کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا مار کر گینگ وار کے اہم ملزم امین بلوچ کو گرفتار کرلیا۔

Raid on the Lyari General Hospital, gang war arrested the main suspect
ذرائع کے مطابق ملزم امین بلوچ گینگ وارملزم زاہد لاڈلہ کا کارندہ اور گینگ وار ملزم وسیم قصرگندی کاچھوٹابھائی ہے، ملزم پہلے رینجرزکےہاتھوں گرفتارہوا اور جیل بھی کاٹ چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم چاکیواڑہ کلاکوٹ پولیس کوسنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔








