counter easy hit

Saeed-uz-Zaman

گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کوسپردخاک کردیا گیا

گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کوسپردخاک کردیا گیا

 کراچی: گورنرہاؤس میں جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس کے سبزہ زارمیں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ سمیت اعلیٰ ترین وفاقی […]

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ کا مقام تبدیل

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ کا مقام تبدیل

 کراچی:  گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ کل ڈیڑھ بجے گورنر ہاؤس میں ادا کی جائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی نمازِ جنازہ جمعےکو باغ جناح میں ادا کی جانی تھی تاہم اب اس […]

گورنرسندھ کا حلف اٹھاتے ہی سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز ہوگئی

گورنرسندھ کا حلف اٹھاتے ہی سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز ہوگئی

کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے. ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے اور وہ گورنر […]

جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے گورنر سندھ کا حلف اٹھالیا

جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے گورنر سندھ کا حلف اٹھالیا

  کراچی: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ۔ گورنر ہاؤس کراچی میں جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ […]

2 روز قبل وزیراعظم نے مشورہ کیا تھا ،جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی

2 روز قبل وزیراعظم نے مشورہ کیا تھا ،جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی

جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کہتے ہیں میڈیا کے ذریعے اپنی تعیناتی کا پتا چلا، وزیراعظم نواز شریف نے 2 روزقبل فون پرمشورہ کیا تھا، سندھ اور کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان ہے، دوسرا مسئلہ نو منتخب بلدیاتی قیادت ہے، جسے اختیارات ملنے چاہئیں۔ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے کہا […]

جسٹس ( ر) سعید الزماں صدیقی کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ

جسٹس ( ر) سعید الزماں صدیقی کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس(ر) سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، وہ جنرل مشرف کے دور میں چیف جسٹس آف پاکستان بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عشرت العباد کو ہٹاکر سعید الزماں صدیقی کو نیا گورنر بنانے فیصلہ وزیراعظم نوازشریف اور صدر ممنون حسین […]