By Web Editor on November 20, 2017 15, citizens, disappearance, in, increase, karachi, missing, more, of, than, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر قائد میں چند روز کے دوران 15 سے زائد شہری لاپتہ ہوگئے۔ کراچی میں شہریوں کے گمشدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے اور چند روز میں 15 سے زائد شہری لاپتہ ہوگئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے لاپتہ شہریوں کو […]
By Web Editor on November 18, 2017 Aamir, against, and, crime, implement, in, individuals, Khan, Minhaj, Nine, qazi, shelter, terrorists, to, zero اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے کے الزام میں عامر خان اور منہاج قاضی پر فرد جرم عائد کردی جب کہ سٹی کورٹ نے ہنگامہ آرائی کیس میں میئر کراچی وسیم اختر اور ایم کیو ایم رہنما اظہارالحسن پر چارج شیٹ عائد کردی۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو میں […]
By Web Editor on November 17, 2017 150, action, caught, gutka, Karachi., mann, million, one, police, rupees, worth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: 150 من مضر صحت گٹکا فیکٹری میں چھپایا گیا تھا جو کہ پورے سندھ میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ کراچی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 150 من گٹکا پکڑ لیا جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے ۔ پولیس کے مطابق گٹکا ایک فیکٹری کی آڑ […]
By Web Editor on November 15, 2017 Apex, be, By, chief, Committee, held, meeting, Minister, over, presided, Sindh, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا جس میں کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ سمیت انٹیلی جنس […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 case, important, improvement, murder, noted, parveen, Rahman اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سماجی کارکن پروین رحمٰن قتل کیس میں بہت دنوں کی خاموشی کے بعد ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کیس کی تفتیش کی خاطر بنائی گئی جے آئی ٹی ٹیم کو حال ہی میں پکڑے جانے والے ملزم امجد حسین آفریدی نے پروین رحمٰن کو قتل کرنے کا سبب بتایا ہےصوبہ سندھ کے شہر کراچی […]
By Web Editor on November 14, 2017 bridge, closure, drug, DUE, e, Faisal, in, jam, karachi, of, on, road, Shara, the, to, traffic, Worst اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ پل کو ترقیاتی کام کے باعث 3 ماہ کےلئےبند کردیا گیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمت کے باعث تین ماہ تک مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, been, DG, establishment, fixed, has, issue, MQM, not, PSP, Rangers, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کہتے ہیں کہ کراچی آپریشن میں کردار ملنے کے بعد ایم کیو ایم ہی نہیں تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ متحدہ اور پی ایس پی انضمام کریں یا علیحدہ رہیں، ان کی مرضی لیکن تشدد واپس نہیں آنا چاہیے۔ متحدہ اور پی ایس […]
By Web Editor on November 13, 2017 children, drunk, firing, from, in, karachi, killed, of, officers, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جب کہ مشتعل علاقہ مکینوں نے پولیس اسٹیشن پردھاوا بول دیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں نشے میں دھت پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے والدین کا اکلوتی بیٹا 12 سالہ ریحان جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد مشتعل علاقہ مکین مومن آباد […]
By Web Editor on November 13, 2017 'Shut, Down, drug, e, Faisal, flyover, jam, Karachi., on, road, shahrah, traffic, Worst اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کی شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمتی کام کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو بروقت مطلع نہ کیے جانے کے باعث اسٹار گیٹ سے کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور مرمتی کام […]
By Web Editor on November 12, 2017 5, fishermen, forces, Indian, kidnapped, more, Pakistani, security, than اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز(بی ایس ایف) نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزیکی اور 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا۔ فشرفوک فورم کے ترجمان کے مطابق دریائے سندھ میں […]
By Web Editor on November 11, 2017 clean, established, Farooq, MQM, of, sattar, successfully, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شر پسندوں کو اپنی صفوں سے نکالیں گے کیونکہ ہم نے عدم تصادم والی ایم کیو ایم کیلئے قربانیاں دیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کی میڈیا سے گفتگو فاروق ستار کا کہنا ہے شہداء ہماری تحریک کا اہم حصہ ہیں،انکے لہو کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ہر حال میں یادگار ایم کیو ایم […]
By Web Editor on November 11, 2017 Farooq, forbidden, go, mother, MQM, sattar, son, the, to, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستارکی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے جسے انہوں نے پارٹی میں جانے سے منع کیا تھا لیکن وہ نہیں مانا اور منع کرنے کے باوجود پارٹی جوائن کرلی۔ یادگار شہدا پرحاضری سے قبل فاروق ستار کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا ایک […]
By Web Editor on November 11, 2017 agent, am, establishment, I, Kamal, Mustafa, not, of, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پی ایس پی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جب سے فاروق ستار کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کی اس کے بعد سے کہا جارہا ہے کہ یہ سیاسی اتحاد اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے باعث ہوا لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے […]
By Web Editor on November 11, 2017 chief, court, high, justice, notice, of, punishment, Sindh, took, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کراچی کی ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں پرنوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عدالت عالیہ نے ماتحت عدالتوں سے تمام سنائی گئی سزاؤں کا ریکارڈ طلب […]
By Web Editor on November 11, 2017 Asim, Dr, join, leaders, Many, MQM, ppp, the, to, want اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے بہت سے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں۔ کراچی میں کرپشن ریفرنسز کی سماعت کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کو بدظن […]
By Web Editor on November 11, 2017 closed, Karachi., leading, martyrs, memorable, police, road, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں پولیس نے یادگار شہدا کی طرف آنے اور جانے والے راستے بند کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مدنی مسجد اور لیاقت علی خان چوک سے یادگار شہدا تک آنے اور جانے والی جانے والی دو طرفہ سڑک کو کنٹینرز اور بلاک لگا کر بند کردیا ہے۔ اس موقع پر پولیس […]
By Web Editor on November 9, 2017 arrested, caught, during, encounter, gang, gang-crew, Karachi., police, the, was, worker اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ ایک گینگ وار کارندے کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا۔ ملزم […]
By Web Editor on November 9, 2017 and, anti-corruption, case, department, Farooq, get, Kamal, old, remembers, the, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کو فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے گلے ملتے ہی پرانے کیس یاد آگئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنے دور میئر شپ میں گزری کی 50 ایکڑ اراضی کو کچی آبادی قرار دیا تھا۔ مصطفیٰ کما ل نے بطور سٹی […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 Chairman, farooq sattar, hands, join, leader, MQM Pak, Mustafa Kamal, Pak, party, Sarzameen, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی نے کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار آج شام چھ بجے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کریں گے، جس میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما بھی ساتھ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 A, Farooq, For, good, have, Mustafa Kamal and, news, people, sattar, we اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک تحریک ہے، کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے،ایم کیوایم سیاسی وژن رکھتی ہے۔فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے ہونے جارہے اتحاد کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے تھے۔اس حوالے سے پاک سرزمین […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 Chairman, farooq sattar, hands, join, leader, MQM Pak, Mustafa Kamal, Pak, party, Sarzameen, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

کراچی کی سیاست میں ایک بات پھر ڈرامائی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ، ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی نے خفیہ رابطوں کے بعد کھل کر ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ماضی میں ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے والی ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی آپس میں مفاہمت […]
By Web Editor on November 6, 2017 disabled, in, increase, Jobs, Karachi., persons, protest, quota اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پولیس سے مزاحمت کے دوران ایک معذور شہری زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے شہری کو ایمبولینس میں ہسپتال لے جایا گیا۔ نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج، سندھ اسمبلی کے قریب آرٹس کونسل چورنگی پر معذور افراد کا احتجاج جس میں ایک معذور شہری زخمی بھی ہوا۔ سندھ اسمبلی کے قریب آرٹس […]