیخلاف اقوام متحدہ جائیں گے: رانا ثناء اللہ

بھارتی وزیراعظم کے بیان کیخلاف اقوام متحدہ جائیں گے: رانا ثناء اللہ

لاہور : پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستان غربت، تعلیم، صحت اور دہشتگردی سے جنگ لڑ رہا ہے۔ ہماری حکومت کی پہلے دن سے ہی پالیسی رہی ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کئے جائیں لیکن وزیراعظم نواز شریف […]

سینما مالکان پاکستانی فلموں کو ترجیح دیں: ہمایوں سعید

سینما مالکان پاکستانی فلموں کو ترجیح دیں: ہمایوں سعید

لاہور : فلم ”بے روئے “ کی تعارفی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب فلم کا بجٹ بڑھ چکا ہے۔ اگر پروڈیوسر کو دو ہفتے کا وقت مل جائے تو اس کی ریکوری ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پورا سال […]

پاکستانی فلم انڈسٹری کے عروج کا خواب ضرور پورا ہو گا: سید نور

پاکستانی فلم انڈسٹری کے عروج کا خواب ضرور پورا ہو گا: سید نور

لاہور : مقامی ہوٹل میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز پروڈیوسر اور ہدایتکار سید نور کو ان کی فنی خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب ہوئی۔ جس میں سماجی، سیاسی اور شوبز کی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ سید نور پاکستانی فلم انڈسٹری کا روشن چراغ ہیں۔ انہوں نے […]

بھارت کا پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

بھارت کا پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

لاہور : بھارت نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ کا ایونٹ 10 سے 14 جون تک جاری رہے گی جس میں پاکستانی ٹیم نے بھی حصہ لینا تھا۔ تاہم بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ […]

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

لاہور : فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم محمد عابد کو پھانسی دے دی گئی۔ عابد نے 1998 میں تھانہ ترکھانی کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں اجتماعی زیادتی کے دو مجرموں کوتختہ دارپر لٹکا دیا گیا۔ مجرموں عابد مقصود اور ثناء اللہ نے 1997 میں […]

راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے دو بھائیوں کی ہلاکت ظلم کے مترادف ہے: شہباز شریف

راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے دو بھائیوں کی ہلاکت ظلم کے مترادف ہے: شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ کمیٹی برائے امن امان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی پولیس کی فائرنگ سے دو بھائیوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔ ناکے پر نہ رکنے کے باوجود براہ راست فائرنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ ایک گھر اجڑ گیا جاں […]

سینئر کھلاڑیوں کا خلاء پر کرنے میں وقت لگے گا: وقار یونس

سینئر کھلاڑیوں کا خلاء پر کرنے میں وقت لگے گا: وقار یونس

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ زمبابوے کرکٹ سیریز میں قومی ٹیم کی کارکردگی بھی بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کا خلاء پر کرنے میں وقت لگے گا لیکن کوشش […]

قومی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئی

لاہور : پاکستانی اسکواڈ میں 15 کھلاڑی اور 9 آفیشلز شامل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے ائرپورٹ روانہ ہوئے۔ ٹیم کے ارکان غیر ملکی ائیر لائنز کے ذریعے کولمبو پہنچیں گے۔ پاکستانی ٹیم سری لنکا میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ Post […]

سیف الدین، گلوکارہ مون پرویز اور دیگر دوستوں کا خوبصور انداز

سیف الدین، گلوکارہ مون پرویز اور دیگر دوستوں کا خوبصور انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سنٹر کے پروڈیوسر سیف الدین، گلوکارہ مون پرویز اور دیگر دوستوں کا خوبصور انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62