By MH Kazmi on November 12, 2016 Custody, division, Faisal, former, in, Karachi., police, ppp, president, sheikh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے سابق صدر فیصل شیخ کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ناظم آباد میں گھر پر چھاپا مار کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Car, caravan, classic, For, Karachi., leaves, Peshawar, Rally, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پشاور, کراچی, کھیل

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے روانہ ہوگیا، جو پاکستان کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا پشاور پہنچے گا، ریلی میں قدیم دور کی نایاب گاڑیاں شامل ہیں ۔ پرانی گاڑیاں جذبہ نیاقدیم دور کی نایاب گاڑیوں کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ ہوگیا۔ یہ قافلہ 1940کی الفا رومیو ، فورڈ مستنگ، مرسیڈیز […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 47, 7%, days, dengue, in, infected, Karachi., people, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں ڈینگی وائرس سے مزید 47افراد متاثر ہوگئے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں6ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے جبکہ41 مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ۔ رپورٹ […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Accused, Farooq, imran, kill, leaders, Mohsin, party اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

عمران فاروق قتل کیس میں خالد شمیم کے بعد محسن علی کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا، محسن علی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق الطاف حسین کی جگہ لینا چاہتے تھے، اس لیے پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے انہیں مروا دیا۔ عمران فاروق قتل کیس کے ملزم محسن نے […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 citizens, criminals, hold, Karachi., street, themselves, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ کورنگی میں پولیس مقابلے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب کے مطابق 3 ڈاکوؤں نے اورنگی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ شہریوں نے ڈاکووں […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 After, as, felt, governor, nature, Oath, of, Saeed-uz-Zaman, siddiqui, taking اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے. ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے اور وہ گورنر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 80%, 80-year-old, chief, governor, Minister, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ میں 80 سالہ وزیراعلیٰ کے بعد 80 سالہ گورنر آگئے ہیں، صوبے کے دو اہم عہدوں پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی عمروں کا فرق ایک بار پھر بڑھ گیا ہے ، موجودہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سابق گورنر عشرت العباد تقریبا ًہم عمر ہیں ،فرق صرف6 ماہ 7 دن کا ہے، تاہم […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 After, alive, amjad, art, I, keep, qawwali, Sabri, Shamail, testimony, to, want اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: فن قوالی میں صابری برادران کانام کسی تعارف کامحتاج نہیں ۔غلام فرید صابری (مرحوم )اور مقبول احمد صابری (مرحوم )کے بعد یہ سلسلہ امجد فرید صابری (مرحوم) نے مزید پروان چڑھایا۔ ان کی شہادت سے فن قوالی پر بہت بڑا صدمہ پہنچا، اب اس سلسلے کو آگے لے کر چلنے کاعزم کرتے ہوئے معروف قوال […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 advocating, all, court, letters, members, Nations, of, on, order, submission, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: بانی متحدہ الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں عدالت نے وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوتے ہوئے وکالت نامے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ بانی ایم کیو ایم کی ملک مخالف تقریر اور متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی سے متعلق […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, declared, from, Hashmi, Irresponsible, London, MQM, Nihal, pakistan, qaim, statement اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی / لندن: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی جانب سے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو دہشت گردی کی علامت قرار دیئے جانے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان امین الحق کی […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 as, governor, justice, Oath, Saeed-uz-Zaman, siddiqui, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ۔ گورنر ہاؤس کراچی میں جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 against, boost, pakistan, terrorism, trade, trump, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے تجارت بڑھائے، دہشت گردی کے خلاف جنگ بے روزگاری کے خاتمے کے بغیر نہیں جیتی جاسکتی ہے۔ کراچی چیمبر کے سابق صدر زبیر موتی والا نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں ہزاروں اقسام کی اشیاءکسٹم کے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 -lahore, AG, in, office, protest, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

اکاؤنٹنٹ جنرل آفس لاہور کے ملازمین نے یونین عہدیداروں پر تشد د کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اے جی آفس کے ملازمین نے الزام عائد کیا کہ 8 نومبر کو ایپکا پنجاب کے عہدیدار اکاؤنٹنٹ جنرل سے ملنے گئے تو بعض بیرونی عناصر نے انتظامیہ کے ایماء پر ان کے یونٹ صدر پر تشدد کیا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 all, and, Ebad, organizations, public, support, Thanks, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے ساتھ دینے پر سیاسی قیادت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کا شکریہ ادا کیاہے ۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار اور وزیر اعلی ہاوس کے قریب واقع میران شاہ کے مزار پر حاضری دی ، جس کے بعد عشرت العباد […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 banned, chief, Hub, in, Jundullah, killed, pakistan, Rangers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

بلوچستان کے علاقے حب میں رینجرز نے کارروائی کرکے کالعدم جنداللہ پاکستان کے امیر عارف عرف ثاقب کو ہلاک کردیا۔بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق ملزم عارف عرف ثاقب کالعدم جنداللہ پاکستان کا امیر تھا اور القاعدہ،جماعت الاحرار،داعش کےساتھ مل کر کارروائیاں کرتا تھا۔ ذرائع کا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 has, Karachi., mayor, of, ordered, release, the, Wasim اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک نے میئر کراچی وسیم اختر کی دو مقدمات میں رہائی کے احکامات جاری کردیئے۔ عدالت نے وسیم اختر کی اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات میں ایک ،ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی تھی۔ میئر کراچی وسیم اختر کے37 مقدمات میں رہائی کے احکامات جاری ہوچکے ہیں۔ وسیم […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 dubai, Ebad, flight, governor, over, the, to, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

گورنرہاؤس سندھ میں 14 سال تک مسند نشیں رہنے والے ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی کے لیے اُڑان بھر لی۔ نامزد گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی آج حلف اٹھائیں گے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان سرکاری پروٹوکول میں گورنر ہاوس سے ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہوئے اور راستے میں موجود صحافیوں اور پولیس اہلکاروں […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 governor, Oath, of, office, Saeed, siddiqui, uz, Zaman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی سے حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب کا انعقاد گورنر ہاؤس میں ہوا، جس میں وزیراعلیٰ سندھ، صوبائی وزراء ، اسپیکرآغاز سراج درانی، ڈی جی نیب کرنل سراج […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Aness, Khani, of, postponed, the, trial اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کے خلاف مقدمہ کی سماعت 24نومبر تک ملتوی کردی گئی ۔انیس قائم خانی پر تھانہ کینٹ میں شہری نے 1994میں جلاؤ گھیراؤ اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ حیدر آباد سیشن جج کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 A, became, in, new, pakistan, record, stock اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نے 42 ہزار 660 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کار سرگرم نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ روز امریکی الیکشن پر ایشیائی سیشن میں ہنڈرڈ انڈیکس میں مندی ریکارڈ کی گئی تھی […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 identified, Karachi., killed, suspects, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مارے جانے والے تینوں دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ ، داعش اور تحریک طالبان سوات سے تھا۔ سلمان عرف یاسر کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات سے تھا۔ اس نے 2008میں پاک فوج کے چار اہلکاروں کو یرغمال بنانے کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف خودکش حملوں کی […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 50, Abidi, bail, Faisal, former, of, raza, Senator, thousand اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کی مقامی عدالت نے پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی 50 ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت کی سماعت سیشن جج ملیر نے کی۔عدالت نے فیصل رضا عابدی کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض […]