By MH Kazmi on May 22, 2017 3, A, and, Bay, crash, drowned, Hawkes, Hub, in, killed, peoples, river, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

حب ندی اور ہاکس بے پر 3 افراد ڈوب کر جبکہ ڈیفنس میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں واٹر ٹینکر نمبر TTC-642 تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر دو موٹر سائیکلوں کے ساتھ ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 ad, After, be, court, decision, further, improved, khawaja, police, system, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

حیدرآباد: آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا کام ہمیشہ پیشہ ورانہ انداز میں کیا اس لیے وہ موجودہ صورتحال سے مایوس نہیں ہوئے ہیں۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت سے ان کا کوئی اختلاف نہیں ہے، یہ حکومت سندھ سے پوچھا جائے کہ وہ کس […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 38, and, Competition, criminals, guilty, intelligence, of, officers, robbery, sentenced, to, with, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انسداد دہشت گردی شرقی کی عدالت نے حساس ادارے کے افسران کو لوٹنے، پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے جرم میں مجرم فیضان کومجموعی طور پر38سال قید کی سزا سنادی جبکہ مجرم کو 50ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ مجرم نے ہلاک ہونے والے ساتھی اختر کے ہمراہ یکم نومبر2015 کو نیوٹاؤن کے علاقے میں […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 A, breaks, factory, fire, in, Karachi., labor, out, plastic, square اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے سائٹ لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا جارہا ہے جبکہ فیکٹری سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ آگ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 2, firing, injured, Karachi., martyr, mobile, officials, on, one, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کےعلاقے دھورا جی میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صورت حال پر آئی جی سندھ سے استفسار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے شہر میں دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کیسے شروع ہوئی؟ ایس ایس پی ایسٹ فیصل عبداللہ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 3, 5, boat, in, karachi, killing, missing, people, sinks اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: منوڑا کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کراچی کے جزیرے منوڑا کے قریب کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے 4 افراد کو بچالیا۔ ریسکیو عملے کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 By, citizens, injured, Karachi., killed, Mob, resisting, robber, robbery, the, violence اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

اورنگی ٹاؤن میں مسلح افراد نے لوٹ مار کے دوران دکان کے مالک مدثر کو مزاحمت پر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا۔ شور شرابہ سن کر لوگ جمع ہو گئے اور دونوں ڈاکوؤں کو دھر لیا۔ مشتعل ہجوم نے تشدد کر کے ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا جبکہ دوسرا شدید زخمی […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 ad, ahead, government, khawaja, leave, Official, request, surrender, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنا چاہتے ہیں اس لیے ان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی جائیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، اس موقع پر آئی جی سندھ اے […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 After, dies, illness, leading, long, Muneeba, naatkhuwaan, sheikh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

گردے کے عارضے میں مبتلا، اسپتال میں زیرعلاج تھیں، صدارتی ایوارڈ بھی ملا کراچی: معروف نعت خواں منیبہ شیخ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف نعت خواں اور صدارتی ایوارڈ یافتہ منیبہ شیخ طویل عرصے تک علیل رہنے بعد اتوارکو […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 2, accidents, in, Karachi., killed, peoples, road اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ پولیس نے اورنگی ٹاؤن طور بنگش میں سرچ آپریشن کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق کلفٹن بوٹ بیسن کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبورکرنے والا 30 سالہ سکندرجاں […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 case, court, hearing, in, international, kulbhushan, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر مودی حکومت کی درخواست کی سماعت آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہو گی۔ وفاقی حکومت کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف پیش کرنے کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دے […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 abroad, CEO, despite, ECL, German, in, name, PIA, the, went اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے جرمن قائمقام سی ای او برنڈ ہیلڈن برینڈ بیرون ملک چلے گئے، ان کی رخصت کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹران اجلاس میں دی گئی تھی جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا تاہم وزرات داخلہ نے 4مئی کو لیٹرنمبر12/36/2017 جاری کرتے ہوئے انھیں ایک بار بیرون ملک جانے […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, ban, decided, glasses, of, on, sale, the, to, use اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حکومت سندھ نے شیشے کے استعمال پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں قانون سازی شروع کردی گئی۔ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون نے محکمہ صحت سے شیشے میں استعمال تمباکو کی فروخت اورپینے سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں تاہم ذرائع نے بتایاکہ شیشے کے استعمال […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 activists, and, arrested, been, have, Karachi., leaders, mid, night, PSP, release اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کی ریلی کو وزیراعلی ہاوس جانے سے روکنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹرکینن کا بھی استعمال کیا ۔مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر صغیر، رضا ہارون سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، جنھیں کئی گھنٹے بعد رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔ مصطفیٰ […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 Accused, escape, from, home, karachi, Recovered, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پولیس نے کراچی کے علاقے جمشید روڈ کے قریب ایک گھر پر چھاپا مار کر اسلحہ برآمد کرلیا تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ایس ایس پی شرقی فیصل عبداللہ نے بتایا کہ گزشتہ رات گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کے نتیجے میں 18 ماہ کا بچہ شدید زخمی ہوگیا جس کے بعد فائرنگ کرنے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 dead, driver, Karachi., of, one, robbers, the, to, up, Vehicle اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب ڈرائیور نے لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے ملزمان پر گاڑی چڑھا دی ۔ ایک ملزم ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک جبکہ کیماڑی ، مبینہ ٹاؤن اور طارق روڈ سے 10 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 corruption, department, documents, information, NAB, ordered, provide, Sindh, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کی احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق کیس میں آئندہ سماعت پرنیب کو مکمل دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی پر ملزمان کے وکلا کا کہناتھا کہ ملزمان کو ریفرنس کی مکمل دستاویزات فراہم نہیں […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 brother-in-law, children, domestic, his, Husband, killing, Orangi, quarrel, the, two, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پولیس نے ملزم کو ہسپتال سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا،دو سال سے جھگڑے چل رہے تھے،ملزم نے قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا۔ کراچی: اورنگی ٹاون منصور نگر میں سفاک شوہر نے گھر کے چار افراد کو قتل کر دیا،واقعے میں جنونی شخص خود بھی زخمی ہو گیا، قتل ہونے والوں میں ملزم […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 12, be, Kamal, May, Mustafa, should, the, tragedy, truth, whole اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سانحہ 12 مئی کی تمام تر حقیقت سامنے آنی چاہیئے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہم آسائشیں نہیں شہریوں کے لئے حقوق کی بات کر رہے ہیں، […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 active, again, in, karachi, land, mafia, once اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں لینڈ مافیاایک بار پھر سرگرم ہوگئی۔پولیس افسران کی ملی بھگت سے زمینوں پر قبضے کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سپرہائی وے کے قریب ہاوسنگ سوسائٹی کی 50 ایکڑ زمین ہتھیانے کیلئے مرکزی دروازہ اور باؤنڈری وال گرادیئے گئے۔کراچی آپریشن کے بعد سرکاری اور نجی اراضی پر غیر قانونی قبضے کا جو […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 agency, karachi, maritime, of, pakistan, patrolling, ship, the, third, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان میری ٹائم ایجنسی کا تیسرا بحری پیٹرولنگ جہاز ’دشت‘ کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ پاکستان میری ٹائم ایجنسی کا چین میں تیارکیا گیا تیسرا بحری پیٹرول شپ ’دشت‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ کراچی پہنچنے پر میری ٹائم سیکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل ریئرایڈمرل جمیل اخترنے بحری جہاز اور عملے کا استقبال کیا۔ […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 50, another, bandits, Bank, escape, in, karachi, lakh, looted, robbery, Rs اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی کے قریب ڈاکو نجی بینک سے 50 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کرفرارہوگئے۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں 2 منٹ چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے پہلے نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ کو قابو کیا اورپھرعملے کو یرغمال بناکربینک میں موجود 50 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کرفرارہوگئے۔ واقعے […]