counter easy hit

اسکول عمارت گرانے والوں سے رعایت نہیں برتیں گے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کا ہے کہ کراچی میں اسکول کی عمارت گرانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،تفتیش میں کسی کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی ۔

The school building demolition Will not be gentle, IG Sindh

The school building demolition Will not be gentle, IG Sindh

آئی جی سندھ نےآج صبح سولجر بازار میں اسکول کی عمارت توڑنے کا نوٹس لیا اور ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق انکوائری کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان 3روز میں آئی جی سندھ کو رپورٹ پیش کریں گے۔ آئی جی سندھ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسکول کی عمارت گرانے میں ملوث افراد میں پولیس افسر ہو یا عام آدمی کسی سے رعایت نہیں برتیں گے ،قومی ورثے کو گرانے والوں کو ہرگز نہیں چھوڑیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website