By MH Kazmi on October 17, 2017 areas, different, fog, in, karachi, morning, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند کا راج رہا، جس کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اس ہفتے بھی گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے اورکہا ہے کہ کراچی میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے […]
By Web Editor on October 16, 2017 again, forecast, heat, in, karachi, of, rise, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ پیش گوئی کے مطابق خلیج بنگال کی طرف ایک اور ہوا کا […]
By Web Editor on October 15, 2017 cemetery, in, Karachi., of, Operation, Rangers, Yasinabad اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں رینجرز کی جانب سے یاسین آباد قبرستان میں کیے گئے سرچ آپریشن میں گرفتاری عمل میں نہیں آئی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر یاسین آباد قبرستان میں سرچ آپریشن کیا […]
By Web Editor on October 14, 2017 60, cities, in, included, is, karachi, Most, of, saved, the, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

لندن: عالمی فہرست میں ٹوکیو پہلے، سنگاپور دوسرے، ممبئی 45 ویں، لندن 82.10 پوائنٹس کیساتھ 20 ویں، نیو یارک 81.01 پوائنٹس کیساتھ 21 ویں، جبکہ پیرس 79.71 پوائنٹس کیساتھ 24 ویں نمبر پر رہا۔ عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی جس میں کراچی آخری نمبر پر رہا […]
By Web Editor on October 14, 2017 and, Dirham, dubai, Explore, fifty, five, from, going, lakh, one, passenger, riyal, saudi, thousand, twenty اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے دوران چیکنگ دبئی جانے والے مسافر مرتضی سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کسٹم کے مطابق برآمد شدہ کرنسی کو ملزم نے اپنے جوتوں اور کپڑوں میں چھپایا تھا، ملزم کا مجاز عدالت […]
By Web Editor on October 14, 2017 38, degrees, heat, is, karachi, likely, maintains, reach, temperature, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا تاہم گزشتہ 4 روز والی شدت نہیں ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 4 روزسے سورج نے کراچی پر قہر برسایا ہوا تھا اور شہری سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے ، ہوا میں نمی کے تناسب میں زیادتی اور […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 as, cheaper, city, declared, karachi, of, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل کراچی: شہر قائد کو دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ معروف برطانوی مالیاتی گروپ ’’اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘‘ نے دنیا کے 60 محفوظ شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کا واحد شہر کراچی شامل ہے جسے سب سے آخری […]
By MH Kazmi on October 12, 2017 Asif Ghafoor's, at, DG ISPR, journal, karachi, lecture, Maj, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

میں خود بھی ایک بنیاد پرست ہوں اورمسلمان ہونے کے لیے نعرہ لگانے کی ضرورت نہیں، ترجمان پاک فوج کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو ثبوت نہیں دینا کہ میں مسلمان ہوں کیونکہ یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے جب کہ مسلمان ہونے کے […]
By Web Editor on October 12, 2017 15, areas, arrested, different, in, Karachi., of, Operation, police, search, suspects, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، جرائم پیشہ ملزمان سمیت 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ شیر شاہ پولیس نے حیدرآباد پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار کر لیا۔ ملیر سٹی اور سچل میں پولیس نے دو مختلف سرچ آپریشنز کیے۔ کاروائی کے دوران 15 مشتبہ افراد کو حرا ست میں […]
By Web Editor on October 12, 2017 Accused, arrested, father, Husband, including, Karachi., killed, Official, SIU, was, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس کمانڈو ثناء کی لاش ملنے کا واقعہ،پولیس کی تفتیش سے گتھیاں سلجھنے لگیں۔ خاتون اہلکار کو شوہر نے قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا۔ لیاقت آباد میں پولیس کمانڈو ثناء کی لاش ملنے […]
By Web Editor on October 11, 2017 dead, guard, Hall, Karachi., of, on, security, Shahrah-e-Faisal, shot, the, was, Wedding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پولیس نے ساتھی سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ شاہراہ فیصل پر لال قلعہ سے متصل شادی ہال کا سیکیورٹی گارڈ فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ واقع کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور مقتول کے ساتھی سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ […]
By Web Editor on October 11, 2017 14-member, delegation, ISI, of, pakistan, steel, the, today, visit, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سٹیل انڈسٹری کے ذرائع حساس ادارے کے دورے کو پاکستان سٹیل کی بھرپور بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ انٹر سروسز انٹیلی جنس کا 14رکنی وفد آج پاکستان سٹیل مل کا دورہ کرے گا۔ وفد کے ارکان کو ادارے کے مختلف تکنیکی پہلوؤں کے علاوہ فولاد سازی کے سب سے […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 assistance, civil, decided, dies, disbursement, family, Financial, For, Govt, has, in, No, of, ones, servants, service, share, Sindh, the, to, while, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97
By MH Kazmi on October 10, 2017 500, children, decided, each, give, going, Govt, school., Sindh, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی(یس اردو نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے تعلیمی پیکج میں ترمیم کی ا چھی خبر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے غریب بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے اور ان کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے ان کو ماہانہ وظیفہ کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 court, discussed, in, knife, man, of, pakistan, Supreme, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

اس ملک میں چور آزاد گھومتے ہیں، ہمیں ایمانداری کا پہلو دیکھنا ہے، ضروری ہوا تو ماہرین سے مدد لینگے یاخود انکوائری کرینگے، عدالت۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: کراچی میں چھری مار چھلاوے کی بازگشت سپریم کورٹ میں دوران سماعت بھی سنی جارہی ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ نے 14 سال بعد قتل کے […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 Baloch, before, confessed, court, presented, statement, Uzair اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ارشد پپو اور اُس کے بھائی کو اغواء کرکے قتل کیا، انسپکٹر یوسف اور ایس ایچ او جاوید نے مدد کی، بدنام زمانہ لیاری گینگ کے گرفتار سرغنہ عزیر بلوچ کا اعترافی بیان اور جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی، سینٹرل جیل کے حوالدار سمیت 4 شہریوں اور 2 رینجرز […]
By Web Editor on October 7, 2017 Al-Qaeda's, alleged, encounter, four, in, karachi, killed, police, terrorist اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ناردرن بائی پاس پر پولیس سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ تاحال دہشت گردوں کی شناخت نہیں ہوئی تاہم ان کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ برصغیر سے تھا اور وہ کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ راؤ انوار کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on October 7, 2017 arrested, Johar, karachi, more, near, suspect اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں جوہر موڑ کے قریب موبائل مال سے پولیس نے ایک مشکوک نوجوان کو گرفتار کرلیا، ملزم کو چھریوں حملوں میں ملوث ہونے کے شبہہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق 15 پر مشکوک شخص کی موبائل فون پر موجودگی کی اطلاع پرپولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی اور موبائل […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 A, and, Bhutto, Bilawal, celebrate, Faisal, golden, headed, Jubilee, Kareem, kundi, leaders, meeting, of, others, party, ppp, Rahman, senior, Sherry, to, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما چوہدری منظور، سینیٹرشیری رحمان اورفیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔ پیپلز پارٹی 30 نومبر کو 50 سال کی ہو جائے گی، پارٹی کی 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں گولڈن جوبلی […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 ali, attackers, By, CM, declared, identified, knife, murad, Shah اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں چھرے سے حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملزم کو پکڑنا قانون نافذ کرنے والےادارے کا کام ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں شک ہے یہ وہی شخص ہے جس […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 ameer, Arrest, bharo, For, hassan, Himself, jail, missing, naqvi, of, present, recovering, start, tehreek, Tehrik e Jafria, their, to, Workers, zafar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ملت جعفریہ پاکستان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا،علامہ حسن ظفر نقوی سمیت چار افراد نے احتجاجاً گرفتاری دے دی۔ ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کھارادر امام بارگاہ کے باہر احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں لاپتا افراد کے اہل خانہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے […]
By Web Editor on October 6, 2017 A, advice, attacker, catch, knife, media, on, peoples, social, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر میں جہاں خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اسکے چرچے ہیں کوئی اسے سازش قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے پکڑنے کے طریقے بتاکر عقلمندی کے ثبوت دے رہے ہیں۔ گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں تیز دھار آلے کی مدد سے ایک […]