By MH Kazmi on November 19, 2016 extended, General, raheel, Sharif, tenure اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) حکومت کی جانب سے جنرل راحیل شریف کومدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی جاسکتی ہے۔ اگرجنرل راحیل شریف نے ممکنہ طورپرمدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش قبول نہیں کی توپھر عسکری قیادت کی مشاورت سے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورچیف آف آرمی اسٹاف کے عہدوں پر […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 ali, department, health, highlight, making, murad, Shah, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت صوبائی محکمہ صحت کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ آغا یونیورسٹی کے کنووکیشن سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ محکمہ صحت کو بہتر بنانے کیلئے17 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 524, at, decline, end, market, of, Points, stock, the, week اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

پانامہ کیس کی عدالتی سماعت پر سرمایہ کاری محتاط ہوگئے، کاروبار ی ہفتے کا اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز مثبت رجحان سے ہوا، 100 انڈیکس نے ہفتے کی بلند ترین سطح43 ہزار 83 پہلے سیشن میں رقم […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 banned, militant, more, outfits, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث 2 مزید جہادی تنظیموں جماعت الاحرار اور لشکرِ جھنگوی العالمی کو کالعدم قرار دے دیا۔ حکام کے مطابق جماعت الاحرار اور لشکرِ جھنگوی العالمی کو ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے فرقہ وارانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے پر کالعدم قرار […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 afghan, from, Groups, information, Nexus, RAW, terrorist اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: امریکی اورافغان حکومتوں نے پاکستان کودوبارہ یقین دہانی کرائی ہے کہ افغانستان میں موجود ان تمام دہشت گروپس اور تنظیموں کے خلاف مزیدآپریشنز کیے جائیں گے۔ جو پاکستان میں براہ راست یاپس پردہ بدامنی پھیلانے میں ملوث ہیں، تینوں ممالک دہشت گردی کے خاتمے کیلیے مشترکہ اقدام گے۔ وفاقی حکومت کے اہم ترین ذرائع سے […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 allocated, hajj, quota, restrictions, the, Until اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزارت مذہبی امور نے حج کمپنیوں کوحج کوٹا مختص کیے جانے تک حج کی بکنگ سے روک دیا، حج کمپنیوں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان اور سعودی عرب میں کسی ادارے کے ساتھ ایگریمنٹ نہ کریں،کمپنیوں کوحج کوٹا حج پالیسی 2017 کی منظوری کے بعد دیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور نے حج […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 Abidi, against, arms, case, Faisal, investigating, officers, raza, Recovery, request, terminate, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ان سے برآمد ہونے والا اسلحہ غیر قانونی نہیں لہذاٰ مقدمہ ختم کرکے داخل دفترکیا جائے۔ سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے سے متعلق کیس کی سماعت ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے کی۔ تفتیشی افسر نے عدالت […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 child's, CM, directed, Emaciated, student, teacher, the, treatment, violence اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے استاد کے وحشیانہ تشدد سے جسمانی طور پر لاغر ہونے والے طالبعلم محمد احمد کا مکمل علاج کرانے اور معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے 14 سالہ طالب علم محمد احمد کو مبینہ طور پر استاد نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاجس کے […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 After, deliveery, equipment, of, opened, road, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں آئیڈیاز 2017 کے دفاعی سازوسامان کی ترسیل کے سلسلے میں ٹریفک کے لیے بند کی گئی شاہراہ فیصل اور اسٹیڈیم روڈ کو کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایکسپو سینٹر میں نمائش کےسامان کی ترسیل کے پیش نظرکارساز سے ائیرپورٹ جانے والی سڑک کوسیکورٹی وجوہات کے باعث بند کردیا گیا تھا اور […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 2, accidents, girl, injured, Karachi., killed, road اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ماری پور میں ٹریفک حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ قیوم آباد میں ٹریفک حادثے میں دوافراد معمولی زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی قیوم آباد کے قریب ٹریفک حادثہ میں تیز رفتار ٹریلر کی ٹرک کو ٹکرسے ٹرک میں سوار2افراد زخمی ہوگئے ،ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریلر پر کنٹینر لوڈ […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 division, former, Karachi., of, ppp, president, release اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہاتھو ں گرفتار پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر کو ایک ہفتے تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا۔ فیصل شیخ کو ایک ہفتہ قبل شاہراہ نورجہاں میں واقع ان کے گھر سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا تھا،ذرائع کے مطابق حراست کے […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 man, masked, picture, Rangers, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

رینجرز کی جانب سے نقاب پوش ملزم کی تصویر جاری پاکستان رینجرز سندھ نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے نقاب پوش ملزم کی تصویر جاری کرتے ہوئے عوام سے اس کی مدد کی اپیل کردی۔ پاکستان رینجرز سندھ نےنقاب پوش ملزم کی تصاویر میڈیا کو جاری کردیں، ترجمان رینجرز کے مطابق جاری کی گئی […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 arrested, gang, KESC, lyari, Sikandar, war اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے نیپیئر میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے استاد تاجو کے کزن اور انسداد دہشت گردی کے تین مقدمات میں مطلوب ملزم سکندر کے ای ایس سی والا کو گرفتار کرلیا۔ نیپیئر میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار استاد تاجو کے کزن سکندر کے ای ایس سی والا کو […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 carry, Chinese, from, garbage, Karachi., of, roads, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

بہت جلد کراچی کی سڑکوں کی قسمت بدلنے والی ہے،جہاں سے کچرا بھی چینی اٹھائیں گے ، سندھ حکومت نے چین کمپنی سے کچراٹھانے سے متعلق معاہدہ کرلیا ہے،چینی مشینری جنوری 2017ءسے شہر کی سڑکو ں پر نظر آئے گی۔ صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کے مطابق کچرااٹھانے کےلیے پہلے مرحلے میں چینی کمپنی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 application, Asim, detailed, issues, on, provider, the, therapeutic, verdict اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

علاج میں تاخیر ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں دو بار ہائیڈروتھراپی کرائی جائے: عدالت کراچی (یس اردو نیوز) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی اور تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 20, 21, and, Announced, ban, Double, Karachi., November, on, sawari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2 روز کے لیے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 2, Karachi., kill, police, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پی آئی بی کی کرنال بستی میں پولیس سے مقابلے میں دو ملزمان مارے گئے ۔ ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق انتہائی مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کرنال بستی میں چھاپا ماراگیا ۔ چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ضیا عرف پٹھان اور عدنان عرف لقوہ ہلاک ہوگئے۔ […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 9, A, Arrest, including, Karachi., kidnappers, officer, police, suspected اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران اغوا کار پولیس افسر سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ پی آئی بی کی کرنال بستی میں دو ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے ۔عزیز آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والے ایم کیو ایم لندن کے 7 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 at, disturbances, Farooq, For, MQM-London, responsible, sattar, says, Yadgar-e-Shuda اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں کارکنوں جو کچھ ہوا، لندن کی مرضی سے ہوا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے یادگارشہداء کے واقعے کو ایم کیو ایم کا ووٹ بینک تباہ کرنے کی سازش قرار دیدیا۔ کراچی کے علاقے عزیز میں یادگار شہداء پر کارکنوں کے مابین جو کچھ ہوا، فاروق ستار نے اُس […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 1, 5, arrested, different, h, in, Karachi., operations, to, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی ابراہیم حیدری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، قانون نافذکرنے والے ادارے نے ناگن چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے صہیب ندیم نامی مذہبی جماعت کا کارکن گرفتار کر لیا ۔ قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارراوئی کر کےناردرن بائی پا س سے تین ملزمان گرفتار جبکہ گلبرگ […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 condition, from, governor, Icu, improves, move, room, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ آج شام کیا جائے گا۔ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور اب […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 banners, disown, factions, MQM, pro-Musharraf اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایک غیر مقبول تنظیم کی جانب سے کراچی میں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان اتحاد سے متعلق بینرز آویزاں کیے گئے، جن میں پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت فاروق ستار اور پرویز مشرف کو دینے کا مطالبہ کیا گیا […]