counter easy hit

قابو

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لاہور : توانائی بحران اور قائد اعظم سولر پارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قائد اعظم سولر پارک کے مکمل ہونے پر 1000 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی حد تک کمی ہو گی۔ […]

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افطار، تراویح اور سحری کے اوقات میں شہروں میں 93 اور دیہی علاقوں میں 86 فیصد بلاتعطل بجلی […]

لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، دو افراد زخمی

لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، دو افراد زخمی

لاہور : لاہور کی لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہ جا سکا، عمارت کا شیشہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس کی […]

کراچی : سول ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی : سول ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی : کراچی کے سول ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے مریضوں اور ہسپتال کے عملے میں کھلبلی مچ گئی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے سرجیکل وارڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہسپتال کے عملے نے فوری طور پر […]

بیوہ بہن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رینجرز ہو گی، کارکن جذبات قابو میں رکھیں، الطاف حسین

بیوہ بہن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رینجرز ہو گی، کارکن جذبات قابو میں رکھیں، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو اور بیوہ بہن سائرہ اسلم کے گھر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی بیمار بہن کو کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری رینجرز پر عائد ہو گی، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے […]

بھارت کا جنگی جنون بے قابو 4 کھرب کا اضافی دفاعی بجٹ

بھارت کا جنگی جنون بے قابو 4 کھرب کا اضافی دفاعی بجٹ

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم جنوبی ایشیا کے امن پسند ممالک کے لئے یہ خبر باعث تشویش اور حیران کن ہے کہ بھارت (ہندوستان) کی نریندرمودی کی حکومت نے اپنی حکومت کے پہلے ہی سال کے چند ماہ میں اپنے جنگی جنون کو تقویت پہنچانے کے خاطر کھلم کھلا بھارتی جنگی جنون کا مظاہر ہ کرتے […]

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت توانائی بحران پر اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرول کا مسئلہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہے۔ پنجاب میں سی این جی قلت کے باعث لوگوں نے پٹرول زیادہ […]

پٹرول بحران پر قابو نہ پایا جا سکا، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز

پٹرول بحران پر قابو نہ پایا جا سکا، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور (یس ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی بدولت حکومت نے 2015ء کے آغاز پر پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سہرا اپنے سر سجایا مگر پنجاب کی عوام کو دو بوند پٹرول کو بھی ترسا دیا۔ پٹرول کی قلت پر ساتویں روز بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ […]

کراچی:فیکٹری میں لگی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا

کراچی:فیکٹری میں لگی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا

کراچی (یس ڈیسک) سائٹ ایریامیں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ چیف فائر بریگیڈ آفیسر احتشام الدین نے بتایا کہ عمارت میں کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیمیکل کے باعث آگ پر قابو پانےمیں تاخیر ہوئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]