counter easy hit

بجٹ

کردار جاندار ہوا تو بڑے بجٹ کی فلم میں کام کروں گی، ریچا چڈا

کردار جاندار ہوا تو بڑے بجٹ کی فلم میں کام کروں گی، ریچا چڈا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ریچاچڈا نے کہا ہے کہ اگر کردار جاندار ہوتو وہ بڑے بجٹ کی فلم میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مجھے ہر ماہ بڑے بینرز کی طرف سے پیشکش کی جارہی ہے مگر میں انکار کردیتی ہوں کیونکہ ان میں میرا کردار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ان خیالات کااظہار انھوں […]

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

کوئٹہ : مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام […]

مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کا بجٹ مسترد کر دیا، احتجاج کا اعلان

مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کا بجٹ مسترد کر دیا، احتجاج کا اعلان

لاہور : لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب میں چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب کے حکمرانوں نے مجموعی طور پر آٹھواں بجٹ پیش کیا مگر بجٹ ان کی ناکامیوں کی داستان پیش کر رہا ہے۔ شہباز حکومت نے پچھلے سال ترقیاتی بجٹ کے لئے 345 ارب کا اعلان […]

ایم کیو ایم نے بجٹ پڑھے بغیر ہڑتال کی کال دی، شرجیل میمن

ایم کیو ایم نے بجٹ پڑھے بغیر ہڑتال کی کال دی، شرجیل میمن

کراچی : وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ تعجب ہے کہ ایم کیو ایم نے بجٹ کو پڑھے بغیر ہڑتال کی کال دی ہے۔ عوام اپنی مرضی سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار کھول سکتے ہیں، حکومت ان کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا […]

ایم کیوایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کرتے ہوئے کل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

ایم کیوایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کرتے ہوئے کل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی : ایم کیوایم نے صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا جس […]

پنجاب کا 14 کھرب 47 ارب 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

پنجاب کا 14 کھرب 47 ارب 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

لاہور : پنجاب حکومت نے مالی سال 16-2015 کا 14 کھرب، 47 ارب، 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 400 ارب اور کل بجٹ کا 27 فیصد تعلیم کے شعبے کیلیے مختص کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وزیرخزانہ نے بجٹ پیش […]

پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کو بہترین عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، منیب اشفاق

پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کو بہترین عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، منیب اشفاق

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کو بہترین عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار میلان مسلم لیگ کے صدر محمد منیب اشفاق نے شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اپنی گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے انھوں نے کہا کے عوام کچھ صبر […]

بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کیا گیا: الطاف حسین

بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کیا گیا: الطاف حسین

کراچی : ایک کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ملک کی موجودہ خراب معاشی صورتحال کا تقاضہ تھا کہ وفاقی حکومت زراعت کے شعبہ میں بھی آمدنی پر ٹیکس عائد کرتی لیکن ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی وڈیروں، جاگیرداروں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد : ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا، چھوٹے موبائل سستے ہوئے ، پیک دہی اور پنیر کی قیمت بڑھائی، بیرون ممالک بھیجا جانیوالا سمینٹ مہنگا کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے گندم پر سبسڈی ختم نہیں […]

مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے غریب کو مزید غریب کردیا، عمران خان

مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے غریب کو مزید غریب کردیا، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے ہمیشہ غریب کو مزید غریب کیا ہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے بجائے سیکرٹریز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

اسلام آباد : مالی سال 2015-16ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد کئی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سیلز ٹیکس دوگنا ہونے کے باعث موبائل فون سیٹ مہنگے ہو گئے۔ پندرہ فیصد ٹیکس لگنے سے سائنسی آلات کےاستعمال کے اخراجات بھی بڑھ گئے۔ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی اٹھاون سے بڑھا کر تریسٹھ […]

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ تنخواہوں میں زیادہ سے زیادہ اضافے کی امید ہوتا ہے لیکن نئے سرکاری بجٹ میں ان کی تمام امیدوں پر گویا پانی ہی پھر گیا۔ دو ہزار پندرہ سولہ کے وفاقی بجٹ میں تنخواہیں تو بڑھائی گئیں لیکن اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر یعنی صرف ساڑھے […]

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد : پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بجٹ تقریر میں حکومتی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔ پوری تقریر میں صرف ٹیکس بڑھانے کی باتیں سننے کو ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ پیش کیا گیا۔ جہازوں کے […]

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

اسلام آباد : وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں آئندہ مالی سال کی بجٹ، تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

اسلام آباد : ترجمان وزير اعظم ہاؤس کے مطابق وزيراعظم نواز شريف نے وفاقی کابينہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ وزيراعظم نواز شريف اجلاس کی صدارت کريں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس ميں بجٹ تجاویز اور گيس کی قیمتوں پرغور کيا جائے گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ حکمت عملی […]

نریندر مودی 29 روپے اور 4 چار ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ

نریندر مودی 29 روپے اور 4 چار ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ

تحریر:محمداعظم عظیم اعظم آج ہندوستان کے ہندوو¿ں سمیت وہاں آباد بہت سی قوموں میں انتہائی متنازع رہنے والے ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے مُلکی دفاعی بجٹ میں یکمشت چارارب ڈالرکا جس طرح سے اضافہ کیاہے آج اِن کی حکومت کا یہ عمل کسی سے ڈھکاچھپانہیں رہاہے کہ اُنہوں نے یہ سب کچھ کیوں اور کس […]

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا ہے اور صرف دفاع کیلئے 41ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ بھارت کے مجموعی اخراجات کا حجم دو سو اسی ارب ڈالر بنتا ہے جس کا تقریباً چودہ فیصد حصہ فوجی اخراجات پر خرچ کیا جائے گا۔آٹھ ارب […]