counter easy hit

پرانی سبزی منڈی میں رینجرز کا آپریشن 3 ملزمان زیر حراست

3 suspects in rangers custody from Sabzi Mandi

3 suspects in rangers custody from Sabzi Mandi

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں رینجرز کا آپریشن 3 ملزمان کو زیر حراست میں لے لیا گیا۔

رینجرز نے پرانی سبزی منڈی سے عیسی نگری تک کے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردئے اور گھر گھر تلاشی کے دوران تین ملزمان کو حراست میں میں لے لیا ۔

حراست میں لیے گئے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات بھی ملی ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق آپریشن گینگ وار ملزمان احمد علی مگسی اور درویش گروپ کے خلاف کیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website