counter easy hit

کراچی: شاہراہ فیصل پر شادی ہال کا سیکیورٹی گارڈ فائرنگ سے جاں بحق

کراچی: پولیس نے ساتھی سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

KARACHI: The security guard of the wedding hall was shot dead on Shahrah-e-Faisalشاہراہ فیصل پر لال قلعہ سے متصل شادی ہال کا سیکیورٹی گارڈ فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ واقع کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور مقتول کے ساتھی سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پر ریپیٹر سے فائرنگ کی گئی جبکہ حراست میں لیے گئے سیکیورٹی گارڈ کے پاس بھی ریپیٹر موجود تھی۔ مقتول کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے، جہاں اس کی شناخت اللہ ڈنو کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔