counter easy hit

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے دوران چیکنگ دبئی جانے والے مسافر مرتضی سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Explore one lakh and fifty thousand dirham and twenty five thousand saudi riyal from Dubai going passengerترجمان کسٹم کے مطابق برآمد شدہ کرنسی کو ملزم نے اپنے جوتوں اور کپڑوں میں چھپایا تھا، ملزم کا مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، برآمد شدہ غیر ملکی کرنسی کی پاکستانی مالیت 37 لاکھ 17  ہزار روپے ہے۔