By Web Editor on November 6, 2017 accountability, Arrest, challenged, court, in, Memon, Sharjeel, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنی گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا۔ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے کیس کی سماعت کے لیے کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ شرجیل میمن نے احتساب عدالت میں اپنی گرفتاری […]
By Web Editor on November 6, 2017 across, audit, begin, country, of, religious, schools, soon, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا جبکہ مدارس کو سالانہ آڈٹ کے لیے نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھرکے تمام دینی مدارس کے سالانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان پانچ تنظیمات پر مشتمل بورڈ ہے جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان، تنظیم المدارس اہلسنت […]
By Web Editor on November 6, 2017 acceptance, amount, For, heavy, karachi, of, sewage, supply, system, to, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حکومت سندھ نے جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے502.01 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے رقم کی منظوری دینے پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے حکومت سندھ اور […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 accept, be, census, did, farooq sattar, its, leader, MQM, not, pakistan, reordered, results, should, we اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں جلسے سے خطاب کیاہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کو لاپتا کردیا گیا، یہ مردم شماری نہیں آدم خوری ہے ۔ فاروق ستار نےاپنے خطاب میں ازراہ تفنن کہا ایسا لگتا ہےمردم شماری کے بجائے آدم خوری کی گئی ہے،کراچی کی آبادی […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 A, Asif Ali Zardari, Co-Chairman, control, drama, Ex.President, load shedding, of, pakistan, ppp, said, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ نواز شریف کے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے، آج20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں شریف اشرافیہ کی لوٹ مار کی مزید معلومات سامنے آئیں گی اور یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 Arrest, facts, Hamad Siddiqui, issue, more, on, revealed اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم حماد صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، حماد کے ساتھ ایک خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جس سے تحقیقات جاری ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما حما د صدیقی امارتی اقامے پر دبئی میں رہائش پذیر تھے، اس […]
By MH Kazmi on November 1, 2017 Afsheen, Down, girl, hangs, head, her, left, the, to, whose اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش مٹھی(یس اردو نیوز) مٹھی سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی افشین جو قدرتی طور پر شدید بیماری کا شکار ہو گئی۔ افشین جس کا سر نیچے لٹک جاتا ہے جب آٹھ […]
By Web Editor on November 1, 2017 Arrival, assembly, in, Memon, of, on, Prayer, Sharjeel, Sindh, the, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرجیل میمن کی شرکت پر مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحرعباسی نے کرپشن میں خاتمے کی انوکھی دعا کرائی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر کے احکامات پر میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سخت سیکیورٹی میں سندھ اسمبلی لایا گیا۔ اس […]
By Web Editor on October 30, 2017 Arrest, dubai, expected, Hammad, in, meeting, siddiqui, the, to, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایف آئی اے کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم ایم کیوایم کے سابق تنظیمی کمیٹی انچارج حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری کے بعد وطن واپس لانے کے لیے آج اجلاس متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوارچھٹی ہونے کے باعث حماد صدیقی کی حوالگی کے حوالے سے ایف آئی اے […]
By MH Kazmi on October 30, 2017 against, farooq sattar, forced, his, MQM, other, P., parties, party, protesting, to, transition, Workers اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

چھینا جھپٹی کی سیاست کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، فاروق ستار ایم کیوا یم پاکستان کے سربراہ کی جانب سے بھی ارشد وہرہ کے پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے پر رد عمل سامنے آگیا،،فاروق ستار نے کہا کہ چاہیں تو جانے والوں کو ایم کیو ایم میں واپس لاکر بھی دکھا سکتےہیں، مگر جانےوالےمشکل […]
By Web Editor on October 29, 2017 against, fees, in, increase, karachi, private, schools, the, walk اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نجی اسکولوں میں من مانی فیسوں میں اضافے کے خلاف سی ویو پر واک کی گئی جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ کراچی میں نجی اسکولوں میں فیسوں کے اضافے کے خلاف ساحل سمندر پر واک کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واک کے شرکا نے ہاتھوں میں […]
By Web Editor on October 29, 2017 action, arrested, in, Karachi., Kharadar, korangi, Recovered, suspects, three, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے دہشگردوں نے شہر میں تخریب کاری کی وارداتوں کیلئے چھپایا تھا: ترجمان رینجرز کی میڈیا سے گفتگو رینجرز کی کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں کارروائی، خالی پلاٹ میں زیر زمین چھپائی گئی اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی، ترجمان رینجرز کہتے ہیں کہ اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے […]
By Web Editor on October 29, 2017 avoid, camera, cars, citizens, criminals, from, in, inflict, Karachi., the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز سے بچنے کے لئے اپنی گاڑیوں میں جدید کیمرے لگانے شروع کردیئے۔ ان کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہی ممکن نہیں بلکہ گاڑی کی مانیٹرنگ گھر بیٹھے بھی ممکن ہوگئی ہے۔ جرائم کی بھرمار کی وجہ سے کراچی میں گھروں، دکانوں ، بینکوں اور دفاتر سمیت اہم […]
By MH Kazmi on October 28, 2017 Facebook, gone, harassment, is, new, obaid's, of, sharmeen, sort, statement, Viral اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی حال میں کی گئی پوسٹس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا پینڈورا باکس کھل گیا ہے کہ آیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ چند روز قبل شرمین عبید چنائے نے ٹوئٹر […]
By Web Editor on October 26, 2017 6, action, arrested, Aurangi, in, police, suspects, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے اورنگی میں پولیس نے کارروائی کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور کچی شراب برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں دوسری کارروائی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور […]
By Web Editor on October 24, 2017 21, 9, Accused, areas, arrested, in, including, Karachi., Operation, police, suspects, Various اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس آپریشن کے دوران نو ملزمان سمیت 12 مشتبہ افراد کو حرااست میں لے لیا گیا۔ بلدیہ ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق کارروائی کے بعد 12 مشتبہ افراد کو حراست […]
By Web Editor on October 24, 2017 be, By, citizens, continue, done, IG, ignoring, kidnappings, of, orders, police, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رہائی کیلئے پیسوں کا مطالبہ معمول بن گیا، آئی جی نے اس طرز کی کارروائیاں روکنے کا حکم دیا تھا، کورنگی سے سادہ لباس اہلکاروں نے نوجوان کو اٹھایا، بعد میں کلیئر قرار دیکر پیسے طلب کر لئے۔ آئی جی سندھ کے احکامات صرف پریس ریلیز تک محدود ہو کر رہ گئے، پولیس کے ہاتھوں […]
By Web Editor on October 21, 2017 4, ambulance, arrested, in, karachi, kidnapping, suspects, to, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پولیس نے ایمبولینس میں خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 اغواکاروں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے مسلم آباد میں پولیس نے خاتون کے اغوا کی کوشش ناکام بناتےہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بازیاب کرائی جانے والی خاتون اورنگی ٹاؤن کی رہائشی ہے جب کہ اغوا کاروں کی شناخت ضمیر ، […]
By Web Editor on October 19, 2017 Asim, bailments, co-accused, corruption, Dr, expanding, of, reference, transitional اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی ضمانتوں کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت نیب نے موقف اختیارکیا کہ ملزمان […]
By Web Editor on October 19, 2017 After, Arrest, clear, could, even, footage, not, of, police, receiving, robber, robbery, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا میں کار سوار شہری سے لوٹ مارکرنے والے ڈاکوؤں کوپولیس تاحال گرفتار نہ کرسکی واردات کی فوٹیج میں ڈاکوؤں کے چہرے واضح نظرآنے کے باوجود پولیس ڈاکوؤں کی تلاش میں ناکام ہے۔ پولیس نے واردات کے 4 دن بعد واردات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش انویسٹی گیشن پولیس کے سپردکردی تفصیلات کے مطابق کورنگی […]
By MH Kazmi on October 18, 2017 25, appointed, attackers, Distt, in, IN KARACHI, Knifemen, policemen, Wasti, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی؛خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں25خواتین اہلکار تعینات کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے […]
By Web Editor on October 18, 2017 25, attack, central, deployed, district, female, in, Karachi., officers, the, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے سے زخمی ہونے والی 15سالہ اریج پرحملے کی […]