counter easy hit

بھارت کا پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

Wrestling

Wrestling

لاہور : بھارت نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ کا ایونٹ 10 سے 14 جون تک جاری رہے گی جس میں پاکستانی ٹیم نے بھی حصہ لینا تھا۔

تاہم بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا جس کے باعث قومی ٹیم اب اس ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی۔