counter easy hit

پی سی بی نے سپر لیگ کے نئے نام کیلئے عوام سے رائے مانگ لی

Pakistan Super League

Pakistan Super League

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے نام کی عوام سے رائے مانگ لی گئی۔ آئندہ سال فروری میں یو اے ای میں شیڈول لیگ کا نیا نام کیا ہونا چاہیے۔

پی سی بی نے عوام میں مقابلہ رکھ دیا اچھا نام تجویز کرنے والے کے لیے 10ہزار روپے کا انعام بھی دیا جائے گا۔ لیگ کا متبادل نام دینے کے لیے 15 سے 30 جون تک کا وقت رکھا گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا نام پہلے بھی رکھا گیا لیکن ایونٹ نہ ہو سکا اس لیے اب نئے نام کے ساتھ اس کا انعقاد کرنا چاہتے ہیں۔