By MH Kazmi on November 10, 2016 14-year-Ebad, as, governor اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

اگلے 48گھنٹوں میں سندھ کا نیا گورنر آجائے گا اور عشرت العباد مستعفی ہوجائیں گے۔ بحران کا شکار وزیراعظم نواز شریف نے باالآخر اپنے کسی قریبی شخص کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرہی لیا۔ وزیراعظم کے ترجمان نے نئے گورنر کے آنے کی تصدیق کی ہے مگر گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ تاحال […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 caution, measures, SOME, traffic کالم, کراچی

تحریر: شمائلہ زاہد، کراچی ٹریفک کسی بھی ملک کی ایک اہم سرگرمی ہے،کسی بھی شخص کو اپنے دفتر کام یا عزیز رشتے داروں سے ملنے جانے کے لیے کسی نہ کسی طرح بس ،گاڑی، موٹر سائیکل یا رکشہ کی ضرورت پڑتی ہے ۔ سڑکوں پر دوڑتی ان گاڑیوں کے نظام کو ہی ٹریفک کہا جاتا […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Asmug, Cold, dry, finishing, Karachi., multan, quetta, season اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, موسم, کراچی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔دوسری طرف ملتان اور گرد و نواح میں اسموگ اور دھند کا راج ختم ہو گیا ہے اور ہلکے بادل منڈلا رہے ہیں۔ادھرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم خشک جبکہ بعض مقامات پر سردہے۔ محکمہ موسمیات کے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 change, confidence, governor, into, MQM, of, pakistan, taken, we اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیو ایم صوبہ سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے اوربہتر ورکنگ ریلیشنز میں یہ مناسب ہوتا کہ گورنر کی تبدیلی کے فیصلے پر صوبے کی دوسری بڑی نمائندہ جماعت کو بھی اعتماد میں […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 as, governor, justice, Oath, of, office, siddiqui, take, the, to, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزماں صدیقی آج سندھ کے نئے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جبکہ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ وہ مطمئن ہیں ۔گورنر کی حیثیت سے کراچی سمیت صوبے کی عوام کی خدمت کی اور عوامی فلاح کے لئے جو کر سکتے تھے وہ کیا۔ سندھ […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 bomb, defused, disposal, Karachi., made, mortar, squad اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والے دو مارٹر گولے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیئے ۔ ڈیفنس فیز 8 میں دو روز قبل ایک پلاٹ سے دو مارٹر گولے ملے جنہیں روبوٹ کی مدد سے خالی پلاٹ پر منتقل کردیا گیا تھا۔ تاہم آج دوسرا روز شروع ہوجانے کے باوجود ان گولوں کو […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 commands, list, officers, patrolling, retired, the, to, vehicles اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: مشیر قانون اور انسداد بدعنوانی نے سرکاری گاڑیاں اور گھر استعمال کرنے والے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی فہرستیں بنانے کا حکم دیا ہے، اجلاس میں چیئرمین انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن سندھ غلام قادر تھیبو، ڈائریکٹر عثمان غنی صدیقی، ڈائریکٹر رحیم بخش میتلو اور محکمے کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹرز نے شرکت کی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 (retd), 2, ago, consulted, days, justice, Minister, prime, Saeed-uz-Zaman, siddiqui, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کہتے ہیں میڈیا کے ذریعے اپنی تعیناتی کا پتا چلا، وزیراعظم نواز شریف نے 2 روزقبل فون پرمشورہ کیا تھا، سندھ اور کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان ہے، دوسرا مسئلہ نو منتخب بلدیاتی قیادت ہے، جسے اختیارات ملنے چاہئیں۔ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے کہا […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 also, candidate, PML N, said, siddiqui اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی یکم دسمبر 1937کوبھارت کے شہر لکھنؤمیں پیدا ہوئے۔ سعید الزماں صدیقی نے ابتدائی تعلیم لکھنؤسے حاصل کی۔ 1954 میں انہوں نے جامعہ ڈھاکا سے انجینئرنگ میں گریجویشن کی۔ جامعہ کراچی سے انہوں نے 1958 میں وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ سعید الزماں صدیقی 2008 میں […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 5, bucks, cheaper, Karachi., market, sugar, wholesale اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری پر ایک ہفتے میں کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی ہوکر 65 روپے فی کلو ہوگئی۔ کراچی جوڑیا بازار ڈیلر کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 Al-Qaeda, assassinate, figures, had, in, Karachi., key, planned, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ملک بھر میں دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث القاعدہ برصغیر کے کمانڈر نعیم عرف سعیداللہ عرف خراسانی کی جے آئی ٹی رپورٹ یس اردو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے اپنے ساتھیوں عبدلخالق عرف عمر (مارا جا چکا ہے) اسد عرف محمد (گرفتار ہے) یوسف عرف […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 8, defence, Karachi., mortar, of, phase, Recovered, road, shells, two, waste اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز آٹھ کی سنسان سڑک سے دو مارٹر گولے برآمد کرلئے گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دونوں مارٹر گولے خالی پلاٹ میں منتقل کردیئے جہاں انھیں چھوٹے دھماکوں کے ذریعے جلد ناکارہ بنایا جائے گا۔ ایس ایس پی ساوتھ ثاقب اسمعیل کے مطابق مددگار ون فائیو کے ذریعے پولیس کو ڈیفنس […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 2, arms, Arrest, in, Karachi., operations, police, Recovered, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے علاقے پیرآباد میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم مختلف وارادتوں میں ملوث ہے اور ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سےہے۔ عباس ٹاؤن میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 600, By, declined, exchange, pakistan, Points, stock اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

امریکا میں جاری صدارتی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگی ہیں، مارکیٹ میں مندی کا رجحان پایا جاتا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 600سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اس طرح اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کے باعث انڈیکس41 ہزار 484 پرپہنچ گیا۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 decided, governor, justice, Saeed-uz-Zaman, siddiqui, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس(ر) سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، وہ جنرل مشرف کے دور میں چیف جسٹس آف پاکستان بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عشرت العباد کو ہٹاکر سعید الزماں صدیقی کو نیا گورنر بنانے فیصلہ وزیراعظم نوازشریف اور صدر ممنون حسین […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 505, different, discovery, imprisoned, in, India, jails, of, pakistanis اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وفاق نے سندھ ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرایا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ بھارت کی مختلف جیلوں میں 505 پاکستانی شہری قید ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں معروف سماجی کارکن انصاربرنی کی جانب سے پاکستانی ماہی گیروں کی بھارت میں گرفتاری اوران کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 300, By, declined, gold, per, prices, Rs, tola اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی سے 1288 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ اس کمی کا اثر […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 500, airport, at, fog, Karachi., meters, the, track, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے حدِ نظر 500 میٹر رہ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے طیاروں کی شیڈول آمد ورفت تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر حدِ نگاہ شدید دھند کے باعث 500 میٹر ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے طیاروں کی آمد رفت متاثر […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 but, election, looks, market, on, positive, stock, trend, Us اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مثبت ہے، مگرنظریں امریکی الیکشن پر ہیں، ٹرمپ کی جیت ہوئی توغیریقینی صورتحال عالمی مارکیٹ پر اثر انداز ہوگی۔ امریکی الیکشن میں ہیلری کلنٹن کی برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی رہا، کاروبار کے آغاز کے ابتدائی 10 منٹ میں 100 انڈیکس 280 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 adult, decides, education, government, Karachi., program, Sindh, start, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

اب حصول علم کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوگی ،حکومت سندھ نے ایک بار پھر تعلیم بالغاں پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،منصوبے کے لئے فنڈز جاپان کی ایک کارپوریشن ایجنسی نے فراہم کرنا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بھیجی گئی نان فارمل […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 arrested, decided, For, interrogating, JI, Karachi., make, tea, terrorists, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

گزشتہ روز کراچی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ فیصلہ بعض حلقوں کی جانب سے چند اعتراضات کے بعد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار دہشتگردوں عاصم عرف کیپری اور اسحاق بوبی […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 Destruction, Elia", grief, June, of, on, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے اپنے عہد کے معروف شاعراور فلسفی جوں ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 14برس بیت گئے۔ جون ایلیا کا اصل نام سید جون اصغرتھا ، وہ 14 دسمبر 1931ء کوبھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے اور1957میں پاکستان آنے کے بعد کراچی میں رہائش اختیار کی ۔ اپنے انوکھے انداز تحریرکی […]