By MH Kazmi on November 15, 2016 average, buy, consumer, Expensive, Karachi., ointment, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

کراچی کے تھوک بازاروں میں دالوں کی قیمت کم ہوئی ہیں، لیکن عام صارف اب بھی مہنگی دال خریدنے پر مجبور ہے۔ جوڑیا بازار کی ڈانڈیا مارکیٹ میں مونگ کی دال 100روپے سے110 روپے میں فروخت ہورہی ہےجبکہ ریٹیل سطح پر مونگ کی دال 130 روپے میں بیچی جارہی ہے۔ تھوک بازار میں سفید چنے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 Army, chief, civil, hospital, Karachi., light, of, Shah, the, tragedy, Victims, visited اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی کے سول ہسپتال میں زیرعلاج شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ بھی سپہ سالار کے ہمراہ تھے۔ کراچی: سپہ سالار کی کراچی پہنچ گئے۔ سول ہسپتال میں زیرعلاج شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ کور کمانڈر […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 A, arrested, enmity, Karachi., killed, murder, mystery, of, on, personal, policeman, solved, the, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی سرسید میں جاں بحق پولیس اہلکار رضوان کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ دونوں قاتل گرفتار، گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر گولیاں کا نشانہ بنایا۔ کراچی: دو روز قبل کرائم برانچ کے اہلکار رضوان کے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں بلال اور […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 against, Faisal, Karachi:Graffiti, MPA, MQM, sabzwari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

نامعلوم افراد کی جانب سے وال چاکنگ میں فیصل سبزواری سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے کراچی : کراچی میں نامعلوم افراد سرگرم ہیں ، شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ۔ شہر قائد میں آئے دن نامعلوم افراد وال […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 Diseases, eat, survive, the, to, traditional, winter اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں اس خاموش قاتل کا شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ ارسطو نے ذیابیطس کے بارے میں لکھا تھا کہ اس مرض میں گوشت اورہڈیاں گھل کر یورین میں شامل ہو جاتی ہیں، شعبہ طب میں […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 be, moon, please, ready, Super, the, to, tonight, view اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: چاند آج آسمان پر اپنے جوبن پر ہوگا اور معمول سے بہت بڑا اور نمایاں دکھائی دے گا جسے ’’سپر مُون‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ چاند کے بڑے ہونے کا آپ کی خوش نصیبی اور بدقسمتی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ایک قدرتی مظہر ہے جو اُس وقت ہوتا ہے جب چاند نہ صرف […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 A, government, helicopter, modern, needs, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا واحد ہیلی کاپٹر درگاہ شاہ نورانی میں ریسکیو کارروائی کے لیے نہیں بھیجا جاسکتا تھا کیونکہ یہ ہیلی کاپٹر اندھیرے میں پرواز نہیں کرسکتا۔ سول ہسپتال کراچی کے بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں زخمیوں کی عیادت کے بعد صحافیوں سے بات چیت […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 be, Cinema, Fakhr-e-Alam, Films, have, Indian, save, says, screened, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بقا کیلئے فوری اقدامات نہ کئے گئے تو یہاں سرمایہ کاری رک جائے گی :سابق چیئرمین فلم سنسر بورڈ کراچی : سندھ فلم سنسر بورڈ کے سابق چیئرمین ، گلوکار و اداکار فخر عالم نے کہا کہ پاکستان میں جدید سینما انڈسٹری کو بچانے کیلئے ہمیں بھارتی فلموں کی نمائش […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 about, MQM, musharraf, persist, reports, under, unification اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انتہائی مختصر وقفے سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دو سینئر رہنماؤں کی دبئی روانگی نے ان قیاس آرائیوں کو مزید تقویت بخش دی کہ دبئی میں موجود سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے ایم کیو ایم کے مختلف دھڑوں کو متحد کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ گزشتہ روز شہر […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 areas, different, favor, in, Karachi., musharraf, of, pervez, slogans اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کر دی گئی ہے۔ کراچی کے ضلع وسطی کےمختلف علاقوں میں رات گئے اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میںوال چاکنگ کر دی گئی، سابق صدر کے حق میں کی گئی وال چاکنگ میں لکھا گیا ہے کہ ’وی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 against, are, Bux, chandio, his, maula, Minister, Own, party, prime, sleeves, snake, working اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا اپنے بیانات سے چھوٹے صوبوں میں احساس محرومی پیدا کررہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی ایسا بیان نہیں دیا کہ حکمران جماعت پاکستان کے لئے سیکیورٹی رسک بن چکی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 appeared, For, forehead, management, of, on, preparations, rain, team, the, worry اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی, کھیل

کراچی: نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں بارش سے متاثر ہونے سے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکرکی لکیریں نمودار ہو گئیں۔ منیجر وسیم باری کا کہنا ہے کہ موسم سے کوئی لڑ نہیں سکتا،واحد وارم اپ میچ کے ابتدائی دونوں دن کھیل نہ ہو سکا، پلیئرز کو انڈور ٹریننگ پر اکتفا کرنا پڑا،اس […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 akhter, ATC, bail, granted, of, waseem اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت منظور کر لی. ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں دائر درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے میئر کراچی […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Allama, bail, Inflammatory, mirza, plea, speech, Yousuf's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کیس میں نامزد ملزم علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ، تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Honda, motorcycle, of, record, Sales اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

کراچی: موٹر سائیکلیں بنانے والی کمپنی ہنڈا اٹلس نے گزشتہ ماہ سب سے زیادہ موٹرسائکلیں فروخت کرنے کا ریکارڈ بنایا ،اکتوبر میں ہنڈا کی 80 ہزار 479 موٹرسائیکلیں فروخت ہوئیں، اس سے پہلے اگست میں ہنڈا کی 76 ہزار 309 موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں تھیں۔ جہاں اکتوبر میں ہنڈا کی ریکارڈ موٹرسائیکلیں فروخت ہوئیں، وہیں […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 are, courts, from, khawaja, MQM, out, the, washed اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس عدالتیں ہی ڈرائی کلین کےلیے ہیں اور ہم وہیں سے دُھل کر نکل رہے ہیں ۔ کراچی میں انسدا ددہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ ایم کیوایم کسی جرائم […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 allotment, hearing, illegal, Karachi., land, of, reference اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کی احتساب عدالت میں زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت میں ملزمان کے وکلاء نے فرد جرم مؤخر کرنے کی درخواست دائر کردی ۔ کراچی کی احتساب عدالت میں زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت میں ملزمان کے وکلاء کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی گئی،جن میں مؤقف […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 1007, in, increase, of, pakistan, Points, stock اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1007 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8666 ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہیلری کلنٹن کی جیت کی توقعات پر مارکیٹ 200 پوائنس اضافے پر بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز الیکشن سے پہلے ملاجلا رجحان رہا۔ بدھ […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 arrested, court, Farooq, leaders, ordered, sattar, several اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (آئی این پی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس میں وسیم اختر کی 25 ہزار روپے کی ضمانت منظور کر لی جبکہ روف صدیقی کی ضمانت میں توسیع کر دی ، دوسری جانب عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے دو مقدمات میں بانی ایم […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 3, Custody, from, in, Mandi, Rangers, sabzi, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں رینجرز کا آپریشن 3 ملزمان کو زیر حراست میں لے لیا گیا۔ رینجرز نے پرانی سبزی منڈی سے عیسی نگری تک کے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردئے اور گھر گھر تلاشی کے دوران تین ملزمان کو حراست میں میں لے لیا ۔ حراست میں لیے […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 attack, in, Karachi., killed, sectarian, students اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مشتبہ طور پر فرقہ وارانہ حملے میں ایک طالب علم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) گلشن ڈاکٹر فہد احمد نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 3 طالب علم موٹر سائیکل کے ذریعے اپنی منزل کی جانب جارہے تھے کہ اسی دوران گلستان جوہر […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Claims, dengerous, fight, kill, Rangers, terrorist, the, to, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ رینجرز نے بلوچستان کے ضلع حب میں مبینہ مقابلے کے دوران کالعدم دہشت گرد گروپ جنداللہ کے چیف کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز کی انسداد دہشت گردی فورس نے حساس اداروں کی معلومات پر حب میں کارروائی کی، جہاں مقابلے کے […]