counter easy hit

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ

Classic car rally caravan leaves for Peshawar to Karachi

Classic car rally caravan leaves for Peshawar to Karachi

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے روانہ ہوگیا، جو پاکستان کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا پشاور پہنچے گا، ریلی میں قدیم دور کی نایاب گاڑیاں شامل ہیں ۔

پرانی گاڑیاں جذبہ نیاقدیم دور کی نایاب گاڑیوں کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ ہوگیا۔

یہ قافلہ 1940کی الفا رومیو ، فورڈ مستنگ، مرسیڈیز 108آسٹن مینی جیسی وینٹج گاڑیوں سے سجا ہوا ہے، دس وینٹج گاڑیاں کراچی سے حیدرآباد ، رحیم یار خان ملتان ، لاہور، اسلام آباد سے ہوتی ہوئی4دسمبر کو پشاور پہنچیں گی، لاہور اور اسلام آباد سے بھی پرانی اور قدیمی گاڑیاں اس قافلے میں شامل ہوتی جائیں گی، منتظمین پر امید ہیں کہ پشاور تک پہنچتے پہنچتے یہ قافلہ 50سے 60گاڑیوں تک جا پہنچے گا۔

ریلی کے شرکاء دس روز میں ڈھائی ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website