counter easy hit

کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا

پاکستان اس فیصلے کو نیپال میں لاپتہ ہونے والے سابق پاکستانی فوجی افسر کی بازیابی کیلئے استعمال کر سکتا ہے: سینیٹر فرحت اللہ بابر

kalbhushan, yadav's, death, sentenced, can, be, used, to, get, free, Pakistani, Colonel, get, arrested, in, nepal

اسلام آباد (یس اردو نیوز) سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی رائے میں کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ حکومت پاکستان اس فیصلے کو نیپال میں لاپتہ ہونے والے سابق پاکستانی فوجی افسر کی بازیابی کیلئے استعمال کر سکتا ہے۔ اگر کلبھوشن کو پھانسی کی سزا دینا بھی ہوئی تو اس میں کافی وقت لگ جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website