counter easy hit

کراچی: پولیس کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزمان بھی شامل ہیں۔

Karachi: arrest 6 suspects in police operations

Karachi: arrest 6 suspects in police operations

ڈیفنس میں درخشاں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی ارداتوں میں ملوث ہیں۔ جن کے قبضے سے چار پستول بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

دوسری جانب مرزا آدم خان روڈ اور ماری پور ٹرک اڈا کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے دو ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website