counter easy hit

کراچی

نیب کا کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ،ریکارڈ ضبط

نیب کا کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ،ریکارڈ ضبط

کراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نے سوک سینٹر میں  کے ڈی اے کے دفتر میں چھاپہ مار کر غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق  ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ نیب کی ٹیم نے سوک سینٹر میں کراچی ڈویلپمنٹ  اتھارٹی(کے ڈی اے) کے دفتر میں چھاپہ مارا اور اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔نیب حکام نے زمینوں کی غیر […]

کراچی میں سی ٹی ڈی افسران کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

کراچی میں سی ٹی ڈی افسران کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

کراچی: سابق سی ٹی ڈی انچارج علی رضا کی  متحدہ لندن  سے رابطوں پر عہدے سے برطرفی کے بعد دیگر افسران کی بھی جانچ پؑڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کے سابق انچارج علی رضا کو ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد محکمے کے دیگر افسران کی جانچ پڑتال کا عمل جلد شروع […]

کراچی: مکان کی ہوس، سگی ماں نے بیٹی کو چھریوں کے وار کرکے مار ڈالا

کراچی: مکان کی ہوس، سگی ماں نے بیٹی کو چھریوں کے وار کرکے مار ڈالا

کراچی: جائیداد مطلقہ خاتون کے لیے موت کا سبب بن گئی۔ پولیس حراست میں موجود قاتل ماں نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ مکان کی ہوس نے ممتا کا گلا گھونٹ دیا، کراچی کے علاقے منظور کالونی میں پینتیس سالہ خاتون کا لرزہ خیز قتل، سگی ماں نے طلاق یافتہ بیٹی کو چھریوں کے وار […]

کراچی: ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

کراچی: ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

کراچی میں ملیر لنک روڈ پرٹرک اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک اور سوزوکی کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے بھی جاں بحق ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post […]

سندھ حکومت نیب قوانین کی منسوخی سے متعلق قانون پر نظرثانی کے لیے رضامند

سندھ حکومت نیب قوانین کی منسوخی سے متعلق قانون پر نظرثانی کے لیے رضامند

کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نیب قوانین کی منسوخی سے متعلق منظور کئے گئے قانون پر نظرثانی کررہی ہے۔  سندھ ہائی کورٹ میں صوبے کے ماتحت اداروں اور وزارتوں پر نیب قوانین کے اطلاق کی منسوخی اور اس سلسلے میں کی جانے والی قانون سازی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ […]

فاروق ستار کا میئر کراچی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

فاروق ستار کا میئر کراچی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے میئر کراچی وسیم اختر کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کی بدترین صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی میئر نے فوج سے مدد طلب کی تھی۔ ذرائع کے مطابق فاروق ستار میئر اور ڈپٹی میئر کی کارکردگی […]

بابائے قوم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، گورنر سندھ

بابائے قوم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ قائد کےخواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، پاکستان بابائے قوم کے خواب پر پورا اترے گا۔ گورنر سندھ نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کےلیے معاشی ترقی […]

آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، عدالت کا معاملہ تھا، وہیں سے فیصلہ آیا، عدالتی احکامات کے مطابق کام ہورہا ہے، انتظامی مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح کے 69 واں یوم وفات پر وزیر اعلیٰ سندھ نے مزار قائد […]

کراچی: بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی کو 5 برس بیت گئے

کراچی: بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی کو 5 برس بیت گئے

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ اور اس میں 260 افراد کے زندہ جل جانے کے واقعہ کو آج پانچ سال ہو گئے۔ جے آئی ٹی بنی، تحقیقات میں پیشرفت کے دعوے بھی ہوئے لیکن مرکزی ملزمان آج بھی قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔ جاں بحق افراد کے لواحقین آج […]

کراچی میں دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ، سات گرفتار

کراچی میں دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ، سات گرفتار

کراچی: ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے. قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گلستان جوہر الحبیب سوسائٹی سے کالعدم تنظیم کے سات مشتبہ دہشتگرد گرفتارکر لئے جبکہ ایک فرار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ کالعدم تحریک طالبان کیلئے کام کرنے والے گرفتار افراد کا تعلق کوئٹہ سے ہے، ملزموں سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا […]

کالعدم تنظیم انصارالشریعہ کی تحقیقات کرنیوالے اداروں کے مابین اختلافات

کالعدم تنظیم انصارالشریعہ کی تحقیقات کرنیوالے اداروں کے مابین اختلافات

کراچی: شہرقائد میں حالیہ پولیس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائے جانے والی کالعدم انصار الشریعہ پاکستان نامی خود ساختہ تنظیم کی تحقیقات کرنے والے اداروں کے مابین اختلافات تنظیم کے گرفتار کیے جانے والے دہشت گردوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ ایک ہفتے قبل رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملے کے بعد تنظیم […]

کراچی کو دو کروڑ درختوں کی ضرورت

کراچی کو دو کروڑ درختوں کی ضرورت

کراچی: کراچی میں درختوں کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوچکی ہے، شہرمیں صرف تین فیصد درخت موجودہیں، وہ بھی ترقیاتی منصوبوں کی نذر ہوتے جارہے ہیں۔ درخت جہاں شہر کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہیں، وہیں ماحولیات کے توازن کا خیال رکھنے میں بھی مددگارثابت ہوتے ہیں ، جس کے لئے شہر میں 25فی […]

کراچی یونی ورسٹی میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، وائس چانسلر

کراچی یونی ورسٹی میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، وائس چانسلر

کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں کی بحالی ہونی چاہیے جب کہ جامعہ میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان نے پریس کانفرنس میں میڈیا پرچلنے والی خبروں اورطلبا کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا […]

جامعہ کراچی کے 21 مکانوں پر کئی سال سے ریٹائر ملازمین قابض

جامعہ کراچی کے 21 مکانوں پر کئی سال سے ریٹائر ملازمین قابض

کراچی: جامعہ کراچی کے رہائشی علاقے میں21 مکانوں پر تاحال رٹائر ملازمین قابض ہیں ان میں تدریسی وغیرتدریسی دونوں کیٹگری کے ریٹائرملازمین شامل ہیں جن سے جامعہ کراچی کی انتظامیہ گھر واگزار کرانے میں بظاہر ناکام نظرآرہی ہے۔ جامعہ کراچی کے مکانات پر قبضوں کا انکشاف گزشتہ روز کوٹرینوور ٹریک سسٹم پر کام کرنے والے قائم […]

سندھ حکومت نے پولیس کے حالیہ تبادلوں پر عملدرآمد روک دیا

سندھ حکومت نے پولیس کے حالیہ تبادلوں پر عملدرآمد روک دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کوعہدے پرکام کام جاری رکھنے کے حکم کے بعد سندھ حکومت نے ایسے تمام پولیس افسران کو اپنی نئی ذمے داریاں سنبھالنے سے روک دیاہے جن کے تبادلے یا تقرریاں ایک یا دو دن پہلے کیے گئے تھے اور جنھوں نے گزشتہ روز تک اپنی […]

کراچی کو 25 ارب نہیں 2500 ارب کی ضرورت ہے، میئر کراچی

کراچی کو 25 ارب نہیں 2500 ارب کی ضرورت ہے، میئر کراچی

کراچی: میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ آلائشیں اٹھانے میں غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی ہوگی،کراچی کو 25 ارب نہیں 2500 ارب کی ضرورت ہے۔ شہر کی موجودہ صورتحال واٹر بورڈ اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کوتاہی کا نتیجہ ہے، سندھ حکومت کی بدانتظامی نے شہر کو برباد کردیا ، آلائشوں سے […]

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کاحکم

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کاحکم

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کاحکم دے دیا۔ 7جولائی 2017 کے بعد سےپولیس افسران کےتبادلےوتقرریاں بھی کالعدم قرار دے دی گئیں۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا کہنا ہے کہ حکومت مشاورت کے بعد فیصلےکوسپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ […]

دنیا کی ایک ہزار قابل ذکر جامعات میں صرف 4 پاکستانی یونیورسٹیاں

دنیا کی ایک ہزار قابل ذکر جامعات میں صرف 4 پاکستانی یونیورسٹیاں

کراچی: پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے زوال کی بین الاقوامی سطح پرنشاندہی کردی گئی ہے اورامریکی ادارے ٹائمزہائرایجوکیشن نےدنیابھرکی جامعات کے حوالے سے اپنی حالیہ درجہ بندی میں 1 ہزار قابل ذکر جامعات میں سے 3 پاکستانی جامعات کو خارج کر دیا ہے، گزشتہ برس کی درجہ بندی میں 1 ہزار صف اول کی جامعات میں […]

کراچی پر داعش کے کنٹرول کیلیے کالعدم تنظیموں کی طاقت آزمائی

کراچی پر داعش کے کنٹرول کیلیے کالعدم تنظیموں کی طاقت آزمائی

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن حملہ کیس میں عوام کے تشدد سے حملہ آور کی ہلاکت کی وجہ سے انصارالشریعہ پاکستان تنظیم کے نام سے بنائے جانے والا خود ساختہ ٹارگٹ کلنگ گروپ اپنے انجام کو پہنچ گیا. کالعدم تنظیموں کے مابین ہونے والے اختلافات نے شہر میں بدامنی پھیلائی ہوئی ہے، کالعدم […]

کراچی: فرار ملزم عبدالکریم کے گھر چھاپے میں 12 سے زائد لیپ ٹاپ برآمد

کراچی: فرار ملزم عبدالکریم کے گھر چھاپے میں 12 سے زائد لیپ ٹاپ برآمد

ملزم کے گھر سے 20 یو ایس بیز بھی ملیں، ڈیٹا ڈی کوڈ کرنے کا عمل جاری، فرانزک بھی کیا جائے گا۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چھاپے کے دوران فرار ملزم عبدالکریم کے گھر سے 12 سے زائد لیپ ٹاپ، 20 یو ایس بیز ملیں، چند مائکرو […]

جامعہ کراچی کا اپنے طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کا فیصلہ

جامعہ کراچی کا اپنے طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کا فیصلہ

کراچی: جامعہ کراچی نے اپنے طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی میں وائس چانسلر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں جامعہ کے طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اس حوالے سے منظوری اکیڈمک کونسل کے […]

خواجہ اظہار پر حملہ: حساس اداروں نے اہم کامیابی حاصل کرلی

خواجہ اظہار پر حملہ: حساس اداروں نے اہم کامیابی حاصل کرلی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار پر قاتلانہ حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کے دوران حساس اداروں نے اہم کامیابی حاصل کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے گزشتہ روز کوئٹہ ٹاؤن میں دہشت گردوں سے مقابلے کے بعد اہم کامیابی حاصل کی تھی۔  بتایا جارہا ہے کہ […]