counter easy hit

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر فیصل شیخ زیر حراست

former president PPP Karachi Division Faisal Sheikh in police custody

former president PPP Karachi Division Faisal Sheikh in police custody

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے سابق صدر فیصل شیخ کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ناظم آباد میں گھر پر چھاپا مار کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکن فیصل شیخ کو حراست میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کارروائی میں 4 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ کارروائی میں سادہ لباس اہلکار بھی شامل تھے،فیصل شیخ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website