counter easy hit

assistance

یورپی یونین /فاٹا اورخیبرپختونخواہ وبلوچستان کیلئے 3٫6 بلین امداد کا اعلان

یورپی یونین /فاٹا اورخیبرپختونخواہ وبلوچستان کیلئے 3٫6 بلین امداد کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں یورپی یونین کی طرف سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیاگیا ہے۔ اکنامک افیئرز ڈویژن کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں یورپی یونین کا وفد 20ملین یوروز کی سرمایہ کاری کریگا۔جس کا مقصد خیبرپختونخوا اور صوبے میں سابقہ فاٹا کے نئے شامل […]

کئی ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش کے باوجود عمران خان کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ ابھی تک شروع کیوں نہیں کیا جا سکا

کئی ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش کے باوجود عمران خان کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ ابھی تک شروع کیوں نہیں کیا جا سکا

کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا کام شروع نہ ہو سکا اسکی بجائے اب تک ہوا یہ ہے کہ ملک بھر میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں بھی بہت کم ہو گئی ہیں ۔نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مقامی سطح پر فروخت […]

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ قادری صاحب سے کینیڈا کی سردی برداشت نہیں ہوتی وہ مفادات لینے آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں اور اب بھی ایسا ہی ہو گا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ نواز لیگ کی حکومت گرانے کی […]

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

ہمیں امریکہ سے کسی قسم کی مالی یا مادی امداد نہیں چاہیئے، آرمی چیف کا اعلان، کہتے ہیں ہم امریکہ سے اعتماد اور اپنی قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں۔ راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے آرمی […]

کے پی حکومت نے اقوام متحدہ سے مالی تعاون کی اپیل کردی

کے پی حکومت نے اقوام متحدہ سے مالی تعاون کی اپیل کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ مالی اور فنی تعاون کیا جائے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر عارف یوسف کی زیر صدارت محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں سینی ٹینئل […]

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے بھارت سے دفاعی تعاون میں اضافے اور پاکستان کی امداد پر سخت شرائط عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے 621.5 ارب ڈالر کا دفاعی پالیسی بل منظور کرلیا جس میں پاکستان کو دی جانے والی امداد پر سخت شرائط عائد کردی […]

اشتعال انگیز تقاریر میں معاونت؛ 23 مقدمات میں فاروق ستار کی ضمانت منظور

اشتعال انگیز تقاریر میں معاونت؛ 23 مقدمات میں فاروق ستار کی ضمانت منظور

 کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق 23 مقدمات میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار دہشت گردی کے 23 مقدمات میں ضمانت کے لئے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے سامنے پیش ہوئے، […]

افغان شہری۔ ایک مختلف زاویہ

افغان شہری۔ ایک مختلف زاویہ

جرمن فوٹوگرافر ژینز اُمباخ نے شمالی افغانستان کا سفر کیا تاکہ اُن لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے، جو جرمن ملٹری مشن کی وجہ سے متاثر ہوئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 538

پناہ گزينوں کی مدد ميں غريب ممالک نماياں، امير ملک بہت پيچھے

پناہ گزينوں کی مدد ميں غريب ممالک نماياں، امير ملک بہت پيچھے

ايمنسٹی انٹرنيشنل کی ايک تازہ رپورٹ کے مطابق دنيا ميں موجود قريب اکيس ملين مہاجرين کے چھپن فيصد کو دس ممالک ميں پناہ دی گئی ہے۔ رپورٹ ميں پناہ گزينوں کی غير منصفانہ تقسيم پر امير ممالک پر کڑی تنقيد کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے امور پر نظر رکھنے والی عالمی تنظيم ايمنسٹی انٹرنيشنل […]

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ عیسی خیل کا دورہ، 20 کروڑ روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ عیسی خیل کا دورہ، 20 کروڑ روپے امداد کا اعلان

عیسیٰ خیل : وزیراعظم نواز شریف نے آج سیلاب سے متاثرہ میانوالی کے علاقے عیسی خیل کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے علاقے کے لیے مالی امداد کا اعلان بھی کیا۔ نواز شریف کا کہنا تھا عیسی خیل بھی پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کا حصہ ہے ، راہداری کی تکمیل سے […]

بی بی سی رپورٹ پر معاونت کیلئے وزارت خارجہ کا برطانوی حکومت کو خط

بی بی سی رپورٹ پر معاونت کیلئے وزارت خارجہ کا برطانوی حکومت کو خط

اسلام آباد : وزارت داخلہ کی سفارش پر وزارت خارجہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں برطانوی حکومت سے بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کے شواہد طلب کئے گئے ہیں۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے کی جانے والی تفتیش کی تفصیلات بھی مانگی […]

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

کراچی : بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں گرمی کی شدت سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں شدید گرمی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا […]